Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

عمران ریاض خان نے دھمکی دی تھی پاکستان کے اداروں کو اگر مجھے پانچ گھنٹے میں رہا نہ کیا تو میرے یوٹیوب چینل پر ایک ایسی ویڈیو اپلوڈ ہو گئ کہ سب حیران ہو جائیں گے ویڈیو کہاں ہے 🥱
#NoMoreCorrupt_Mafia

Ansar-Ali-684
 

جس جس نے لبیک والوں پہ ظلم وتشدد کیا ، کروایا یا جس نے اُس ظلم کی حمایت کی تھی وہ ان شاءاللہ دنیا اور اور آخرت میں زلیل و رسوا ھوتا رہے گا
سدا بادشاہی اللہ تعالیٰ کی ھے
#TLP

Ansar-Ali-684
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
💗💗صبح بخیر💓💓

Ansar-Ali-684
 

*_جسکی کوئی گارنٹی نہیں اس کا نام "زندگی" ہے اور جسکی فل گارنٹی ہے اس کا نام "موت" ہے، صاحب... زندگی ایک کتاب ہے پہلا صفحہ ''پیدائش'' آخری صفحہ''موت'' درمیانی صفحات خالی ہیں، اس میں جو پسند ہو لکھیں بس ایسا کچھ لکھیں کہ الله کو دکھاتے ہوئے شرمندگى محسوس نہ ہو _*

Ansar-Ali-684
 

#TLP_Promotion
آئی ایم ایف کی ممکنہ شرائط
1۔فوج کو ختم کرنا۔2۔ایٹمی اثاثے ختم کرنا 3۔ 295cقانون ختم کرنا۔لیکن آئی ایم ایف کو نہیں پتا پاکستان میں جب تک TLP ھے۔اس وقت تک ان کا باپ بھی یہ کام نہیں کروا سکتا۔
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

Ansar-Ali-684
 

یوتھیےنوجوان عمران خان کےجلسےمیں عمران خان کاساتھ دینےیا نظریہ کےبل بوتےپرنہیں آتے
بلکہ وہ ایک شغل میلہ کےطور پر یا اک جنسی ذہن لےکر آتےکہ بہت سی عورتیں آئی ہوئی ہونی کوئی نہ کوئی تو ہتھےچڑھ جائےگی
پریڈ گراونڈ جلسہ گواہ ہےاِس بات کا۔۔
صحافیوں کوبھی رات ان جنسی بھیڑیوں نےگھیرا ہے

Ansar-Ali-684
 

*اِنَّ الَّذِیْنَ یُحِبُّوْنَ اَنْ تَشِیْعَ الْفَاحِشَةُ فِی الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۙ-فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِؕ-*
_ترجمہ_
*"وہ لوگ جو چاہتے ہیں کہ مسلمانوں میں فحاشی پھیلے ان کے لیے دردناک عذاب ہے دنیا اور آخرت میں"القرآن۔۔

Ansar-Ali-684
 

نوازشریف جنرل جیلانی اور جنرل ضیاء کے جوتےپالش کر کے وزیراعظم بنا
تُو عمران خان جنرل پاشا اور جنرل ظہیر کےجوتے پالش کرکے وزیراعظم بنا
دونوں نہ لیڈر ہیں نہ عوامی نمائندےبلکہ اسٹیبلشمنٹ کےپالتو ہیں
لیڈر وہ ہے جو جنرلز کےکندھوں پر چڑھ کے اقتدار میں نہ آئے بلکہ عوام کی طاقت سے آئے

Ansar-Ali-684
 

70 سالوں سے سب پارٹی کو آزما لیا قوم نے اب ایک بار اسلامی نظام کوبھی ووٹ دیکر آزما لینا چاہیے ویسے دین اسلام کے نظام کے لیے آزمانےکے الفاظ نہیں ہوچاہیے لیکن ہماری قوم کی سوچ ہی کچھ ایسی ہے ایسی بات نہ چاہتے ہوئے بھی کرنی پڑھ جاتی ہے۔
اس وقت جمہوریت کی غربت نے غریب کو مار دیا ہے

Ansar-Ali-684
 

اناللہ وانا الیہ راجعون
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ محترمہ اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں
بیٹی کی رہائی کا انتظار کرتی بوڑھی ماں اپنا کیس لے کر خدا کی عدالت میں پہنچ گئی۔
ﷲ پاک درجات بلند فرمائیں اور ہماری بہن عافیہ صدیقی کو رہائی نصیب ہو آمین ثم آمین
💔😭😭

Ansar-Ali-684
 

اک ماں اپنی بیٹی کا انتظار کرتے کرتے اس دنیا سے چلی گئی اور ہمارے حکمران وہی ضمیر فروش ہی رہے۔
اللہ تعالیٰ عافیہ صدیقی کی والدہ کے درجات بلند فرمائے اور پردیس میں قید بیٹی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 💔
#نواۓسحر

Ansar-Ali-684
 

#اردو_زبان
🌹*حدیث مبارکہ* 🌹
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ
وَبَرَكَاتُه
حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کو ( قربانی کی ) وسعت ہو اور وہ قربانی نہ کرے، تو وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ پھٹکے ۔

Ansar-Ali-684
 

ہم1500روپےکا سوٹ5000روپے میں تو خریدلیتے ہیں مگرکسی غریب کی مدد نہ کرنےکے ہزاروں بہانے ڈھونڈتے ہیں بڑے پلازہ میں جاکردو کوڑی کی چیزہزاروں روپوں میں چپ چاپ خریدلیتےہیں لیکن اگرکوئی غریب100،50 مانگ لے توفلاسفربن کراسے لیکچردیتےہیں۔ایک دوسرےکی مددسے ہی زندگی کااصل مقصدحاصل کیاجاسکتا

Just Joke 2022
A  : Just Joke 2022 - 
Ansar-Ali-684
 

انڈیا میں گستاخ کو تو گرفتار نا کیا گیا لیکن گستاخوں کے خلاف آواز بلند کرنے والے زبیر صحافی کو گرفتار کر لیا گیا ہے
بلکل ویسے ہی جیسے پاکستان میں گستاخ کو گرفتار کرنے کی بجائے گستاخ کے خلاف آواز اٹھانے والے لبیک والوں کو گرفتار کر لیا جاتا ہے

سود کے خلاف
A  : سود کے خلاف - 
Ansar-Ali-684
 

بطور مسلمان پی ٹی ای نون لیگ پی پی کے کے ووٹروں سے پوچھنا تھا کے کبھی کسی غیر مسلم لیڈر کو دیکھا ہے مسلمانوں کی رسومات ادا کی ہو کسی نے تسبیح اٹھا کے کوئی ورد کیا ہو کسی نے وضو کر کے نفل پڑھے ہو اگر نہیں تو یہ کون لوگ ہیں ۔۔۔تھوڑا نہیں پورا سوچیے ۔۔۔😭😭😭😭

Ansar-Ali-684
 

السلام علیکم
میری تمام ٹی ایل پی کے کارکنان سے گزارش ہے کہ وہ لبیک کا پیغام شہر شہر۔ گلی گلی اور ہر گھر تک پہنچائیں۔ اور ساتھ یہ بھی بتائیں کہ ہم میں اور دوسری جماعتوں میں کیا فرق ہے۔ اس کام میں مشکلات بھی آئیں گی لیکن ان مشکلات سے پریشان ہو کر اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹنا۔

Ansar-Ali-684
 

#کراچی_بدلو کراچی والوں کے پاس سنہری موقع ہے کراچی بدلنے کا۔ تحریک لبیک کو ووٹ دیں۔ آپکے بچے پان گٹکہ نشہ اور منشیات افیون وغیرہ سے بچ جائینگے آپکے بچے لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی چوکھٹ پہ جھک جائینگے در رسول پہ اپنی نسل کو پہنچانا ہے تو ووٹ کرین کو دو۔
#TLP_Promotion

Ansar-Ali-684
 

اس وقت سیاسی صورتحال یہ ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ٹی ایل پی سے خوف زدہ ہیں کیونکہ لوگوں نے سب کو آزما لیا ہے اب عوام کے پاس صرف ایک ہی چوائس ہے اور وہ ہے ٹی ایل پی۔جس کے جلسوں میں لوگ خود اپنے خرچے پر جلسے میں آتے ہیں اور جلسوں میں عوام کی بڑی تعداد مخالفین کی نیند حرام کر رہی ہے