4 جنوری فتح اسلام کا دن ہے ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کا دن ہے اس دن سینہ تان کر ہم ناموس رسالت ﷺ کیلئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کا اعلان کریں گے اس سلسلے میں مرکز تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے 4 جنوری کو شام 4 بج کے 11 منٹ پر ٹویٹر پر ٹرینڈ بنایا جائے گا
#AllamaKhadimHussainRizvi
🌹الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہﷺ
🌹الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی 🌹یاخاتم النبیینﷺ. 🌹اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹صباح الخير 🌹 قادری
نہیں ہے کوئی دنیا میں ہمارا یا رسول اللہﷺ
فقط ہے آپ ہی کا اِک سہارا یا رسول اللہﷺ
سراپا معصیت ہوں بار ہے بے حد گناہوں کا
بچانا نارِ دوزخ سے خُدا را یا رسول اللہﷺ
تڑپتا ہے میرا دل اور ترستی ہیں بہت آنکھیں
بلالو پھر مدینے میں دوبارہ یا رسول اللہﷺ
❤صل اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️
لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُولَ اللّٰهﷺ
نئے سال کا آغاز لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ کے نعروں کے ساتھ۔
31 دسمبر بروز جمعتہ المبارک
نئے عیسوی سال کی آمد پر لاہور اور کراچی سمیت دیگر شہروں میں تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام 31 دسمبر کو بطور یوم دعا منایا جائے گا
ملک بھر کی اہم شاہراہوں پر رکنیت سازی کیمپ لگائے جائیں گے.
رسول اللہ ﷺکی دعا:
”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“
(صحیح بخاری، ۶۳۷۰)
✍🏻تحریک لبیک کو چار قسم کے لوگ سپورٹ کرتے ہیں
ایک سمجھدار دوسرا ایماندار تیسرا اسلام پسند چوتھا محب وطن "
مرد اگر روکتا ہے ٹوکتا ہے تو اُس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ شک کرتا ہے یا اُس پر اعتبار نہیں کرتا بلکہ وہ اُسے اپنی عزت سمجھتا ہے اور اُس کا خیال خود سے بھی زیادہ رکھتا ہے اور ایسی عورت دُنیا کی سب سے خوش نصیب عورت ہے.

اعلان برائے ٹویٹر ٹرینڈ
آقا ﷺ سے عہد وفا کرنے اور ناموس رسالت ﷺ کے پرچم کو مزید بلند کرنے کیلئے مرکز تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے 31 دسمبر رات 8بجے ٹویٹر پر ٹرینڈ بنایا جائے گا
تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹ بھرپور تیاری کے ساتھ اس ٹرینڈ میں شرکت فرمائیں
#AllamaKhadimHussainRizvi




السلام علیکم
ہر شخص کے نصیب میں نہیں ہوتا کہ وہ ناموس رسالت ﷺ کے لیے کام کرے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو حضور کریمﷺ کے لئے کام کر رہے ہیں میرا سلام ہے ان سب کو۔ اللہ مجھے بھی ہمت دے کہ میں مزید کام کر سکوں۔ آمین



لڑکی کو پیار دینا ہے تو نکاح کی صورت میں دو ورنہ گوشت کی تاڑ میں تو کتے بھی ہوتے ہیں🙏
اسلام کی شہزادیوں کی عزت کرنا سیکھوں🙏

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain