Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

آج ھماری کیفیت یہ ھے کہ انتخاب کرتے وقت حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کا ذہن میں خیال تک نہیں آتا جب دعائیں مانگتے ہیں تو کہتے ہیں کہ یااللہ ہمیں حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ جیسا حکمران عطاء فرما ھمارا دوہرا معیار دیکھو

Ansar-Ali-684
 

زكوة صرف صاحب حیثیت پر فرض ہے جبکہ ٹیکس اُن پر بھی جن کے پاس
کفن کے پیسے بھی نہ ہوں
یہی فرق ہے شرعی نظام یعنی نظام مصطفیٰ ﷺ اور
غیر شرعی یعنی نظام کفر میں..

Ansar-Ali-684
 

شہباز گل کے بعد فواد ڈبو تحریک انصاف کا دوسرا بندہ ہے جس کی گرفتاری پر کوئی ملال نہیں۔ مسجد وزیر خان کے سامنے مراثیوں کو لیکر رعونت کے ساتھ ڈھول دھمال کروانے والے، اللہ کے گھر کی توہین تم بھول گئے ہوگے پر ہمیں یاد ہے ذرا ذرا۔ !!

Ansar-Ali-684
 

مولانا رومی نے کہا تھا
آپ چالیس عالموں کو ایک دلیل کے ساتھ ہرا سکتے ہے مگر ایک جاہل کو چالیس دلیلوں سے بھی نہیں ہرا سکتے
سوچ😇 رہا ہوں
مولانا رومی کو کیسے پتا تھا کہ اس دنیا میں یوتھیئے بھی آئیں گے🤔

Ansar-Ali-684
 

اسلام ایک جامع ، قابلِ عمل اور اصلاحی نظام ہونے کی بنا پر تمام مسائل کا عملی اور آزمودہ حل پیش کرتا ہے۔

Ansar-Ali-684
 

کراچی الیکشن میں بدترین دھاندلی سےواضح ہےیہ الیکشنPPPنے اسٹیبلیشمنٹ کےساتھ ملکر مینج کیا ہےاور اپنےساتھ ایک ایسی مذہبی وسیاسی جماعت کوملایا ہےجو ان کےساتھ ملکر چلےگی
کیونکہ یہ جانتےتحریک لبیک پاکستان نےبلیک میل نہیں ہونا اُس کا منشور واضح ہے اُسے اسی لیےمین سٹریم سےدھکیلا گیا ہے

Ansar-Ali-684
 

جس قوم کے پاس رہنمائی کے لیے قرآن ہو، اگر وہ بھی راستہ بھول جائے تو کتنی بڑی بدنصیبی ہے!!

Ansar-Ali-684
 

اب تک ہم حقیقت میں متحد نہیں ہوئے ہیں اسی وجہ سے ہم اس ملک میں خاطر خواہ تبدیلی نہیں لا سکے ہیں ، آئیں کہ اب ملکر اس مشن کو آگے لیکر چلتے ہیں۔ اور تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دیں۔

Ansar-Ali-684
 

تحریک لبیک نے پچھلے چند سالوں میں پاکستانی سیاست میں جس طرح اپنا ایک الگ مقام بنایا ہے وہ کسی سے چھپا نہیں جس کی وجہ سے چند بڑے بڑے سیاسی خاندان تحریک لبیک سے پریشان ہیں جو نہیں چاہتے کہ TLP آگے آے کیونکہ TLP کے آنے سے ان کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہو جاۓ گی

Ansar-Ali-684
 

جہاد فی سبیل الله ہی وہ واحد ذریعہ ہے جس کی بدولت مسلمان دنیا میں عروج حاصل کر سکتے*
*جہاد فی سبیل الله کی بدولت ہی پورے عالم کفر کا زور ٹوٹ سکتا ہے*
*پوری دنیا میں مسلمانوں پر چھائی ہوئی ذلت و رسوائی جہاد فی سبیل الله سے دوری کے سبب ہے*

Ansar-Ali-684
 

تمام اداداروں کو ہم واضح پیغام دینا چاہتے ہم اس ملک کے وفادار محب وطن پاکستانی ہیں ہمارے ساتھ مسلسل زیادتی کررہے ہو اگر ہم نے اس سسٹم سے بغاوت کردی تو پھر ان شاءاللہ تعالیٰ چند ہی لمحات کے اندر یہودیت کا نظام لپیٹ کررکھ دینگے خدارا ہوش کے ناخن لو ظلم بند کرو اب ؟؟

Ansar-Ali-684
 

نہ بلوں کی نہ تیروں کی نہ شیروں کی ضرورت ہے
وطن کو اب محمدﷺ کےفقیروں کی ضرورت ہے

Ansar-Ali-684
 

تمام دوست کراچی میں اپنے حقوق کے لئے آج آواز اٹھائیں تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ #انقلاب_لائے_گی_ٹی_ایل_پی

Ansar-Ali-684
 

کیا کراچی والو آپ تیار ہیں اپنے حق کی لڑائی لڑنے میں پہلا قدم اٹھانے کیلئے ہم تو کہتے رہے کہ ہمیں نہ چھیڑا جائے مگر ان بدمعاشوں کو سمجھ کہا آتی ہے آج بعد نماز جمعہ آپ کو دن میں تارے نہ دکھائے تو کہنا
#انقلاب_لائے_گی_ٹی_ایل_پی

Ansar-Ali-684
 

پچھلے 75سالوں کا گند صاف کرنے کے لیے تحریک لبیک پاکستان میدان عمل میں موجود ہے پاکستانی عوام تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دے کیونکہ یہی جماعت ہی پاکستان کو ہر چیلنجز سے نکالے گی ان شاءاللہ عزوجل "

Ansar-Ali-684
 

نظام کی تبدیلی کو انقلاب کہتے اور تحریک لبیک پاکستان کے علاوہ کوئی ایسی جماعت نہیں جو اس نظام کو بدلنا چاہتی ہو
پاکستان کی خوشحالی نظام کی تبدیلی میں ہے عوام کو تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دینا ہوگا اس یقین کے ساتھ کہ #انقلاب_لائے_گی_ٹی_ایل_پی

Ansar-Ali-684
 

پاکستان کی عوام چاہتی ہے ہمیں گھر بیٹھ کر رات و رات نئے لوگ نیا نظام اور امن سلامتی والا ملک مل جائے
نا ہم نے سہی لوگ منتخب کرنے ہیں نا ہی منتخب لوگوں کا احتساب کرنا ہے !

Ansar-Ali-684
 

بریکنگ نیوز: منتوں کا وقت ختم ہوا، کل بروز جمعہ 3 بجے تحریک لبیک الیکشن کمیشن کی طرف مارچ کرے گی، کراچی بھر کے کارکنان کا رخ الیکشن کمیشن آفس کی جانب ہو گا، آیندہ کے لائحہ عمل کا اعلان وہیں جا کر ہو گا♥

Ansar-Ali-684
 

🌺﷽🌺
*حدیث نبویﷺ 💚*
_"جو شخص حرام کی کمائی کھاتا ہے وہ ایسے بیمار کی طرح ہے جسکا پیٹ کبھی نہیں بھرتا۔ حرام کا مال بروز قیامت اس کے خلاف گواہی دے گا"۔_
*(صحیح بخاری حدیث نمبر 2842)*

Ansar-Ali-684
 

*ہر ابتداء سے پہلے، ہر انتہاء کے بعد*
*ذات ِ نبی ﷺ بلند ہے، ذات ِ خدا کے بعد*
*دنیا میں اِحترام کے قابل ہیں جتنے لوگ*
*میں سب کو مانتا ہوں مگر مُصطفیٰ ﷺ کے بعد*