نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا ہی سہی"🥀
لیکن گناہ کر کے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر ہی ھوتا ھے.
❤️❤️

*"باتیں رسول اللّٰہ ﷺ کی،اشعار علامہ اقبال کے،آواز علامہ حافظ خادم حسین رضوی کی ہو تو اکیسویں صدی جو کہ فتنوں کی صدی تھی وہی اسلام کی سربلندی کی صدی بن جاتی ہےاور پوری دنیامیں ناموس رسالتﷺ کی حساسیت کو سمجھاجانےلگتا ہےچاہے یورپی عدالت ہو یا روس کاصدر،دنیا کو تسلیم کرنا پڑتاہے
امیرالمجاہدین علیہ الرحمہ فرماتے تھے کہ اسلام سدا امتحان نہیں لیتا دنیا کے کاموں میں مقام پیدا کرنے کے لیے یا دولت کمانے کے لیے بڑی محنت کرنی پڑتی ہے تو کیا یہ سب کچھ اسلام آپ کو دین کا کام کیے بغیر دے گا


اگر صدارتی نظام کےلیےیہاں ریفرنڈم کی باتیں ہوسکتی ہیں تونظام مصطفیﷺکےلیے ریفرنڈم کی باتیں کیوں نہیں ہوسکتیں
مسلمان اس نظام سےمنہ موڑکر جو نظام آسمانی ہےجو انسانیت کی بہتری کےلیےہے کب تک ذلیل وخوار ہوتےرہیں گے
پاکستان میں سب نظامِ آزمائے جاچکے اب صرف نظام مصطفٰیﷺ ہی نافذہوگا
جب ڈالر بڑھ رہا ہو، اسٹاک مارکیٹ زمین بوس ہو رہی ہو، مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہو، پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتیں قابو سے باہر ہو جائیں تو سمجھ جائیں آپ کا حکمران نشئی ہے۔ 🙃😜
’’اسلام‘‘حق تعالیٰ کی وہ آخری نعمت ہے جس سے دنیا کو سرفراز کیا گیا ہے۔ اس نعمتِ اسلام سے صحیح اور کامل فائدہ اسی وقت نصیب ہوتا ہے جب صحیح اسلامی حکومت دنیا میں قائم ہو اور اسلام کے احکام وقوانین جاری کرنے کے لیے اسلامی حکومت کی سرپرستی حاصل ہو۔
اے ایمان والو ! مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست مت بناؤ، کیا تم یہ چاہتے ہو کہ اللہ کے پاس اپنے خلاف (یعنی اپنے مستحق عذاب ہونے کی) ایک کھلی کھلی وجہ پیدا کردو ؟
(سورۃ النساء آیت 144
اچھی تربیت اچھے گھرانوں سے ملتی ہے۔۔۔۔۔
اونچے سکول صرف تعلیم دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
💕💞
کوئی بتا سکتا ہے اسلام کے نام پر بننے والے ملک ، پاکستان ، کی سرکاری زبان انگریزی کیوں ہے ؟
پاکستان کا آئین انگریزوں کا کیوں ہے؟
عدالتوں میں انگریز کے قانون کے مطابق فیصلے کیوں ہوتے ہے؟
ہمارے فوجی آفیسر انگلینڈ ملٹری اکیڈمی سے کوالیفائیڈ کیوں ہوتے ہیں ؟

پہلے ہر ماہ اضافہ ہوتا تھا' اب یہ تبدیلی آگئی کہ ہر پندرہ دن بعد پٹرول اور ڈیزل مہنگا کیا جارہا ہے۔ پرسوں منی بجٹ کا عذاب اور آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ۔۔۔۔ تبدیلی کے خواہشمندو! تبدیلی کا شوق پورا ہوا یا ابھی کچھ باقی ہے؟
✨ *اپنے بچوں کو دین سکھلاٶ*
*قرآن کے حافظ بناٶ قرآن سیکھنے والا بناٶ دیکھنا تمہاری* *نسلیں سنور جاٸیں گی*
✨ *آج اگر ایک بیٹی صحیح معنوں میں دین سیکھ جاٸیں گی تو کل کو اس کا سارا خاندان دین پر عمل پیرا ہوگا۔*
✨ *چاہے آپ اپنے بچوں پر دنیا کے خزانے کیوں نہ خرچ کریں مگر قیامت کے دن وہ آپ سے بھاگیں گے....*
✨ *اور اگر آپ نے انہیں قرآن سیکھایا تو وہ آپ کو تلاش* *کریں گے تاکہ آپ کو وقار کا تاج پہناٸیں.....!*🌹🌷🌹
اندھے کے ہاتھ میں غُلیل، بندر کے ہاتھ میں بندوق اور احمقوں کے ہاتھ میں حکومت دینے کا نتیجہ ہمیشہ ایسا ہی نکلتا ہے جو اس وقت قوم دیکھ رہی ہے لیکن موجودہ اپوزیشن بھی حکومت سے بڑی احمق اور نالائق ہے۔
﷽
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌹❤🇵🇰
🌹ﷺ🌹
جہاں آپ کسی کی مدد کرنے کی نیت کرو، شیطان فورا دل میں وسوسہ ڈالتا ہے، اتنے کیوں؟ حالات دیکھو کیسے ہیں، کل کیا ہو، کچھ الگ کر کے رکھ لو۔ مفت کا مال تو حلال ہے، چاہے ضرورت نا بھی ہو؟ اللہ ہمیں لالچ سے بچائے!
پاکستانیوں کی زندگی
1:گرمی میں واپڈا والوں کو گالیاں
2:سردی سوئی گیس والوں کو گالیاں
اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں
😂😂😂
صدیوں بعد بھی اگر کوئی حضورﷺکی عزت کے پہرداروں کا تذکرہ کرے گا یا کوئی بہادری کہ قصے سنائے گا تو تاریخ ہمارے اِس ویل چیئر والے مرد قلندر کے بغیر کبھی مکمل نہیں ہوگئی❤️❤️
جب پاکستان میں رسول اللہ ﷺ کا دین تخت پہ ہوگا تو کسی کی جرت نہ ہوگی مسجد شھید کرنے کی کسی کی جرت نہ ہوگی قوم کا پیسا لوٹنے کی کسی جرت نہ ہوگی مظوم پہ ظلم کرنے کی اس لیے قوم کو سمجھناچاہیئے کہ #پاکستان_کی_بقانظام_مصطفٰی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain