Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

اب کی بار الیکشن میں پیری پرستی نہیں چلے گی اب رسول اللّه ﷺ کے دین کا سکہ چلے گا اب یہ دو نمبر اتحاد نہیں چلے گا کچھ شرم کرو تمہارے بڑوں نے پاکستان کے لیے جانیں دی اور تم پاکستان میں دین نافذ ہونے سے کیوں کتراتے ہو✊
آیا آیا دین آیا 🙌آیا آیا دین آیا 🙌

Ansar-Ali-684
 

جابر بن سمرہ ؓ فرماتے ہیں کہ میں نےایک انتہائی روشن چاندنی رات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، پھر آپؐ کو دیکھنے لگااور چاند کو بھی دیکھنے لگا ( کہ کون زیادہ خوبصورت ہے) آپؐ اس وقت سرخ جوڑا پہنے ہوئے تھے،اور آپؐ مجھے چاند سےبھی زیادہ حسین نظر آ رہےتھے۔
ترمذی،۲۸۱۱

Ansar-Ali-684
 

اسلام و علیکم ❣️
صبح بخیر زندگی 🌹
دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں,🌹
لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں🌹
معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے🌹
دعا، یقین اور صبر 🌹
اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔۔🌹
آمین یا رب العالمین

Ansar-Ali-684
 

خان صاحب سے ایک سوال تھا اگر جواب دینا پسند کرئے تو جناب ملک کو لوٹ کے کھانے والے دہشتگرد عمران خان صاحب پیپلر پارٹی نے لانگ کا اعلان کیا ہے 27 فروری کو کیا بلاول گرفتار ہوگا؟ لانگ مارچ پر گولیوں چلے گی؟ یا پھر بس تحریک لبیک پاکستان سے ہی دشمنی ہے؟
🤔

Ansar-Ali-684
 

قسم بخدایا اگر وہیل چیٸر والے بابا جیؒ کا زمانہ میں نے نہ پایا ہوتا تو میں اس وقت بابا جی ؒ کا بیان سننے کی بجاۓ کوٸی انڈین مووی دیکھ رہا ہوتا لیکن یہ سب بابا جی ؒ کی مہربانی ہیں ک مجھ جیسے گناہگار کو بھی اس پاک مشن کے ساتھ کھڑے کر گٸے

Ansar-Ali-684
 

اگر مولوی لبیک یا رسول اللہﷺ یا ناموسِ رسالت کا نعرہ لگا دیں تو لبرل گروہ دین بیزار دہشت گردی کا ٹھپہ لگانے سب سے اول ہوتے ہیں
اور جب انہی علما یا اسلام پر زبان درازی کرنے والے سرعام دہشت گردی کریں تو کوئی قانون کوئی اداری کوئی گروہ حرکت میں نہیں آتا ؟؟
یہ بغض دین سے ہی کیوں

Ansar-Ali-684
 

عمران احمد نیازی صاحب زیادتی اتنی کرو جتنی کل برداشت کرسکو یہاں بڑے بڑے طاقتور حکمراں آۓ پھر دنیا نے ان کی بے بسی بھی دیکھی تم انتظار کرو اپنی بے بسی کا۔

Ansar-Ali-684
 

اگر قوم سوٸی رہی اور ذلیل اعظم اپنے حالیہ بیان کے بعد فرانس سے تعلقات ویسے ہی استوار کرنے میں کامیاب ہو گیا جس کا اس نے اعادہ کیا ھے تو اس کے بعد اسراٸیل کو بھی تسلیم کر لیا جاۓ گا قوم کو جوتے کی نوک پر رکھ کر
اٹھو دین کو تخت پر لاو ورنہ بہت دیر ہو جاۓ گی
#PAKISTANIO
#TLP

Ansar-Ali-684
 

دعائیں وہ پھول ہیں
جو زندگی کی پریشانی میں
آسانی اور کامیابی کی
خوشبو بکھیرتی ہیں ۔۔۔
دعا ہے کہ اللّٰہ پاک زندگی کے ہر مقام پر
آپ کو کامیابیاں دیں. آمین

Ansar-Ali-684
 
- mita diya gya -
اب اگر غریبوں کی دعائیں لینی ہیں تو حکومت یہ پروگرام شروع کردے اس کے آگے صحت کارڈ بھی فیل ہو جائے گا
A  : اب اگر غریبوں کی دعائیں لینی ہیں تو حکومت یہ پروگرام شروع کردے اس کے آگے صحت - 
سٹی پاک ملتان
A  : سٹی پاک ملتان - 
اب حکومت کے خاتمے کا وقت آ چکا ہے
A  : اب حکومت کے خاتمے کا وقت آ چکا ہے  - 
Ansar-Ali-684
 

ریاست مدینہ کا ٹھیکیدار گستاخ رسول کے گن گا رہا ہے خود کو مظلوم اور ان کو طاقتور ظاہر کر رہا ہے
شرم کا مقام ہے کہ ایک ایٹمی ملک کا وزیراعظم خود سمیت پوری قوم کو کافروں کے سامنے رسوا کرے
#AllamaKhadimHussainRizvi

Ansar-Ali-684
 

اے دونوں جہانوں کے مالک اس پورے جہان میں اس وقت پاکستانی ہے جو عالم کفر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے کھڑا ہے میرے مالک ہمیں بیرونی دشمنوں سے بھی محفوظ رکھو اندرونی دشمنوں سے بھی جو اس وطن کو کھوکھلا کر رہے ہیں اپنی سیاست کی آڑ میں🥺

Ansar-Ali-684
 

ساڑھے3 سال ہو گئے نااہل اور بدبخت ترین بندے سےمُلک نہیں چل رہا تو23کروڑ عوام کو کیوں ذلیل کیاجارہا ہےاب پٹرول یکمشت 12روپےبڑھا دیا
عوام کوتو اس نےکہا تھا میں آٸی ایم ایف کےپاس نہیں جاؤں گا اور اب مُلک آٸی ایم ایف کےحوالے کردیا
ہر جگہ پر ہرموقع پر اِس وزیراعظم نے عوام سےجھوٹ بولا بددیانتی کی ہے

Ansar-Ali-684
 

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کے ثمرات آرہے ہیں تھوڑا اور انتظار کیجیے آپ سب لوگوں کو پتہ چل جائے گا کہ ہمارے ساتھ ان نام نہاد سیاست دانوں اور حرام خوروں نے کیا کیا ہے

Ansar-Ali-684
 

بلڈنگوں کی حفاظت کے لیے پولیس آگئی رینجر آگئی فوج آگئی اور حضورﷺ کی عزت کے لئے کوئی باہر نہیں آیا۔۔۔!

Ansar-Ali-684
 

ایک عورت رات کو اکیلی جا رہی تھی حضرت عمر نے بھیس بدل کر پوچھا اکیلی جا رہی ہو ڈر نہیں لگتا.تو عورت بولی یا تو عمرؓ کا انتقال ہو گیا ہے یا عمر تم خود ہو ورنہ عمر کے ہوتےکسی میں اتنی جرّات نہیں وہ راہ چلتی عورت سے سوال کر سکے.
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
یہ ہوتی ہے ریاستِ مدینہ

Ansar-Ali-684
 

تمام اسلامی ممالک کے لیے ڈوب مرنے🖐️ کا مقام ہے بھارت میں ظلم کی انتہا حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والی بہنوں کو گرفتار کرنا شروع کردیا 😡
#TLP