Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

عمران خان نے دھمکی دی ہے کہ مجھے نکالا گیا تو میں اور خطرناک ہونگا
موصوف کو کوئی بتائے کہ آپ صرف نکالے نہیں جائینگے بلکہ آپ کو مہمان خانے میں بھیجا جائے گا جہاں آپ پہ کشمیر فروشی CPEC کے خاتمے معیشت کی تباہی SBP کو گروی رکھنے اور پاکستان کے خلاف سازش کرنے کا مقدمہ چلے گا

Ansar-Ali-684
 

سب سے پہلے صدر ہاؤس ، وزیراعظم ہاؤس، پارلیمنٹ ہاؤس اور ان سرکاری افسران کے دفاترز سے قالین ہٹائے جائیں۔اس سرد موسم میں مساجد کیلئے کالین ہٹانے اور ویکسینیشن کے بغیر لوگوں کیلئے مساجد میں داخلے پر پابندی لگا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟

Ansar-Ali-684
 
- mita diya gya -
بریکنگ نیوز
A  : بریکنگ نیوز - 
فرمان قبلہ
A  : فرمان قبلہ - 
Ansar-Ali-684
 

💙حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ وہ واحد عورت ہے جن کے
💚 والد نبیوں کے سردار
شوہر ولیوں کے سردار
بیٹے جنت کے شہزادوں کے سردار
خود جنت کی عورتوں کی سردار💙
سبحان الله💚

Ansar-Ali-684
 

تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دیں اور پاکستان کو بنانے کا مقصد پورا کرنے اور دنیا میں پاکستان کو اس کا اصل مقام دلوانے میں حصہ ڈالیں۔
#AllamaKhadimHussainRizvi #TehreekLabbaikPakistan

Ansar-Ali-684
 

مل جل کر بس نظام مصطفٰی ﷺ 💖 کو ملک میں نافذ کرنے کے لیے کام کریں اور ثواب کمائیں ۔۔۔ کسی ایرے غیرے کے منہ نہ لگیں ۔۔۔۔
#AllamaKhadimHussainRizvi

Ansar-Ali-684
 

کراچی میں ہونے والی حالیہ گستاخیوں کے وقت ”مجلس وحدت المسلمین“ نامی تنظیم کے سربراہ اور اس فرقے کے دیگر قائدین کی موجودگی بہت زیادہ تشویش ناک ہے۔ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس واقعے کا فوری طور پر نوٹس لیں۔ بصورت دیگر ہم پورے ملک میں احتجاجی کال دینے پر مجبور ہوں گے

Ansar-Ali-684
 

*آج کی اچھی بات 💫*
*"عورت کی میت کو نا محرم نہیں دیکھ سکتا*
*تو زندہ عورت کس جواز کے تحت اپنی نمائش کرتی پھرتی ہے؟؟* "
*بات کڑوی ضرور ہے مگر قابل غور ہے !*✨

Ansar-Ali-684
 

عمران خان اقتدارِ میں آ کر گورنر ہاؤسز کی دیواریں نہیں گرا سکا پارلیمانی نظام گرا کر صدارتی نظامِ لائے گا
یہاں اب دین تخت پر آنا ہے اور ہر چور لٹیرے بےایمان فراڈیے نوسرباز کا کڑا احتساب ہونا ہے

نکاح میں آئیں گے تو عشق بھی کریں گے🖤
یوں حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی😇🔥
عذاب محبّت 💔
A  : نکاح میں آئیں گے تو عشق بھی کریں گے🖤 یوں حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی😇🔥 عذاب - 
Ansar-Ali-684
 

خوشخبری
3فروری کو سعد بھائی کی شادی ہے تو پھر کون کون جا رہا ہے خبر پکی ہے محمد وقاص رضا رضوی صاحب نے تصدیق کی ہے

Ansar-Ali-684
 

راولپنڈی: عدالت نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتارخاتون عنیقہ عتیق کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی۔

Ansar-Ali-684
 

"درد"کو الٹا لکھیں یا سیدھا "درد" "درد" ھی رھتا ھے"درد" کا آخری "د" نکال دیں تو "در"بنتا ھے۔ پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ھےاور بس جان لیں کہ کسی کے "در" سے جب انسان"رد" کر دیا جاتا ھے تو"درد"ملتا ھےاور یہی"درد" انسان کو اس "در" سے جوڑ دیتا ھے جہاں سے کوئی بھی "رد" نہیں ھوتا۔.

Ansar-Ali-684
 

مسجد کی پہلی صف میں کوئی غریب پھٹے پرانے کپڑے پہن کربھی بیٹھ جائے تو کسی کی جرات نہیں کہ اسے اٹھا سکے اس نظام کی بات کرتے ہیں ہم
یہ ہے محمد عربیﷺ کا دین
#AllamaKhadimHussainRizvi

Ansar-Ali-684
 

لاہور انارکلی بازار میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں.قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہوا۔ ملک دشمن عناصر ایسے بزدلانہ کاروائیوں سے پاکستان کو عدم استحکام کا شکار بنانے کی سازش کر رہا ہے۔ دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کے لئے پوری قوم متحد ہے۔

Ansar-Ali-684
 

ویل چئیر پر بیٹھے ایک بزرگ نے فرمایا تھا کہ جو رسول اللہﷺ کا وفادار نہیں ہے پاکستان کا کبھی بھی وفادار نہیں ہو سکتا
دنیا دیکھ رہی ہے جنہوں نے رسول اللہﷺسے بے وفائی کی وُہ پاکستان کی خود مختاری بیچ رہے ہیں اور وُہی پاکستان کی بنیاد کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔

واقع کربلا اور ووٹ
A  : واقع کربلا اور ووٹ - 
Ansar-Ali-684
 

نوجوانوں آؤ آج بھی وقت ہے تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ آؤ مل کر حضورﷺ کا دین تخت پر لے کر آئے اس جماعت میں نعرہ لیڈر کا نہیں بلکہ رسولﷺ کا لگتا ہے