Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

جس دن خان آیا تہا
A  : جس دن خان آیا تہا - 
Ansar-Ali-684
 

یزیدیت ہر زمانے میں حسینیت سے پریشان رہی ہے ۔
❤سیدنا امام حسین
❤صدر صدام حسین
❤علامہ خادم حسین
❤غازی ممتاز حسین
❤علامہ سعد حسین
اور جیت ہمشہ حسینیت کی ہوئی ہے

نہ سر جھکا کے جیئے نہ منہ چھپا کر جیئے
ستم گر کی نظروں سے نظریں ملا کے جیئے
A  : نہ سر جھکا کے جیئے نہ منہ چھپا کر جیئے ستم گر کی نظروں سے نظریں ملا کے جیئے  - 
Ansar-Ali-684
 

صبح اٹھتے ہی اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا مت بھولیں
جس نے آپ کو ساری رات تمام بلاؤں اور بیماروں سے بچائے رکھا
تندرستی صحت اور ایمان کے ساتھ ایک نیا اور خوبصورت دن دکھایا

بریکنگ نیوز
A  : بریکنگ نیوز - 
Ansar-Ali-684
 

جب احساس ہو جائے کہ جس نامحرم سے آپ کو محبت ہے وہ آپ کا محرم کبھی نہیں بن سکتا تو خدا کی رضا کی خاطر پیچھے ہٹ جانا چاہیے تا کہ یوم قیامت جب وہ رب زوالجلال پوچھے کہ اے بندے! بتا تو نے میری خاطر اپنی کون سی پسندیدہ شے چھوڑی تو ہمارا دامن خالی نہ ہو
#ٹی_ایل_پی_پروموشن
#سرمایہ_زیست

علامہ سعد حسین رضوی
A  : علامہ سعد حسین رضوی - 
Interesting Posts image
A  : *08 جمادی الاولیٰ 1443ھ 13 دسمبر 2021 بروز پیر* *فرمان امیر المجاہدین فنا فی - 
پاکستان میں موجود تمام سیاسی جماعتیں اپنی سیاست کے لئے دین کا استعمال بھی کرتی ہیں اور عوام کو بےوقوف بھی بناتی ہیں جب عمل کا وقت آتا ہے تب یہ لوگ امن کا پرچار شروع کر دیتے ہیں.
تحریک لبیک پاکستان نے حقیقی طور پر دین کی ترجمانی کی.. ناموسِ رسالت پر پہرہ دیا.
A  : پاکستان میں موجود تمام سیاسی جماعتیں اپنی سیاست کے لئے دین کا استعمال بھی - 
تحریک لبیک پاکستان
A  : تحریک لبیک پاکستان - 
اے ماشاءاللہ 
چشم بدور
چاند کی اوٹ میں چاند نکلا ہے ۔ 
کیا لگتا ہے غالب؟؟ 
اقبال نے کہا ، شاہین ہے جس کی پرواز بلندیاں ہیں اور عزم پُرجوش ہیں ۔
#من_سب_نبیافاقتلوہ
A  : اے ماشاءاللہ چشم بدور چاند کی اوٹ میں چاند نکلا ہے ۔ کیا لگتا ہے غالب؟؟  - 
Ansar-Ali-684
 

ہمیں کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں کہ دین آئےگا یا نہیں ہمیں مصور۔ پاکستان علامہ اقبال نے بتا دیا ہے کہ
اب تیرا دور بھی آنے کو ہے اے فخر غیور
کھا گئی روہے فرنگی کو ہواو سیم و ذر
(علامہ اقبال)
میرے بابا جان آپ پر لاکھوں سلام۔
بس اسلام آنے والا ہے شیرو
#من_سب_نبیافاقتلوہ

Ansar-Ali-684
 

جب تم اپنی توہین برداشت نہیں کر سکتے ہو تو پھر ہم کیسے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شان گستاخی برداشت کر سکتے ہیں 295 سی پر حملہ سب سے بڑی دہشتگردی ہے یہود و نصاری اور انکے حامی کان کھول کر سن لیں
#من_سب_نبیافاقتلوہ

Ansar-Ali-684
 

سچائی اور نیکی کا راستہ دشوار ضرور ہے
لیکن منزل بہت خوبصورت
برائی کا راستہ بہت آسان سہی
لیکن منزل تباہی ہی ہے
#من_سب_نبیافاقتلوہ

Ansar-Ali-684
 

جس زمانے میں اللہ کے رسول کی گستاخی ہو
اور امت خاموش رہے ۔
تو اس وقت امت کو زندہ رہنے کا حق نہیں ۔
امت مر ہی جائے تو اچھا ہے ۔
امام مالک
#من_سب_نبیافاقتلوہ

Ansar-Ali-684
 

اے خاصہ خاصان رسل ﷺ
وقت دعا ھے
یارسولَ اللّٰهِﷺ اُن٘ظُر حالَنا
یاحبیبَ اللّٰهِﷺ اِسمَع قالَنا
اِنَّنِی فِی بَح٘رِ ھَمّ مُّغرَقٌ
خُذ یَدِی سَھّل لَّنَا اَشکَالَنَا
#لبيك_يا_رسول_اللّٰهﷺ
#رضوی_مشن_جاری_رہے_گا

Ansar-Ali-684
 

میں کالج کا سٹوڈنٹ ہوں۔میں تحریک لبیک پاکستان کو سپورٹ کرتا ہوں۔میرے علم کے مطابق اس وقت نا صرف پاکستان بلکہ پوری امت مسلمہ کےلیے امید کی واحد کرن تحریک لبیک ہے۔تحریک کا سورج قبلہ حافظ سعد حسین رضوی ہیں۔اس ملک میں بہت جلد نظام مصطفیٰ قائم ہونے والا ہے۔🥰 ان شاء اللہ
#من_سب_نبیافاقتلوہ

Ansar-Ali-684
 

کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے
اپنے محبوب کا امتی کر دیا
الحمدللہ

Ansar-Ali-684
 

اللہ پاک جب کسی کو اپنی قربت عطا کرنے لگتا ہے
تو سب سے پہلے اُس کا اخلاق اچھا کر دیتا ہے
#من_سب_نبیافاقتلوہ

Ansar-Ali-684
 

علّامہ اقبال رحمة اللّٰہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں، کہ دل لگانے کی ایک ہی جا(جگہ) ہے وہ میرے آقاﷺ کی ذاتِ طیِّبہ ہے، پھر قیامت تک جس نے حضورﷺ سے دل لگا لیا، اُنﷺ کی عزّت پہ پہرہ دیا اور انﷺ کے لئے قربانیاں دیں ہم نے اسکے ساتھ بھی دل لگا لیا ہے۔
#من_سب_نبیافاقتلوہ