کارکنان بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں اپنے گاوں،محلےميں لوگوں کوتحریک کاپیغام دیں سوشل میڈیاایپس پر باباجی کے بیانات وائرل کریں بزرگ برادری دھڑے کے پکے ہوتے ہیں زیادہ ورک نوجوانوں پرکریں
ہماری تحریکی بہنیں خواتین پرورک کریں خواتین کاووٹ کسی الیکشن ميں ٹرننگ پوائینٹ ثابت ہوتاہے
سوچنے والی بات ہے:
طالبان نےنہ ویکسین لگوائی، نہ ہی طالبان میں سےکسی کو کورونا ہوا اور نہ کوئی کورونا سےجاں بحق ہوا۔
نہ ہی افغانستان میں کرونا کی پہلی، دوسری، تیسری یا چوتھی لہر آٸی اور نہ ہی ڈیلٹا واٸرس آیا۔
حیران کن بات یہ کہ بغیر ویکسینیشن کے ان سے سب مذاکرات بھی ہو ریے ہیں؟
مہنگائی کے خلاف اب عوام کو سڑکوں پر آنا پڑے گا ۔ورنہ اس حکومت میں مہنگائی کہیں رکتی نظر نہیں آ رہی ۔
اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ اس حکومت کو ہٹانا یا اپنی چمڑی اتروانی ہے اس مہنگائی ہاتھوں ۔
جو رسول اللہﷺکاوفادارنہیں ہےوہ پاکستان کاکبھی بھی وفادارنہیں ہوسکتا
فرانس کےپلید میکرون نےسرکاری سطح گستاخیاں کروائیں یہ اُسےملےگا
اورسفیر تعینات کرنےپر بھی کام کررہا
سجدہ خالق کوبھی ابلیس سےیارانہ بھی
حشرمیں کس سےعقیدت کا صلہ مانگےگا؟
پاکستان اس نحوست کی وجہ بہت زوال میں جارہا



"عورت محبت کے بغیر ایسے مرجھا جاتی ہے جیسے کوئ پھول دھوپ نہ ملنے سے (اپنی تازگی کھودیتا ہے)"۔
عورت کے لیے صرف یہی دلیل کافی ہے کہ رب نے کہہ دیا کہ گھروں میں رہو اور مردوں کو حکم دیا کہ نگاہیں صاف رکھو۔
#جشن_ولادت_مولائےکائنات
70سالوں سے بے غیرت جھوٹے چور غدار زانی شرابی سیاست دانوں سے بے عزت ہو رہے ہو ایک بار لبیک والوں کو آزما لو قسمت بدل دیں گے
ان شاء اللہ
ہمیں افسوس اس بات کا نہیں کہ وزیر اعظم کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں پر قانونی کاروائی ہوئی ۔بلکہ افسوس اس بات پر ہے کہ ملک پاکستان میں حضور ﷺ کے خلاف بکواسات کرنے والے صحابہ و اہلبیت پر بھونکنے والے قانون کےشکنجے میں کیوں نہیں آتے ؟؟
#جشن_ولادت_مولائےکائنات
افسوس تو اس بات کا ہیں جو ملک کلمہ کے نام پر بنا ہو اور اس ملک میں گستاخ رسولِ فرار ہو جائے قرآن مجید صحابہ کرام کی گستاخی کرنے والے جہنمی کتوں کو کوئی قانون اج تک پٹا نہ ڈال سکا لیکن کسی حرامی لبرل ازم لوگوں کی ذات پر بات آئے تو قانون حرکت میں آ جاتا 🖐️👇👇👇لعنت
اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئی معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے۔۔۔
*لَبَّیکْ لَبَّیکْ لَبَّیکْ یَا رَسُوْلُ اللّٰـــهْ ﷺ*
#جشن_ولادت_مولائےکائنات
نعرہ حیدری یا علی اگر منافق کی پہچان کرنا ہے تو نعرہ تحقیق حق چار یار اس کے آگے بلند آواز سے لگا اس کا پہچان خود ہو جائے گا #جشن_ولادت_مولائےکائنات
*بھنگ پینے والوں کا علی المرتضیٰ سے کوئی تعلق نہیں*
*مولیٰ علی ؓ نے فرمایا
*شراب کا قطرہ اگر کنویں میں گرے اور وہ پانی فصل(مکئی) کو لگے اور وہ مکئی ایک بکری کھائے اور وہ بکری دودھ دے تو علی ؓ اس بکری کا دودھ پینے کے لیے بھی تیار نہیں*
#جشن_ولادت_مولائےکائنات
ہر کوئی اپنی کمپین میں سڑکوں نالیوں یا دنیاوی مفاد کیلئے ووٹ مانگتے ہیں پر تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار مغرب کی بدترین سازش کے خلاف اور ملک میں نظامِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نافذ کرنے کیلئے ووٹ مانگتے ہیں ۔
#جشن_ولادت_مولائےکائنات
"اگر تم حضورﷺ سے وفا کرو گے تو ساری دنیا تمھاری وفادار ہو جائے گی"
فرمانِ قبلہ امیر المجہادین بابا جی ❤️🌸
#جشن_ولادت_مولائےکائنات
#ImamKhadimHussainRizvi
مسجد کی پہلی صف میں اگر کوئی غریب بیٹھ جائے تو اسے اٹھانے کی ہمت کسی بادشاہ میں بھی نہیں
یہی ہمارا اسلام ہے,
جو غریب اور امیر میں فرق ختم کر دے ❤️
#AllamaKhadimHussainRizvi
شاهِ مردان شیرِ یزدان قوتِ پروردگار
لا فتیٰ اِلاّ عَلِی ، لا سَیفَ اِلاّ ذُوالفقار
#جشن_ولادت_مولائےکائنات
علی کا ماننے والا نہ رافضی ہوگا نہ خارجی
مولا علی علیہ السلام
#جشن_ولادت_مولائےکائنات
حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے فرمایا
علی سے وہ ہی پیار کرے گا جو مومن ہو گآ
اور علی سے بغض وہی رکھے گا جو منافق ہو گا
#جشن_ولادت_مولائےکائنات
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain