Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

فواد چوہدری اور شیخ رشید بھی ممبر قومی اسمبلی نہیں رہے
ایک مجدد کے الفاظ ہیں کہ:
یااللہ انہاں ساریاں نوں گن لے۔۔۔ تے انہاں نوں کلیاں کلیاں زلیل کر کے ماری
شکر ہے الحمد اللہ 🤲
اب سارے گنے جا چکے ہیں

Ansar-Ali-684
 

بریکنگ نیوز
کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کا 20 جنوری کو سندھ الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا اعلان

Ansar-Ali-684
 

*ابھی کراچی میں PPP اور PTI کے کارکنان نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا جماعت اسلامی نے پورا کراچی بند کرنے کی دھمکی دے دی کسی کو اعتراض نہیں جب تحریک لبیک پاکستان اپنے حق کے لیے احتجاج کرے گی تو پھر پورے میڈیا کو انسانی حقوق راستے بند ہونے اور پرتشدد مظاہرے یاد آ جائیں گے*..!!

کراچی بچاؤ مارچ
A  : کراچی بچاؤ مارچ - 
Ansar-Ali-684
 

تحریک لبیک کراچی کے بلدیاتی الیکشن جیت چکی ہے الیکشن کمیشن دہشت گرد پارٹیوں کے دباؤ کی وجہ سے اعلان نہیں کر رہا کارکنان تیار رہیں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے

Ansar-Ali-684
 

ایک اکیلے قاسم فخری صاحب نے پورے سندھ کی سیاست کو حلا کے رکھ دیا ہے سچ کہتے ہیں جب آپ حق پر ہوں تو باطل قوتیں آپ کے سامنے کھڑی نہیں ہو سکتی

Ansar-Ali-684
 

گزشتہ رات امیر محترم نے فرمایا کہ جن کو کراچی میں کینیڈیٹ بھی پورے نہیں ملے وہ کیسے اب جیت سکتے ہیں سب سے زیادہ کینیڈیٹ تحریک لبیک پاکستان کے ہیں

تحریک لبیک پاکستان
A  : تحریک لبیک پاکستان - 
تحریک لبیک پاکستان
A  : تحریک لبیک پاکستان - 
تحریک لبیک پاکستان
A  : تحریک لبیک پاکستان - 
Ansar-Ali-684
 

لبيك لبيك لبيك يارسول اللهﷺ

یہ جبر و قہر نہیں عشق و مستی ہے
A  : یہ جبر و قہر نہیں عشق و مستی ہے - 
Ansar-Ali-684
 

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
وہ خوشبو ہیں جو صِرف حلالی محسوس کر سکتاہے
#TLP_Promotion

Ansar-Ali-684
 

🌹Miss💝You🌹

Ansar-Ali-684
 

ایک چیز بہت واضح ہو چکی ہے کہ اگر کسی سیاسی جماعت کے کارکنان کو تمیز ہے تو وہ لبیک کے کارکنان ہیں۔کسی کی بات کا جواب گالی سے نہیں بلکہ دلیل سے دیتے ہیں۔ اور اگر کسی کی بات اچھی نہیں لگتی تو اس کو اگنور کر دیتے ہیں یہی وہ تربیت ہے جس سے پاکستان ان نوجوانوں کی وجہ سےترقی کر سکتا ہے

Ansar-Ali-684
 

E.ON نے آخر کار پاکستان میں سب سے مشہور پروجیکٹ رجسٹر کر لیا ہے، 400PKR اور مفت جنریٹر حاصل کرنے کے لیے ابھی رجسٹر ہوں، 1600PKR سے زیادہ کا بیلنس نکالا جا سکتا ہے: https://pakistaneon.uk/#/register?inviteCode=1706070

پی ٹی آئی لانگ مارچ پر حملہ کی منصوبہ بندی کا الزام تحریک لبیک پر لگانا حکومت کی انتہائی بھونڈی اور واہیات حرکت ہے، حکومت وقت ہوش کے ناخن لے اور فی الفور اس تھریٹ لیٹر کو جاری کرنے پر پوری قوم سے معافی مانگے،
تحریک لبیک کسی بھی قسم کے دہشتگردانہ فعل کی مخالف ہے۔ https://t.co/3FcYTfBScz
A  : پی ٹی آئی لانگ مارچ پر حملہ کی منصوبہ بندی کا الزام تحریک لبیک پر لگانا - 
Ansar-Ali-684
 

خوشخبری خوشخبری خوشخبری 🍁
تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے سپریم کورٹ میں کیس لڑنے والے سوشل میڈیا کی پابندی کے حوالے سے سینئر وکیل صاحب نے کیس جیت لیا ان شاءالله یکم دسمبر سے تحریک لبیک پاکستان کو فیس بک سے پابندی ختم کر دی جائے گی ✌🏻

بس آخری امید تحریک لبیک پاکستان
A  : بس آخری امید تحریک لبیک پاکستان - 
Ansar-Ali-684
 

امام حافظ خادم حسین رضویؒ کی آخری سانسوں تک ہنود اُنکےخلاف زہر اگلتےرہےوفات پرخوشی منائی گئی انہوں نےسمجھا کشمیرکی دبنگ آواز خاموش ہوگئی مگر بت پرست ہنود یہ نہیں جانتے تھےوُہ دبنگ آوازخاموش نہیں ہوئی بلکہ نئےآہنگ کےساتھ حافظ سعدحسین رضوی کی صورت میں ہمالیہ سےبڑھ کردبنگ بن گئی ہے