Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

سندھ حکومت الیکشن کمیشن کے عملے کے ساتھ مل کر الیکشن کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔
ٹی ایل پی کو حلقہ این اے 240 میں حاصل واضح برتری کے بعد بلدیاتی الیکشن میں روکنے کیلئے طاقت کا استعمال کیا جارہا ہے ۔
مفتی قاسم فخری
امیر TLP کراچی

Ansar-Ali-684
 

جیسے ہی قاسم فخری صاحب نے کہا کہ ۔۔ ہم قومی اسمبلی میں جاکر ۔۔ سب سے پہلی قرارداد ۔۔ فرانس کے سفیر کی ملک بدری کے لیے پیش کریں گیں ۔۔ الیکشن کمیشن والوں کا RTS سسٹم بیٹھ گیا ۔۔ گستاخ ملک فرانس کے یاروں پر لعنت بیشمار ۔۔✋

کروانے مجرے
A  : کروانے مجرے - 
Beautiful People image
A  : اگر کسی ماں نے ایسا بہادر قائید پیدا کیا ہے تو سامنے لاۓ ورنہ بک بک بند - 
تحریک لبیک کے کارکنان فائرنگ کے دوران سعد رضوی کی حفاظت کے لیے گاڑی کی فرنٹ سکرین کے آگے لیٹ گئے 
ماننا پڑے گا کہ جو جذبہ تحریک لبیک کے کارکنان میں ہے وہ کسی اور جماعت کے کارکنان میں نہیں دیکھا 
یہ نہ شیلنگ سے ڈرتے ہیں نہ گولی سے
A  : تحریک لبیک کے کارکنان فائرنگ کے دوران سعد رضوی کی حفاظت کے لیے گاڑی کی فرنٹ - 
Ansar-Ali-684
 

علامہ سعد رضوی ایک نام نہیں بلکہ ایک ملت بن چکی ہے !! علامہ سعد رضوی حقیقی معنوں میں پاکستان کو اسلام کا گہوارہ بنائیں گے!! فلسطین اور غزوہ ہند کے لئے فوج تیار کریں گے !!
میرے ساتھ کون کون تجدید عہد کرتا ہے؟ ان کی صف میں شامل ہو کر ان کا نظریہ لوگوں تک پہنچائیں گے!
#TLP_in_NA

Ansar-Ali-684
 

"دو شخصیات ، ایک جیسے حالات ، لیکن دو کردار"
سعد رضوی اپنے زخمی کارکن کو اپنی گاڑی میں ہسپتال لیکر پہنچے• بر عکس اس کے عمران نیازی 25 مئی کو اپنے کارکنان کو پشاور ہائے وے پر مرتا ہوا چھوڑ کر ہیلی کاپٹر میں اسلام آباد پہنچ گیا•
#PSPterroristOrg

Ansar-Ali-684
 

حق والوں کو سمجھنا آسان نہیں کیونکہ حق والوں کو وہی سمجھ سکتا ہے جو خود بھی حق ہر ہو
#PSPterroristOrg

Ansar-Ali-684
 

مصطفیٰ کمالMQM کا اہم کردار رہاہے جب اس نے دیکھاMQM کا کریک ڈاؤن ہونے والا ہے یہ دبئی بھاگ گیا کچھ عرصہ کےبعد دبئی سے واپسی پر اس نےPSPکے نام پر سیاسی جماعت بنائی اس جماعت میں وہی دہشتگرد ہیں جو پہلےMQMمیں تھے
دنیا جانتی ہےMQMنے ہزاروں بےگناہ لوگوں کا قتل کیا
#PSPterroristOrg

Ansar-Ali-684
 

مصطفی کمال اور انیس قائم خانی ماضی بعید میں دہشگردی تنظیم سےتعلق رکھنےوالےمایہ ناز دہشتگرد تھے جسکی مثال بلدیہ فیکٹری کاسانحہ بھی ہےاور اب یہ دونوں #PSPterroristOrg کےبانی وسر براہ بھی ہیں اسلیےاب انکی شرانگیزیاں مزید شریر ہوگئی ہے

Ansar-Ali-684
 

باجوہ صاحب ایک دن تقریر کرتے ہوئے فرما رہے تھے عوام کو چائیے صحیح بندوں کو ووٹ دیں
باجوہ صاحب عوام نے کورنگی میں تحریک لبیک پاکستان کو ووٹ دیا ہے
لیکن دھاندلی جتوایا MQMکو گیا ہے
یہ جو عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈال کے قوم کے اصل نمائندوں کو آگےنہیں آنے دیتا اُس بیغیرت کےبچےکا کُچھ کریں

#NA240_Rizvi_Ka 
امیر تحریک لَبیک یا رسول اللّٰه پاکستان کے سربراہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی کا کراچی میں عوامی مارچ سے خطاب ❤️✨
A  : #NA240_Rizvi_Ka امیر تحریک لَبیک یا رسول اللّٰه پاکستان کے سربراہ علامہ - 
Ansar-Ali-684
 

کراچی na240 جی ٹی وی کی اینکر کا شہریوں سے سوال کہ لبیک اگر جیت گئی تو آپ کا mna تو اسلام آباد بیٹھا رہے گا آپ کو کیا ملے گا؟
شہری نے کیا خوب جواب دیا
ہمیں اپنے مسائل پانی بجلی وغیرہ سے کوئی سروکار نہیں ہمارے لیے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس سب سے پہلے ہے
ہم یہی چاہتے ہیں 👇

اپنا قیمتی ووٹ تحریک لبیک پاکستان کو دے یہ جماعت ہمارے دین کی محافظ ہے 
جزاک اللہ خیرا
A  : اپنا قیمتی ووٹ تحریک لبیک پاکستان کو دے یہ جماعت ہمارے دین کی محافظ ہے  - 
Ansar-Ali-684
 

*عوامی مارچ بسلسلہ الیکشن کمپین کراچی کورنگی کے مناظر*
*امیر محترم علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کا خصوصی پیغام کس کے بازوؤں میں اتنی* *طاقت ہے وہ لبیک کا ووٹ چھین کر لے جائے گا میں خود پولنگ ورکر کی حیثیت سے این اے 240 میں موجود رہوں گا*
#NA240_Rizvi_Ka

Ansar-Ali-684
 

همارے امیدواروں کو دهمكیاں دینے والے سوچ سمجھ کر دهمكی دیں ورنہ ہم آپکے بلاول ہاؤس کے دروازے بند کر دیں گے: علامہ سعد رضوی کا کراچی میں خطاب
#NA240_Rizvi_Ka

Ansar-Ali-684
 

قوم اگرکرپٹ نظام سے نجات چاہتی ہے تو اسلامی نظام کے لئے جدو جہد کرنے والی جماعت تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دے اور دین کو تخت پر لانے کے لئے ٹی ایل پی کے پلڑے میں ووٹ ڈالے!
#NA240_Rizvi_Ka

Ansar-Ali-684
 

دنیا بھر کے ممالک میں امیروں کے ٹیکس سے غریبوں کی کفالت ہوتی ہے ہمارے ملک میں غریبوں کے ٹیکس سے امیروں کی کفالت ہوتی ہے۔

ہر سنی کو یہ سمجھاٸیں 
کرین پر جاکر مہر لگاٸیں
آیا آیا دین آیا
#NA240_Rizvi_Ka
A  : ہر سنی کو یہ سمجھاٸیں کرین پر جاکر مہر لگاٸیں آیا آیا دین آیا  - 
ہمارا کام ہے عوام کی آنکھوں پر بندھی پٹی کھولنا فیصلہ آپکا اپنا ہے
یا منافقوں کی صف میں کھڑے رہیں
یا پھر تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ شامل ہو کر حق کا ساتھ دیں
دین تخت پر لائیں کرین پر ٹھپہ لگائیں
#NA240_Rizvi_Ka
A  : ہمارا کام ہے عوام کی آنکھوں پر بندھی پٹی کھولنا فیصلہ آپکا اپنا ہے یا -