حکومت گرانے کے لیے PPP اور PDM لانگ مارچ کر رہی ہے کیا حکومت بتا سکتی ہے کہ۔ خندکیں کہاں کھودی جارہی ہیں؟ کس چوک پر شیل چلاۓ جائے گے؟ کون سے پل توڑے جاۓ گے؟ کہاں پر تیزاب پھینکا جاۓ گا؟ کتنے دہشت گردی کے پرچے ہونگے؟ یا یہ سب قانون صرف ناموس رسالتﷺ کے پہرے داروں کے لیے ہی تھے؟
پہلے RS 12 پٹرول مہنگا کریں اور پھر Rs 10 کم کرنے کا اعلان کر دیں۔ پہلے بجلی Rs 6 فی یونٹ بڑھائیں اور اگلے دن Rs 5 کمی کا اعلان کر دیں اور ساتھ ساتھ گیس 27 روپے فی کلو اضافہ کر دے کیا کوئی کسی کو بیوقوف بنا رہا ہے یا خود کو احمق ثابت کرنا چاہ رہا ہے؟
اس حکومت میں مہنگائی ،کرپشن اور بےروزگاری عروج پرہےعمران نے ریاست مدینہ کادعوی کرکےقوم سےجھوٹ بولاہےعافیہ صدیقی کےنام پرووٹ لیےہیں حکمران عیاشیاں کررہےہیں سرکاری افسران کی تنخواہ لاکھوں میں جبکہ مزدور کی ہزاروں میں ہم یہ نظام بدلیں گے قائدِ عوام سعد رضوی
امام حسن مجتبی نے جس معاویہ سے صلح کی ھم اس سے جنگ نہیں کرسکتے۔ اور امام حسین نے جس یزید سے جنگ کی ھم اس سے صلح نہیں کر سکتے۔ ھم اپنے اماموں کے فیصلے رد نہیں کرتے سنی وہ جو اہلبیت کا بھی نوکر صحابہ کا بھی نوکر
حضرت امیر معاویہ رضی اللّہ عنہ چالیس سال تک حکومتی مَنْصَب پر جلوہ اَفروز رہے۔جن میں 10سال امیر المومنین حضرتِ فاروقِ اعظم رضی اللّہ عنہ جیسے عادل و نَقَّاد خلیفہ کا سنہری دور بھی شامل ہے۔ #کاتب_وحی_امیرمعاویہ
ہمارے لیے اے عاشق میلاد اتنی بات ہی کافی ہے کہ وہ نبیﷺکا صحابی ہے جسکی تعریف پیار آقاﷺفرمائیں اسکی برائی امتی کیسے سن سکتا ہے جب تک جینا ہے ہر صحابی سے ٹوٹ کر محبت کرنی ہے
تنقید یاتوہین؟ پاکستان کےیہ ادارےقابل احترام، تنقید پر 5سال قید لیکن توہین رسول، توہین صحابہ، توہین اہل بیت کرنےوالوں کورہاٸیاں اورکھلی چھوٹ ایسا کیوں؟ فوج وعدلیہ کاٸنات کی ان عظیم ترین ہستیوں سےمعتبر کیسے؟ اس قانون پرتو فوراً عمل ہوگا مگر توہین رسالت کےقانون پرآج تک عمل نہ ہوا
الحمداللّه میں سنی ہو اور میری مذہبی سیاسی جماعت صرف تحریک لبیک پاکستان ھے اگر کوئی سنیت کی آڑ میں اسلام دشمن عناصر پاکستان دشمن عناصر اور ان کے یاروں کا ساتھ دے گا تو اسے خود کو سنی اور محب وطن کہنے کا کوئی حق نہیں بچتا کیوں کے اہلسنت ھے ہی محب اسلام اور محب وطن اور بس لبیک کی
جس قوم میں اچھا ڈانس کرنے پر انعام ملیں۔ اور جہاد کے ہتھیار اٹھانے پر سزا ۔ وہاں محمد بن قاسم نہیں, بلکہ اعلیٰ قسم کے کنجر پیدا ہونگے۔😔 #AllamaKhadimHussainRizvi
پاکستان کو تحریک لبیک کے بغیر کسی ایسے اہلِ سنت اتحاد کی ضرورت نہیں اور نہ ہی عوام اور خاص کر نوجوان اُسے تسلیم کریں گے۔اگر کوئی پاکستان کے ساتھ سنجیدہ اور مخلص ہے تو وہ تحریک لبیک کی چھتری تلے جمع ہو جائے۔
*کویت نے بھارت میں مسکان خان سمیت باقی مسلمان لڑکیوں پر پردے کےحوالے سے پابندی اور زبردستی حجاب اتروانے کے واقعات کے بعد حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے تمام پارلیمنٹیرینز کے کویت داخلے پر پابندی لگادی ہے ۔* *کویت حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں یہ حدیث مبارکہ لکھی گئی ہے کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں جب ایک عضو کو تکلیف پہنچتی تو پورا جسم بیقرار ہوجاتا ہے*
عوام الناس اور عاشقان رسول سے گزارش ہے کہ ووٹ صرف نظام مصطفی کیلیے دیں کیونکہ دیے گۓ ووٹ کا بھی حساب دینا ہو گا۔ جزاک اللّٰه 💫ووٹ نظام مصطفی کیلیے💫 #AllamaKhadimHussainRizvi 💞@ISD_0011💞