Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Interesting Posts image
A  : کافرون کےتہوار - 
Jokes image
A  : فواد چوہدری کی میت کو غسل..... 🤭🤭🤭🤭  - 
Islamic Quotes image
A  : 🍀🍀السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ🍀🍀 🍀🍀صبح بخیر🍀🍀ایمان بخیر🍀🍀 - 
پھیڑا ھور تے پهكیا ھور 
پتر اے درد نیTLPسے ملک نیچے نہی جاےگا اصل درد مسلہ یہ ہیں اسلام اگے اگیا تو تمہاری ساری عیاشیاں بدمعاشیاں ختم ہوجائے گی تیرے جیسی ناپاک اولاد جہاں پیدا ہوتی ہیں وه شراب کے اڈے بند ہوجاںٔینگے تے پتر ہن تے آغاز ہیں ٹھر جا اگے ویکھ ہونا کی ہیں
A  : پھیڑا ھور تے پهكیا ھور پتر اے درد نیTLPسے ملک نیچے نہی جاےگا اصل درد مسلہ - 
Ansar-Ali-684
 

قادیانیوں کے یار زلیل نواز شوریف نے ظلم کیا اللّٰه پاک نے اسکو ساری دنیا می میں زلیل کردیا پی ٹی آئی کے کتے اس کے پیچھے لگا کر اب باری عمران نیازی شیطان اعظم کی ہے اور اسکے یاروں کی اسکے ڈی چوک کے گندے انڈوں کی دین کا راستہ نا کوئی روک سکا ہے نا روک سکتا ہے ہم کھڑے ہیں باندھ کفن

Ansar-Ali-684
 

کوئی یوتھی٫ پٹواری یا جیالا اگر اس وجہ سے دین کی بات نہیں کرتا کہ کہیں یورپ اور یہود و نصارا ہم سے ناراض نہ ہو جائیں تو اس نام نہاد آدھا کلو کے منافق پر میری طرف سے لعنت

Ansar-Ali-684
 

روسی صدر کا کہنا ہےجب پاکستانی امیر ہوتےاپنے اکاؤنٹس سوئس بینک میں منتقل کرلیتے علاج کیلئے امریکہ کا رخ کرتے انویسٹمنٹ خریداری دبئی میں کرتے بچے یورپ میں پڑھاتے سیروسیاحت کیلئےکینیڈا جاتے مگر مرتے تو پاکستان میں دفن ہوتے
پاکستان انکےلیئےقبرستان ہے
اور قبرستان کبھی ترقی نہیں کرتے۔

Ansar-Ali-684
 

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
جب تمہاری اولاد سات سال کی ہو جائے تو انہیں نماز کا حکم دو اور جب وہ دس سال کے ہو جائیں تو انہیں اس (نماز نہ پڑھنے) پر سرزنش کرو اور (اس عمر میں) انہیں الگ الگ سلایا کرو۔
أبوداود شریف

Ansar-Ali-684
 

👈دنیا کا امیر ترین شخص وہ ہےجو فجر کی دو سنتیں فرض مسجد میں ادا کرتا ہے💚

Ansar-Ali-684
 

کیوں کرتے ہو اتنی خاموش محبت ہم سے
لوگ کہتے ہیں اس بےچارہ کا کوئی نہیں

Ansar-Ali-684
 

پاکستانی بھی عجیب قوم ہے ، غلامی رسول میں موت قبول کرنے کو تیار ہوجاتے ہیں مگر ووٹ ناموس رسالت وختم نبوت کے غداروں ، چوروں ، ڈاکووں ، زانیوں کو دیتے ہیں یہی وجہ ہے آج جیسی عوام ویسے حکمران ، جج ، جرنیل ہم پر مسلط ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر ان کے ظلم برداشت کر رہے ہیں

Ansar-Ali-684
 

ضمنی الیکشن پی پی 206
#خانیوال_لبیک_دا
Polling station No- 5 khainwal city....
TLP 304
PMLN 265
PTI 33
#PP206 #Khanewal

آج تمام اہلِ اسلام ایک مرتبہ سورہ فاتحہ,تین مرتبہ سوره اخلاص,اول اور آخر درود شریف پڑھ کر شہداۓ
 آرمی پبلک سکول پشاور کو ایصال ثواب کریں 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
A  : آج تمام اہلِ اسلام ایک مرتبہ سورہ فاتحہ,تین مرتبہ سوره اخلاص,اول اور آخر - 
*بچے سکول جائیں اور واپس نہ آئیں*
*یا اللہ پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے*
A  : *بچے سکول جائیں اور واپس نہ آئیں* *یا اللہ پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے* - 
Ansar-Ali-684
 

_خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے، جو عورت کا رہبر بن کر اس کی رہنمائی کرتا ہے، اس کی عزت کو اپنی عزت سمجھتا ہے۔✨❤️

Islamic Quotes image
A  : پانچ نمازوں کی مثال - 
تحریک لبیک پاکستان کا پیغام گھر گھر  پہنچاتے ہوئے 
ان شاءاللہ 2023میں تحریک لبیک  پاکستان میں حکومت بنائے گی 
ہم سب کی عزت دین اسلام کے ساتھ ہے اس کے سوا ہماری حثیت زمین پر رینگنے والے جانور کے برابر بھی نہیں
A  : تحریک لبیک پاکستان کا پیغام گھر گھر پہنچاتے ہوئے ان شاءاللہ 2023میں تحریک - 
Ansar-Ali-684
 

رسول الله صلى الله عليه وآلهٖ وسلم تمام لوگوں سے زیادہ خوبصورت اور خوش رنگ ہیں ، جس کسی نے بھی آپ ﷺ کی توصیف کی اس نے آپ کو چودھویں کے چاند سے تشبیہ دی. پسینہ کی بوند آپ ﷺ کے چہرہ میں یوں معلوم ہوتی تھی جیسے موتی.

Ansar-Ali-684
 

حدیث 556: عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے عشاء جماعت سے پڑھی، گویا اس نے آدھی رات تک قیام کیا، اور جس نے عشاء اور فجر دونوں جماعت سے پڑھیں، اس نے گویا پوری رات قیام کیا ۔
سنن ابو داؤد کتاب الصلاہ

ہمارے معاشرے کا المیہ
A  : ہمارے معاشرے کا المیہ -