لوگ کہتے ہیں کہ عمران نیازی کے ہاتھ میں جو تسبیح ہے وہ بھی چوری کی ہے : الیکشن کمیشن
جناب جو شخص دوسروں کے بیوی چوری کرسکتا ہو اُس کے لئے تسبیح چوری کرنا کونسی بڑی بات ہے ؟



پہلے انسان بغیرت ہوتا ہے پھر بڑا بغیرت جسے ماں بہن کی حیا نہیں رہتی پھر اس کے بعد انسان شراب زنا وغیرہ کو گناہ سمجھنا چھوڑ دیتا ہے پھر ماں بہن کا دلال بن جاتا ہے پھر اس کے بعد یوتھیا بن جاتا ہے جب بغیرتی کی معراج پر پہنچ جائے کہ مزید گنجائش نا بچے تو PTI کا ہمایتی صحافی بنتا ہے

پھول میں چاند میں تاروں میں تبسم آپﷺ کا ہے
آپﷺ کے جلووں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
اَلصَّـلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَارَسُـوۡل اللّه َﷺ
وَعَلٰی آلِكــــ وَاَصْحَابِکَــــ يَا سَیّدِی یٙا حٙبیِب اللّه ﷺ
#TLP_Promotion
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ
❣️❣️❣️
#قانون_سےبالاتر_تمام_کرپٹ لوگ جانتے ہیں کہ جاپان ایٹم بم کھا کر بھی ترقی کر گیااورپاکستان ایٹم بنا کر بھی مقروض ہے۔۔
اسکی وجہ بھی جانتے ہیں پھر بھی مسائل پر توجہ دینے کی بجاۓ اپنے دسترخوان کو سجانے اور اپنی واہ واہ میں لگے رہتے ہیں۔
" مینڈک کو چاہے سونے کی بنی کُرسی پر ہی بِٹھا دیں پر وہ چھلانگ لگا کر واپس دلدل میں ہی جانا پسند کرتا ہے ، اِسی طرح کے کُچھ اِنسان ہوتے ہیں جِن کو آپ جِتنی مرضی عِزت دیں پر وہ آگے سے کم ظرفی ہی دِکھائیں گے! ۔ "😛😍
#TLP_Promotion
*سروری در دینِ ما خدمت گری است*
*عدلِ فاروقی و فقرِ حیدری است*
*اقبال قلندر لاہوری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ*
*"ہمارے ہاں بادشاہت کا تصور یہ ہے کہ حضور ﷺ کی امت کی خدمت کی جائے"*
#سعدساڈا_شیراے
مذہبی طبقہ پیدائش سے لیکر خوشی ،غمی اور ہر دکھ درد اور مصیبت میں دعاؤں کے ساتھ دوا کے لئے ہر ممکن کوشش کرتا ہے پھر بھی انہیں اہمیت نہیں دی جاتی نا ہی اقتدار میں آنے دیا جاتا ہے۔
پھر کہتے ہو ہمارا حال کیوں برا ہے؟
#سعدرضوی_سیلاب_زدگان_کےساتھ
#بےحس_حکمران_ڈوبتی_عوام
اور ہم نے ایک ایسی شخصیت سے پیار کیا جس نے ساری زندگی یہی درس دیا کہ حضورﷺ کی بات آگئی اب بات ختم
💖❤️💖❤️💖
شرٹ کے ٹوٹے بٹن سے لے کر مرد کے ٹوٹے دل تک کو جوڑنے کا ہنر رکھتی ہے ایک عورت💯🖤
رب تعالیٰ کا شکر ہے عمران خان کے دجل و فریب اور نوسربازی کے اندھیروں میں ڈوبنے سے پہلے پہلے ہم نے امام حافظ خادم حسین رضوی ؒ سے روشنی حاصل کر لی تھی اور اس گمراہی کے پُر خار دور میں اُسی روشنی کے سہارے منزل کی طرف چل رہے ہیں
لبیک یا رسول اللہﷺ لبیک یا رسول اللہﷺ
مولوی کے پیچھے نماز پڑھ لیتے ہو مولوی کا پڑھایا نکاح مان لیتے ہو جنازے کے لیے مولوی کے پیچھے کھڑے ہو جاتے ہو مولوی کی آواز سن کے افطاری بھی کر لیتے ہو تو مولوی کی سیاست سے کیوں پیٹ میں مروڑ پڑتے ہیں
اگر تحریک لبیک کا منشور گھر گھر پہنچانا ھے تو What's upp stutes صرف لبیک کے لگاو ھر روز تازہ خبر لگاو ساتھ میں تاریخ مینشن ضرور کرو %95 لوگوں کو پتہ ھی نہیں تحریک لبیک الیکشن میں حصہ لے رھی کے نہیں سب سے مفید طریقہ ثابت ھوگا
ہم تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کا ساتھ کیوں دے؟؟؟؟ کیونکہ ان کا مقصد ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیارے دین کو تخت پے لانا ہے اس لیے لبیک یا رسول اللہﷺ والو کا ساتھ دے مہر صرف کرین پے انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب دین تخت پے ہو گا ان شاء اللہ
لگی ہے پھرصداایک بار کہ سردار بدلے گا
فرعونی سلطنت کابس ایک کردار بدلے گا
جس قوم کو خود پر جبرسہنے کی عادت ہو
وہاں کب کچھ بدلہ ہے جو اس بار بدلے گا
تمام عالمِ اسلام کو ہماری طرف سے عید مبارک
رب العالمین استاذ صاحب کے صدقے ہم سب کو مجھ سمیت دین مصطفیٰﷺپر استقامت عطا فرمائے
اور آخری سانس تک تحریک سے وابستہ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
زندگی کی ہر سانس کے ساتھ لبیک
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہﷺ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain