قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے فرمایا تھا کہ لوگ پوچھتے ہیں آپ کا طرز حکومت کیا ہوگا
تو میں کہتا ہوں ہمارا طرز حکومت وہی ہوگا جو 13 سو سال پہلے مدینہ کی ریاست کا تھا
پاکستان بنانے سے پہلے یہ فیصلہ ہوا تھا کہ پاکستان میں نظام مصطفیﷺ قائم کیا جائے گا #پاکستان_کی_بقانظام_مصطفٰی
یارسول اللّٰہﷺ ہم آپ کی امت کے گہنگار لوگ اب جان چکے ہیں کہ جو پاکستان آپ ﷺ کی نعلین مبارک کے تلوے کے نیچے لگی خاک کی برکت سے بنا تھا اب اسی #پاکستان_کی_بقانظام_مصطفٰی ﷺ ہے یارسول اللّٰہﷺ ہماری مدد فرمائیں تاکہ ہم یہ نظام لاسکے
ازشیخ خاکسار
تحریک لبیک ہی وہ جماعت ہے جو نے اس ملک میں اسلام کا پرچم بلند کرنا ہے اور دنیا کو بتانا ہے کہ اسلام کی کیا پاور ہے۔۔
#پاکستان_کی_بقانظام_مصطفٰی
اسلام امن کا درس تب دیتا تھا جب فاروق اعظم کی خلافت میں شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ سے پانی پیتے تھے
صدارتی نظام کی جگہ اگر ہم اسلامی نظام کی بات کرلیتے تو تبدیلی آسکتی ہے
کیونکہ پاکستان نظریہ اسلام پر حاصل ہوا اس میں نظام بھی اسلامی ہوگا
تبھی ترقی ممکن ہے 💯
#پاکستان_کی_بقانظام_مصطفٰی
تحریک لبیک ہی وہ جماعت ہے جو نے اس ملک میں اسلام کا پرچم بلند کرنا ہے اور دنیا کو بتانا ہے کہ اسلام کی کیا پاور ہے۔۔
#پاکستان_کی_بقانظام_مصطفٰی
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔
(سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
#سرمایہ_زیست
#جمعة_مباركة
صدارتی نظام کی جگہ اگر ہم اسلامی نظام کی بات کرلیتے تو تبدیلی آسکتی ہے
کیونکہ پاکستان نظریہ اسلام پر حاصل ہوا اس میں نظام بھی اسلامی ہوگا
تبھی ترقی ممکن ہے 💯
#پاکستان_کی_بقانظام_مصطفٰی
2023 کے الیکشن میں کامیابی کے لئے ہر سیاسی جماعت #TLP سے اتحاد کرنے کی خواہش مند ہے ایک بات یاد رکھو #TLP اپنے نظریے پر سمجھوتہ نہیں کرے گی اگر کچھ لینا اور دینا ہوتا تو 2018 میں #TLP کی نمائندہ اسمبلیوں میں ہوتے
لیکن ہمارے قائد نے کہا ہے
مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے
چیف جسٹس اپنے فیصلے پر قائم ہے أس نے اپنا فیصلہ نہیں بدلہ کیونکہ یہ مسجد کو شہید کرنے کا معاملہ ہے یہاں اگر کسی فحاشی کے اڈے کو گرانے کی بات ہوتی تو اس بے غیرت ذلیل انسان نے فیصلہ بدل لینا تھا میں گارنٹی دیتا ہوں
😠😠😠
تحریک لبیک کم وقت میں تیزی سے پھیلنے والی جماعت ہے۔جس شخص تک اس جماعت کا بیانیہ پہنچتا ہےوہ اسےقبول کرنےپر مجبور ہو جاتا ہے اور اس وقت نوجوانوں کی اکثریت اس جماعت کو سپورٹ کر رہی ہے۔اسی لئے اسے روکنےکی کوشش کی جاتی ہے۔میڈیا اور اکثرصحافیوں کا ان کےساتھ متعثبانہ رویہ درست نہیں۔
شریعت کشتی ہے؛ طریقت سمندر ہے اور حقیقت موتی۔ جو موتی پانا چاہتا ہے، وہ کشتی میں سوار ہو کر سمندر کی غواصی کرتا ہے تو موتی تک پہنچتا ہے!
شیخ نجم الدین الکبری رحمہ اللّٰہ
شانِ صدیق اکبرؓ
پیارے آقاﷺ نے ایک مرتبہ یوں ارشاد فرمایا: جس شخص کی صحبت اور مال نے مجھے سب لوگوں سے زیادہ فائدہ پہنچایا وہ ابوبکر ہے اور اگر میں اپنی اُمّت میں سے میں کسی کو خلیل( گہرا دوست) بناتا تو ابوبکرؓ کو بناتا لیکن اسلامی اخوت قائم ہے۔
#Rizvi_Media_Jhelum
اندھے کے ہاتھ میں غُلیل، بندر کے ہاتھ میں بندوق اور احمق کے ہاتھ میں حکومت دینے کا نتیجہ ایک جیسا ہی نکلتا ہے
آل نبی اولاد علی کا عظیم شہزادہ میرا بھائی پیر سید احمد شاہ بخاری رضوی صاحب اپنے غدار اسلام منافق اعظم کیپٹن صفدر کواسٹیج سےاتارااور سب کوالرٹ کیا
مسلمان ایک بار دکھا کھاتا ہے بار بار نہیں
لوگوں کو منافق کی پہچان کروائے حضور پاک نے خود منافق سے بغض رکھا شاہ صاحب نےسنت ادا کی
#TLP
امت مسلمہ کیلئے اہم پیغام 🇵🇰
جس طرح نبی کریمﷺسے دشمنی کرنی یا حضورﷺکے دشمن کےساتھ کھڑا ہونا یا اسکا کسی بھی (ٹائی👔، دھاگہ➰،کڑہ⭕،ماسک 😷) کسی بھی طرح ساتھ دینا ایسا ہی ہے جیسا کہ نبی کریمﷺسے دشمنی کرنی اسلیئے روکو ایسے گناہوں کے راستوں کو ⛔ اور لبیک یارسولﷺکے ساتھ کھڑے ہو جائیں🇵🇰 عرض یہ کرنا ہےکہ یہودونصاری کی چالوں کو سمجھیں 😷 ماسک 😷 پہننے سے یہودونصاری خوش ہو رہے ہیں؟ لیکن ہمیں تو بابا جی نے بتایا ہے کہ بس انہیںﷺجانا انہیںﷺمانا نہ رکھاغیر (یہودو نصاری،کفر اور انکے یاروں) سے کام للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا. تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد ذندہ باد ذندہ باد. ٹی ایل پی 🇵🇰
ووٹ صرف لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ کو دینا ھے اب کسی اور کو نہیں دینا لبیک کو ووٹ دے کر رسول اللہ سے وفا کر جاؤ مر تو جانا ھے کیا پتہ لبیک کو ووٹ دے کر بخشش کا سبب بن جاۓ
چیف جسٹس نے پوچھاتھا خادم حسین رضوی روٹی کہاں سے کھاتا ہے پھر جج صاحب کی بیوی کےلندن میں پلاٹ نکل آئے وہی جج اس عدالت میں اپنے بیوی بچوں کی روٹی کا حساب دینے آیا PTIنےTLPپر انڈیا فنڈنگ کا الزام لگایا اور پھر PTIکے 53 بیرونی فنڈنگ اکاؤنٹ نکلے آئے۔
کون کیا ہے سب کو معلوم ہوگیا ہے
*اگر امت مسلمہ چاہتی ہے کہ حضورﷺ کا دین تخت پر ہو اور پاکستان میں عدل و انصاف قاٸم ہو تو بلدیاتی اور 2023 کے انتخابات میں کرین پر مہر لگانا نا بھولیۓ گا*
07 جنوری 2022 جمعتہ المبارک
03 جمادی الثانی 1443ھ
24 پوہ 2078 بکرمی
فرمان امیر المجاہدین فنا فی خاتم النبیینﷺ مجدد اعظم حضرتِ علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی نور اللّٰہ مرقدہ.
#AllamaKhadimHussainRizvi
#TehreekLabbaikPakistan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain