الحمد اللہ قبلہ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی صاحب کا دوسرا عرس اپنے اختتام کو پہنچا
میں نے ان گناہگار آنکھوں سے انسانوں کا ایک سمندر دیکھا جن کی زبان پے ایک ہی بات تھی
" اج وی میرے بابا جی دی کیا بات اے "
مسجد ہماری تربیت گاہ ہے اور مدارس ہماری چھاؤنیاں۔
یہ بات اور اصول جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے دور میں تھا اور آج سعد رضوی صاحب نے اس کے تجدید عہد سے لبرلز کے دماغوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
*بڑے بڑے لوگ جن کو اپنے مریدوں پر ناز ہے، جن کو اپنے مدرسوں پر ناز ہے، لوگ جن کو اپنے پیسوں پر ناز ہے، جب دین پر پہرہ دینے کا وقت آیا تو سب اندر بھاگ گئے، جو باہر اکیلے مقابلہ کرتا رہا، وہ خادم حسین رضوی تھا
دوسرےسالانہ عرس علامہ خادم حسین رضوی رح کےکامیاب انعقادپرامیر تحریک لبیک حافظ سعدحسین رضوی اورانکی تمام ٹیم مبارکبادکی مستحق ہے۔
تاریخی مجمع کےساتھ کسی قسم کےناخوشگوارواقعہ کےبغیر3دن کی تقریبات اوروہ بھی لاہورشہرکے دل میں،کسی کوہ ہمالیہ کوسرکرنےسےکم نہیں۔
جتنی تعریف کی جائےکم ہے
روایتی سیاسی جماعتوں PDM اور PTI کی کرپشن اقرباء پروری نا اہلی و ناکامی کے بعد عوام پاکستان کو اب TLP کا ساتھ دینا ہو گا
کیونکہ TLP ہی وہ جماعت ہے جو پاکستان کو درپیش تمام مسائل کا حل ہے
تعلیم کے تیزاب میں ڈال کر اسکی خودی کو
ہوجائے ملائم تو جدھر چاہے اسے پھیر
تاثیر میں اکسیر سے بڑھکر ہے یہ تیزاب
سونے کا ہمالہ بھی ہو تو مٹی کا ہے اِک ڈھیر
غیروں کی تعلیم پڑھنے والوں کےلئے اقبال قلندرے لاہوری کا پیغام

شعور کا پہلا درجہ خاموش رہنے کی عادت اپنانا ،
شعور کا دوسـرا درجہ بدتمیزی پر جواب نا دینا
اور شعور کے تیسرے درجہ پر بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے...
#tlp #Sindh

الحمدلِلّٰه مالڪﷻ جا ڪروڙين ڪرم جنهن ڪرڪيٽ جهڙي فضول راند ۽ ٻين بيهوده راندين جي فضول شوقن ۾ پئي ٽائم برباد ڪرڻ کان محفوظ فرمايو آ۔
پاکستان کرکٹ ٹیم میچ ہار کر آئے یا جیت کرآئے ہمیں اس پر کوئی فخر نہیں⚔️
ہمیں فخر اس دن ہوگا جس دن برما و کشمیر سے لے کر فلسطین تک اسلام کا جھنڈا لہرائے گا۔۔۔🇸🇦
اللہ کے محبوبﷺ کی گستاخی کرنےوالی عورت کو عمران خان تم نےرہا کیا وہ رب بڑا غیرت مند ہے
عمران خان کہہ رہا ہے کہ میں نے کیا جرم کیا تھا آپ نےرات12 بجےعدالتیں لگائی ہم کہنا چاہتےہیں عمران خان تم توبالکل معصوم ہو تمیں تو کچھ پتہ ہی نہیں ہےکہ تم نےکیاجرم کیاہے
#ImamKhadimHussainRizvi


*"آج ہماری ترجیحات بدل چکی ہیں"*
*"آج جوانوں کے دل دھڑکتے ہیں کرکٹ چوکوں اور چھکوں کے ساتھ"*
*"آج ہم سب کو پتا ہے پاکستان کب والڈ کپ جیتا تھا مگر کسی کو یہ نہیں پتا بابری مسجد کب شہید ہوئی تھی"*💫‼️
*"شیر امیرالمجاہدینؒ علامہ عاصم اشفاق رضوی صاحب"*
#TLP #PakistanZindabad https://t.co/2pw2clbTNG


#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
سوشل میڈیا پہ دین کا کام کرنے والے اور باطل کا رد کرنے والے شہزادے اور شہزادیاں میرےسرتاج ہیں۔اللہ پاکﷻسب کو سلامت رکھے🥰❤️🥀
تمام پارٹیوں کے کارکنان سے التجاء ہے کہ خدا کا واسطہ ہے اب ہوش میں آجاؤ آپ کے پارٹی لیڈران صرف اقتدار کیلیے ایک دوسرے سے لڑتے ہیں آؤ ہمارے ساتھ ملکر نظام مصطفیﷺ کی شمع جلاؤ 💕💯
بریکنگ نیوز
خان کا بیان
میری بیوی اور بچے لونگ مارچ میں شریک نہیں ہوں گے کیونکہ میری بیوی گھریلو خاتون ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain