باپ کی عمر لگ جاتی ہے بیٹی کے کپڑوں میں
اور بیٹی اپنے محبوب کو خوش کرنے میں اپنے کپڑے اتار دیتی ہے
آج جو تم کسی کی بیٹی کو خراب کر رہے ہو کل کسی نے تمھاری بہن بیٹی کو بھی خراب کرنا ہے
آج تم اگر کسی کے بھائی بیٹے کو بدکردار اور غلط کاموں میں لگا رہی کل باری کا بھی انتظار کرو
14 فروری حجاب ڈے کسی کی بہن کو گلاب کا پھول دینے سے بہتر ہے اپنی بہن کو حجاب گفٹ کریں آئیں مل کر بے حیائی کا خاتمہ کریں
جو اپنی بہن کے لیے پسند کریں دوسرے کی بہن کے لیے بھی وہی پسند کیجئے۔
#HayaDay
ایمان والی عورت کا اصل زیور سونا چاندی نہیں بلکہ حیاء اور پردہ ہوتا ہے ۔۔۔
نادان عورتیں عِزت کے چار حفاظتی حصار باپ؛ بھائی شوہر اور بیٹا سے نکل کر غیر مردوں میں عزت تلاش کرتی ہیں۔۔۔۔ وہی غیر مرد عورت کی عزت کا مزہ لے کر رفو چکر ہو جاتے ہیں اور پھر وہی عورتیں کہتی ہیں کہ ہر مرد دھوکہ باز ہے
امریکہ نے ایک "ویلنٹائن" نامی شخص کو پھانسی دی تھی جس کا جرم یہ تھا کہ اس نے شادی سے پہلے ایک اجنبی لڑکی کو پھول دیا تھا جس پر اس لڑکی نے مقدمہ درج کروایا تھا اسی دن سے لے کر ہر سال 14 فروری کو یہ #ValentinesDay
منایا جاتا ہے
#اسلام_حیاکادرس_دیتا
جس دین کا ایک اہم رکن ہی حیاء ہو۔۔۔۔۔۔۔ تو اس دین کے ماننے والوں کو زانیوں اور بے غیرتوں کے تہوار #ValentinesDay2022 سے کیا مطلب ؟؟؟؟؟ ہمارا #اسلام_حیاکادرس_دیتا ہے بس !!!؟ یا اسلام پر چلنا سیکھو یا اسلام کا نام نا لو 🙏🙏🙏
غیر مسلم ممالک میں ہماری مائیں، بہنیں بیٹیاں پردے کی جنگ لڑ رہی ہیں اور ملک پاکستان جو بنا ہی کلمہ کی بنیاد پر ہے وہاں ویلنٹائن ڈے جیسے دن منا کر بے حیائی کو پروموٹ کیا جاتا ہے ۔
@295c_
#اسلام_حیاکادرس_دیتا
کسی کی بہن کوگلاب دینے سے بہتر ہے اپنی بہن کو حجاب دیکر
اسکی عزت کے محافظ بن جاو💕




انڈین کتوں نے ظلم پر ظلم کیے لیکن ہمارے لعنتی حکمران چپ ھے
اسکا مطلب واضح ھے کہ حکمران اپنی ماں بہنوں کی عزت بیچ چکے ھے سارا کشمیر کس نے بیچا۔ہمارے گندے حکمرانوں نے۔انڈین مسلمانوں کی جان مال عزت کس نے بیچیں ہمارے کتےحکمرانوں نے
عمران خان پر لعنت ھو
پورا پاکستان لبیک والوں کا ھے
کیونکہ پاکستان نبی کریمﷺ کے لئے بنا
اور لبیک تحریک نبی کریمﷺ کی ناموس کے لئے بنی
لحاظہ
دو نمبر جماعتیں اپنا راستہ ناپیں اب
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص دوسرے لوگوں کی بات سننے کے لئے کان لگائے، جبکہ وہ اسے (سنانا) پسند نہیں کرتے یا اس سے دور بھاگتے ہوں.. تو قیامت کے دن ایسے شخص کے کانوں میں سیسہ پگھلا کر ڈالا جائے گا.
بخاری 7042
(ابوداؤد 5024؛ جامع ترمذی 1751؛ مشکوٰۃ 4499؛ مسند احمد 8053)
انڈیا میں امرجنسی نافد پورے میڈیا کو سی اے اے پر رپورٹنگ کرنے سے منح کر دیا گیا ہے تمام فارن جرنلسٹس کو ملک چھوڑنے کا حکم مسلمانوں کے قتل عام کی تیاریا عروج پر پوری دنیا میں انڈیا کا چہرہ بے نقاب کرو مسلمانو کی آواز بنو اپنے فس بک واٹساپ گروپ و میں آپ لوڈ کرے یہ بھی ایک جہاد ہے
پہلے حجاب پھر کتاب
ہر قیمتی چیز پردے میں رہتی ہے
جگہ جگہ بینر لگ گۓ
پاکستانیوں کچھ تو سوچو ،کیسے دل کرتا اپنے ملک کو برا بھلا کہنے کو ۔
ہمارے ذہنوں کو ہمارے ہی ملک کے خلاف کر کے یہ لوگ خود جب یہاں آتے ہیں تو ان کو پتا چلتا ہے۔
الحمد للہ مجھے اپنے ملک سے بے انتہا محبت ہے۔
کسی کمتری کا شکار مت ہوا کریں اپنا گھر جیسا بھی ہو اپنا ہی ہوتا ہے۔
اپنے حجاب پہ ناز کرو شہزادیوں😇
کتابیں تو بہت ہیں مگر غلاف صرف قرآن پاک پہ ہوتا ہے✨اللہ سب کو حجاب میں رحنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین🤲🤲🤲🤲
مسلمانوں جاگو خواب غفلت سے
بہن بیٹیوں کی عزت کی حفاظت کروں
نظام مصطفیٰ کو تخت پر لانے کیلئے جدوجہدکرو
تاکہ محمد بن قاسم کی طرح
مسلمان لڑکی کے خط پر راجہ داہر کافر کی اولاد کو سبق سکھایا جا سکے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain