تحریک لبیک پر فارن فنڈنگ کا الزام لگانے والوں کو اب خود اپنی جماعت کی فارن فنڈنگ کا حساب دینا ہوگا کہ اسرائیل سے کتنے پیسے لئے،گستاخ عاصیہ کے بدلے کتنے پیسے کھائے،قادیانیوں سے کتنی دولت بٹوری اور عافیہ صدیقی کی رہائی کا قوم سے وعدہ کر کہ پھر جانے پر امریکہ سے کتنا مال حاصل کیا؟
میری آج بات لکھ لو میں کوئی نجومی نہیں ہوں یہ بات میں آپ لوگوں کو یاد کروں گا آنے والے چند مہینوں میں فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کا بیڑہ غرق ہوجائے گا یہ گرفتار ہو گا یا ملک سے بھاگے جائے گا اور اس کی جماعت @PTIofficial بھی کالعدم ہوگی‼️
یہ پاکستانی قوم کا شعور نہیں تو اور کیا ہے کہ اب کوئی بھی پاکستانی کسی کی بھی پریس کانفرنس پر یقین نہیں کرتا، چاہے وہ پریس کانفرنس ڈی جی آئی ایس پی آر کی ہو یا کسی بھی سیاسی جماعت کی ہو۔۔ پوری قوم کو پتہ چل چکا ہے کہ سب مل کر عوام کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح نچوڑ رہے ہیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی قائم کردہ سکروٹنی کمیٹی کےانکشافات پی ٹی آئی نےدرجنوں بینک اکاؤنٹ چھپائےنیوزی لینڈ اورکینیڈا کےبینک اکاؤنٹس تک رسائی نہیں دی گئیPTI نےامریکہ میں بھی فارن فنڈنگ کےلیےکمپنیاں کھول رکھی ہیں ثابت ہوا یہ چوروں کا ٹولہ ہےجوپاکستان پرفرنگیوں نےمسلط کررکھا
محترم بہن بھائیو دو تین دن سے بارش برس رہی ہے، اس مشکل وقت میں اپنے پڑوس میں دہاڑی دار مزدور کے گھر کی خبر لیں، گھر سے ایک پلیٹ سالن اور 2 روٹیاں صدقہ جاری رکھیں تاکہ مزدور کے بچوں کو بھوک کا احساس نہ ہو۔ جزاک اللّٰہ خیر
غازی ممتاز قادری شہید نہ تو کوئی عالم تھا نہ ہی کوئی فاضل تھا نہ ہی کوئی حافظ تھا لیکن 4 جنوری کو غیرت ایمانی میں ایسا کارنامہ کیا کہ ہر عالم ہر فاضل ہر حافظ کی زبان پر نام ممتاز قادری کے بعد رحمۃ اللہ علیہ ضرور پڑھا جاتا ہے اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے غازی شہید کی قبر انورپر