Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

فاروقؓ اعظم نے کسی بنا پر اللہ کی تلوار حضرت خالدؓ بن ولید کو عہدے سے معزول کیا تو 22لاکھ مربع میل کی سلطنت ہل گئی
اب رسول ﷺ اللہ کا دین کیسے پھیلے گا
مگر وہ امت کیلئے سبق تھا دین اپنی پاور رکھتا ہے
اور تحریک لبیک بھی بنیادِ غزوہ ہند ہے
مشکل ادوار آتے جاتے رہیں گے ۔

Ansar-Ali-684
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ہم مسلمان ہیں اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں ہے.... کیوں کہ ہم مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے تو مسلمان کہلائے لیکن افسوس تو اس بات کا ہے کہ ہمارا طور طریقہ اسلام جیسا نہیں ہے....
دعا ہے اللہ پاک سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین♥️
#کانچ_کا_گھر

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
A  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
Beautiful Structures image
A  : یہ جگمگاتا نور برساتا تمہارا روضہ👑 شرماگئے ہیں اس کے آگے چاند تارے خواجہ❤🌸 - 
Ansar-Ali-684
 

ووٹ اور نوٹ
ایک سیاستدان ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا
"بابا جی، اس بار ووٹ مجھے دیں“
بابا جی نے کہا؛ ”بیٹا مجھے پیسے نہیں چاہیئے پر تمہیں اگر ووٹ چاہیئے تو مجھے ایک گدھا خرید کر لا دو!“
سیاست دان کو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا، مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا!
واپس آکر بابا جی سے بولا
”مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا کم سے کم 40000 کا گدھا ھے، اس لیئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 5000 دے سکتا ھوں“
بابا جی نے کہا "بیٹا اور شرمندہ نہ کرو تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے
جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا تو میں 5000 میں کیسے بک سکتا ھوں“✅
بلدیاتی الیکشن ھونے جا رھے ہیں ووٹ ڈالتے وقت اپنے ضمیر سے پوچھ لینا یہ نہ ھو گدھا آپ سے قیمتی ھو۔

Ansar-Ali-684
 

🌹✨🌹✨🌹
*اگر مسجد میں بچے شرارت کریں تو اسے درگزر کریں، کیونکہ یہ بچے ٹی وی اور انٹرنیٹ چھوڑ کر مسجد آتے ہیں، کل یہی ہمارے بعد دین کو زندہ رکھیں گے..*
🌹✨🌹✨🌹

Ansar-Ali-684
 

سعد بھائی کی شادی مبارک ہو
خیر مبارک اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں عطاء فرمائے اور بابا جی رحمتہ اللہ علیہ کی نسلوں آباد رکھے اور سرکار دو عالم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی چوکھٹ کا فقیر بنائے رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
#امیرسعدرضوی_شادی_مبارک

Ansar-Ali-684
 

ویسےتو لبرلزکولبیک کےنام سے ہی گش پڑ جاتی ہے اور امیر محترم کی شادی کی تقریب پر بہت ساری میرے جسم میری مرضی والی پیداوار بھونکنےمیں سر فہرست ہے اللہ پاک انکی تکلیف کواللہ مذیدبڑھائے
اورہمارےامیرمحترم اسلام کےفرزندکو ڈھیروں خوشیاں بلندیاں عطافرمائےآمین
#امیرسعدرضوی_شادی_مبارک

Ansar-Ali-684
 

#امیرسعدرضوی_شادی_مبارک سعد حسین رضوی صاحب کی تقریب نکاح انتہائی سادہ اور ولیمے میں پاکستان کے تمام کارکنوں کو دعوت عام دینا یہ ظاہر کرتا ہے کہ سعد حسین رضوی کے سامنے خاص و عام کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ان کے لئے سب کارکنان برابر ہیں ورنہ دیگر سیاسی پارٹیوں کا دورہ معیار ہوتا ہے

Ansar-Ali-684
 

حافظ سعد رضوی صاحب کا نکاح مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب نے پڑھایا اور یہ نکاح آپ کے آبائی گاؤں ضلع اٹک میں پڑھایا گیا
اللّه آپ کو ہزاروں خوشیاں سے نوازے ! آمین
#امیرسعدرضوی_شادی_مبارک

Ansar-Ali-684
 

قبلہ اول بیت المقدس پر ناجائز اسرائیلی قبضہ اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت و دہشت گردی کے خلاف
لبیک بیت المقدس و کشمیر مارچ
5 فروری بروز ہفتہ دن 1 بجے
داتا دربار علیہ الرحمہ تا دربار قبلہ امیرالمجاھدین علیہ الرحمہ
#ImamKhadimHussainRizvi
#TehreekLabbaikPakistan

Ansar-Ali-684
 

اسے گماں تھا ہزاروں ملیں گے مجھ جیسے..!!
شکستہ لوٹا تو، مجھ سے لپٹ گیا چپ چاپ..!!

Ansar-Ali-684
 

انشاء اللہ
نہ بکنے والا نہ جھکنے والا
تحریک لبیک واحد سیاسی جماعت ہے جس نے ہر سیاسی نعرے پر پورا اتر کر دیکھایا ہے جیسے کہ نہ پروٹوکول نہ ضمیر کا سودا نہ کرسی کیلئے بوٹ چاٹے نہ اپنے نظریے کا سودا کیا اس سے بڑھ کر کیسا لیڈر چاہیے#پاکستان_بچائےگاسعدرضوی

Ansar-Ali-684
 

*دین کی طرف صرف چلنے کی دیر ہے پھر برکتیں ہی برکتیں، رحمتیں ہی رحمتیں، امن ہی امن، سکون ہی سکون ہے اور بات ہی کوئی نہیں، دین تو نام ہی سکون اور امن کا ہے۔۔۔*

Ansar-Ali-684
 

نہ بلے کی نہ تیروں کی نہ شیروں کی ضرورت ہے
وطن کو اب فقط محمد ﷺ کے فقیروں کی ضرورت ہے

Ansar-Ali-684
 

ترجمہ: ’’جب اﷲ تعالیٰ نے سب نبیوں سے عہد لیا کہ جب کبھی میں تم کو کتاب اور نبوت دوں۔ پھر تمہارے پاس ایک ’’وہ رسول‘‘ آجائے جو تمہاری کتابوں اوروحیوں کی تصدیق کرنے والا ہوگا (یعنی اگر تم اس کا زمانہ پائو) تو تم سب ضرور ضرور اس رسولﷺ پر ایمان لانا اور ان کی مدد فرض سمجھنا۔‘‘
(آل عمران: ۸۱)‘‘

Ansar-Ali-684
 

اسلام وہ مذہب ہے جس میں امیر اور غریب کے لیے ایک ہی قانون ہے جہاں امیر بیٹھ کر کھانا کھاتا ہے وہاں ہی غریب بیٹھ کر کھانا کھاتا ہے جہاں سے امیر کا علاج ہوتا ہے وہاں سے ہی غریب کا علاج ہوتا ہے اس لیے کہتے ہیں آؤ مل کر دین کو تخت پر لائے
جب دین تخت پر آئے گا ہر مسلم عزت پاۓ گا حضور ﷺ کے دین کو تخت لانے کے لٸیے تحریک لبیک پاکستان کا ساتہ دل اور جان سے دیں اور جب الیکشن ہو تو ووٹ صرف اور صرف تحریک لبیک کو دیں

ٹی ایل پی
A  : ٹی ایل پی - 
ٹی ایل پی
A  : ٹی ایل پی - 
Ansar-Ali-684
 

پہلے اپوزیشن کو دھمکیاں کہ 'کسی کو نہیں چھوڑوں گا' اور اب اسٹیبلشمنٹ کو گیڈر بھبکیاں کہ مجھے نکالا تو نہیں چھوڑوں گا.
اب عمران خان کا زوال شروع ہے جس بددیانتی اور منافقت سے اس شخص نے ریاست مدینہ کے نام کا غلط استعمال کیا؟
دنیا ہی میں نشان عبرت بنے گا