Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

مجھے تحریک لبیک پاکستان کا حصہ ہونے پر فخر ہے۔
سیاست میں ہمیشہ اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں۔ بہترین کارکن وہ ہے جو دکھ اور خوشی میں اپنی جماعت کے ساتھ منسلک رہے۔
#NA240_Rizvi_Ka

#NA240_Rizvi_Ka 
ووٹ صرف نظام مصطفیٰ صلی اللّٰه علیه وسلم کیلئے، ووٹ صرف ختمِ نبوّت کیلئے، ووٹ صرف لَبیک یا رسول اللّٰه پاکستان کیلئے، ووٹ صرف کرین کیلئے 😇✨
 ان شاء اللہ
A  : #NA240_Rizvi_Ka ووٹ صرف نظام مصطفیٰ صلی اللّٰه علیه وسلم کیلئے، ووٹ صرف - 
یاد دھانی
A  : یاد دھانی - 
Ansar-Ali-684
 

مسجد کے امام کے انتخاب کے لیے اس کی داڑھی ہونا، حافظ و قاری ہونا ،عالم باعمل ہونا وغیرہ وغیرہ دیکھ کر پھر امامت کا عہدہ دیا جاتا ہے جو صرف ایک گاؤں یا قصبہ کی امام ہوتا ہے مگر جب ملک کے امام کا انتخاب کیا جاتا ہے تو چور غدار دھوکا باز فریبی کو منتخب کیا جاتا ہے
#NA240_Rizvi_Ka

Ansar-Ali-684
 

سعد رضوی وہ لیڈر ہے کہ جس نے جیل جانا پسند کیا لیکن دیگر سیاستدانوں کی طرح ناموسِ رسالت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا ہمیشہ اک ہی بات کی انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام،
#NA240_Rizvi_Ka

Ansar-Ali-684
 

وہ لیڈر نہیں گیدڑ ہے جو اقوام متحدہ میں بھی جا کر تقریر کر آئے توکسی غیر مسلم ملک کو کانوں کان خبر تک نہ ہو۔لیڈر حافظ سعد حسین رضوی جیسے ہوتے ہیں جس کی ایک للکار سے پورا ہند لرز اٹھے۔

Ansar-Ali-684
 

ایک ھفتے میں گیارہ کشمیری نوجوانوں کو بھارتی فوج نے شہید کیا یہ خبر کسی ٹیلی ویژن چینل پر نہیں چلی

Ansar-Ali-684
 

کچھ لوگ یہ کہتے تھے کہ تحریک لبیک صرف پنجاب کی جماعت ہے لیکن چند ہی دنوں میں یہ بات ثابت ہوگئی کہ تحریک لبیک پنجاب کی نہیں٫پاکستان کی نہیں بلکہ سارے عالم اسلام کی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ جو اسلام کے دشمنوں کا ہر جگہ مقابلہ کرنے کو تیار ہے اس کا ہر کارکن سر پر کفن باندھے ہوئے ہے

Ansar-Ali-684
 

لبیک میں اگر کسی نے اپنی شخصیت پرستی کی تو وہ ذلیل ہو کر نکلے گا اس پارٹی سے ہماری کوئی اوقات نہیں ہماری کوئی حیثیت نہیں ہم تو جامع مسجد رحمت اللعلمین اور اپنے مرکز کے خادم ہیں نوکر ہیں رضوی کے در کے کتے ہیں ہم
#ختم_نبوت_پرجان_قربان

Ansar-Ali-684
 

❤ٹانگیں نہی تھی مگر للکار رکھتا تھا
عشق رسولﷺ میں دل بیقرار رکھتا تھا
چاہتا تھا حرمت رسولﷺ پر قربان ہونا
درویش ختم نبوت سے پیار رکھتا تھا.❤

Ansar-Ali-684
 

جب ووٹ سے قوت دینے کا وقت ہوتا ہے اس وقت موت پڑی ہوئی ہوتی ہے
پھر جب اسلام کی بات ہوتی تو دس سیٹوں پر علماء کرام سے پورے ملک میں اسلام کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہیں

Ansar-Ali-684
 

علامہ سعد رضوی کا شیخوپور میں خطاب
"جب تک سارے وزیروں کو بڑے بڑے عہدوں سے اُتار کر بے گھر نہیں کیا جاتا اور مُلک سے سود کا نظام ختم نہیں کیا جاتا پاکستان ٹھیک نہیں ہو گا"
#ختم_نبوت_پرجان_قربان

Ansar-Ali-684
 

علامہ سعد رضوی صاجب کی بات درست ثابت ہو رہی ہے، جس میں اُنھوں نے کہا تھا کہ جلد پی ڈی ایم میں بارہویں جماعت عمران خان کی ہو گی۔
فضل الرحمن سے اتحاد تو اس کا آغاز ہے۔

Ansar-Ali-684
 

حکمران عوامی مسائل پر ڈیلیور کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتے، جعلی حکمران گھر جانے کی تیاری اور انتخابات کا اعلان کریں۔چند ہفتوں میں ہی عوام نے ان نام نہاد تجربہ کار حکمرانوں کا طرز حکومت دیکھ لیا ہے

Ansar-Ali-684
 

واہ واہ۔ دوسروں کو غدار کہنے والے، آج کس منہ سے اتحاد کر رہے ہیں۔

بریکنگ نیوز
A  : بریکنگ نیوز - 
بریکنگ نیوز
A  : بریکنگ نیوز - 
Ansar-Ali-684
 

ہاں بھئی پی ٹی آئی والوں!!
مولانا فضل الرحمان جسے صبح شام گالیاں دیتے نہیں تھکتے اس کے ساتھ ہی تمہاری پارٹی نے انتخابی اتحاد کرلیا ہے اور مل کر الیکشن لڑ رہی ہے۔
اس کا کوئی جواب ہے تمہارے پاس یا بس منافقت اور جھوٹ پھیلانا ہی پی ٹی آئی کی سیاست ہے؟

Ansar-Ali-684
 

یوتھیو کی تبدیلی والی گاڑی پٹرول کی کمی کی وجہ سے رک گئی تھی چونکہ عمرانڈ کھان انٹرنیشنل کھلاڑی ہے اس نے ڈیزل سے اتحاد کر لیا اب یوتھیو کی تبدیلی والی گاڑی دیزل سے چلے گی .وچلے زرائع😁

Ansar-Ali-684
 

لوگ اگر آقاﷺ کی ناموس کے لیے لبیک والوں کے منتظر رہتے ہیں تو ان سے گزارش ہے کہ اپنے لیڈروں کو چوڑیاں لے دو- الحمدللہ لبیک والے اپنے نظریے پر پہلے بھی قائم تھے اور اب بھی قائم رہیں گے ان شاءاللہ عزوجل
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ