Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

*دکھ تکلیف کے وقت دعا!*
*نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: «يَاحَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ» ”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں
«سنــن ترمذی-3524»

Ansar-Ali-684
 

رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ .
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے ۔
(سنن ابی داؤد،۱۵۵۴)

جلسہ عام
A  : جلسہ عام - 
سندھ حکومت کی جانب سے ظالمانہ بلدیاتی قانون نامنظور 12 دسمبر بروز اتور دوپہر 3 بجے۔ احتجاجی مظاہرہ زیر قیادت: امیر کراچی مفتی قاسم فخری صاحب بمقام: کراچی پریس کلب منجانب: تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن
A  : سندھ حکومت کی جانب سے ظالمانہ بلدیاتی قانون نامنظور 12 دسمبر بروز اتور دوپہر - 
"پیڑاں ہور تے پھکیاں ہور"
قانون ناموس رسالت ﷺ کے خلاف بھونکنے والوں کو لگام ڈالنے اور "پیڑاں" بڑھانے کیلئے مرکزی میڈیا سیل تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے 12 دسمبر بروز اتوار شام 6 بجے ٹویٹر پر ٹرینڈ بنایا جائے گا تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، محبین و مخلصین اسلام تیاری فرمائیں
A  : "پیڑاں ہور تے پھکیاں ہور" قانون ناموس رسالت ﷺ کے خلاف بھونکنے والوں کو لگام - 
Ansar-Ali-684
 

تحریک لبیک میں صرف دوسری جماعتوں کے لیڈر یا بڑے بڑے درباروں کے گدی نشین پیر ہی نہیں شامل ہو رہے بلکہ اس قافلے میں کالج, یونیورسٹیز کے طلباء بھی جوق در جوق شامل ہورہے ہیں.

Ansar-Ali-684
 

ہمارے نظام تعلیم میں بچوں کو ہر کتاب سمجھا کر پڑھائی جاتی ہے
مگر قرآن جیسی عظیم کتاب نہیں سکھائی جاتی
زندگی کے قیمتی سال دے کر قرآن حفظ کرنے والا بچہ نہیں جانتا کہ اس نے پڑھا کیا ہے ؟
کیا سمجھے بغیر کوئی کتاب فائدہ دے سکتی ہے ؟
قرآن سمجھنا فرض ہے
ورنہ زندگی بے کار اور لاحاصل ہے!

Ansar-Ali-684
 

تحریک لبیک پاکستان بہاولنگر کے لیے خوش خبری حلقہ پی پی 239 ماڈل ٹاؤن کی سیاسی شخصیت محمد امان الله چوہان نے ن لیگ کو خیر آباد کہتے ہوئے تحریک لبیک پاکستان میں شمو لیت کا اعلان کردیا
الخادم نیوز پاکستان

Ansar-Ali-684
 

سعودی عرب دارالحکومت ریاض میں انڈین اداکار سلمان خان کے ہاتھوں کے نشان بطور اعزاز لگائے جانے کا اہتمام کیا گیا یاد رہے یہ وہ قوم ہے جنہوں نے انبیاء کرام اور صحابہ عظام سے منسوب بہت سارے نشانات سعودی عرب میں مٹا دیے تھے
یہ بلائے نجدیا طیبہ سے جائے جلدی سے😠

Ansar-Ali-684
 

کشمیری مسلمانوں کاDNAتبدیل کرنےوالا جنرل راوت آج خوداپنی شناخت کےلئےDNA کامحتاج ہوگیاطاقت کےنشےمیں چور مودی سرکار کا فرنٹ لائنر جنرل جس نے کشمیریوں پرظلم کےپہاڑ توڑےجس ایمبولنس میں اسکی باقیات جارھی تھی اس ایمبولنس کو بھی حادثہ پیش آیا یہ نصیحت ہےدنیا کےظالم جنرلزکےلئے۔

Ansar-Ali-684
 

جس کُنویں سے لوگ پانی پیتے رہتے ہیں وہ کبھی نہیں سُوکھتا اور اگر لوگ وہاں سے پانی پِینا چھوڑ دیں تو کُنواں سُوکھ جاتا ہے - یہ قُدرت کا قانون ہے ٫ یہ بڑے راز کی بات ہے ٫ اِس میں اللہ کی حکمت ہے اور سمجھنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں

Ansar-Ali-684
 

افغانستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ایک وزیر کی تنخواہ عام مزدور کے برابر ہے

Ansar-Ali-684
 

ہمارے ملک کا نام ہے "اسلامی جمہوریہ پاکستان" جہاں اسلام کبھی نافذ نہیں ہونے دیا گیا اور جمہوریت کبھی چلنے نہیں دی گئی۔

بنت حوا باحیا لگنے لگی ہے شہر میں
موسم سرما تیری ٹھنڈی ہواوں کو سلام
A  : بنت حوا باحیا لگنے لگی ہے شہر میں موسم سرما تیری ٹھنڈی ہواوں کو سلام - 
اچہی بات
A  : اچہی بات - 
Ansar-Ali-684
 

یہ کھپتان تو مندر گردوارے چرچ اور مرزائیوں قادیانیوں کیلئے کام کر رہا ہے
اصلی مسلمان کھپتان نےکتنی مسجدیں تعمیرکروائیں اب تک؟
یہودونصاریٰ کا پالتو ہے یہ تو
مَن٘ سَبَّ نَبِیًّاﷺ فَاق٘تُلُو٘ہُAxe
#من_سَبَّ_نَبِیًّاﷺ_فَاق٘تُلُو٘ہُ
چادر پگڑی کااستعمال کریںFlag of Pakistan
ماسک Face with medical maskسے پرہیز کریںCross mark

Ansar-Ali-684
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ياالله کریم تو واحد بادشاہ ھے جومانگنے پرخوش اورنہ مانگنے پر ناراض ھوتا ھے، اے شہ رگ سےبھی قریب میرے الله کریم ہم سے خوش ھو جا، ھماری فریادیں قبول فرما، ھماری توبہ قبول فرما، ھمارے ایمان،جان, عزت و آبرو، صحت کی حفاظت فرما آمین

خِیرہ نہ کرسکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ
سُرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ ونجف
A  : خِیرہ نہ کرسکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ سُرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ ونجف  - 
ایصال ثواب
A  : ایصال ثواب - 
Beautiful People image
A  : اسسٹنٹ کمشنر پنجاب ریونیو اتھارٹی محلاںٔل فضل کی امیر المجاہدین کے مزار پر -