سائیں حافظ سعد حسین رضوی اور عمران خان نیازی کا واقعی کوئی جوڑ کوئی مقابلہ نہیں سائیں سعد حسین رضوی وہ ہیں جن کے ہاتھ پر شہنشاہ بغداد شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی اولاد نے بیعت کی عمران خان نیازی وہ ہے جس نے یہود و نصاری اور ابلیس نما شیاطین علماء گدی نشین سے بیعت کی۔

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا فرمان ہے کہ جب تُم کسی کو اکیلا دیکھو تو سمجھ جاو کہ وہ ایک سچٌَا اِنسان ہے کیونکہ بِھیڑ ہمیشہ مُنافقین کے ساتھ ہُوا کرتی ہے -


اس سے بدترین حکومت پاکستانی عوام نے کبھی نہیں دیکھی۔ اور اس سے زیادہ کرپٹ اپوزیشن بھی نہیں دیکھی۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے۔ وہ تحریک لبیک کا ساتھ دیں۔
#Stop_Political_Circus


کراچی والو تیار ہو نا ؟ سعد بھائی کا استقبال ایسے ہی کرنا جیسے بابا جی کا کیا کرتے تھے، کیونکہ پاکستان کی امید صرف وہی ہے۔ ❤️


"حالات کوئی بھی ہوں ”شکر
ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے"_
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ🥰❣️






اپوزیشن کے احتجاج پر اگر سیدھی گولیاں نا ماری گئی تیزاب نا پھینکا گیا گرفتاریاں نا ہوئی تو سمجھ جانا کہ اداروں کا ظلم صرف اسلام کے خلاف تھا

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain