جو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے وہ سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں وہ آزمائش ہوتی ہے
آئی ایم ایف سے قرضہ لیتے جائینگے مھنگائی عوام پے ٹھوکتے جائینگے حکمران عیاشیاں کرتے جائینگے قرضہ ملک عوام پے ھوگا وزراء مزےلیتے جائینگے عوام مرے تو مرنے دو
نمرود کو ایک مچھر نےجوتےمروائے اور عمران نیازی کو مکھی نےبتا دیا کہ تم ہمارے انتظار میں رہو ہم ضرور آیں گی۔😊
وہ لوگ جنہوں نے سردی صرف کھڑکیوں سے دیکھی ہو اور غربت صرف کتابوں میں پڑھی ہو وہ عام آدمی کی قیادت نہیں کر سکتے !!
نوجوانو غلامی سے باہر نکلو تحریک کا ساتھ دو
اسرائیلی اپنے بچوں کو مشین گنیں چلانے کی ٹریننگ سکولوں میں دیں اور ہم ختمِ نبوت عقیدہ اپنے بچوں کو نہی سیکھا سکتے مطلب اسرائیلیو نے اور یہودیوں نے ہم پر یہ پابندی بھی لگا دی اپنے کمان دار وزیراعظم کے ذریعے!
مسلمانوں آپ کو امن امن کی بتی پیچھے لگا کر بزدل بنا دیا ہے ان سیلکٹرز
اب افغانستان دنیا کا واحد ملک ہے جس میں نہ کوئی فحاشی کا اڈہ ہے نہ کوئی شراب خانہ، الحمدللہ ❣️
ریاستِ مدینہ میں بچوں کو مدینے والے کی حدیث سکھانا جرم بن گیا۔😥😥
فاروق کمانڈو بھائی سب جانتے ہیں آپ حق پر ہیں اور انشااللہٰ سرخرو ہوں گے۔

جو ناموس رسالت کی تعلیم دیتا ہے اور اس پر پہرہ دیتا ہے اس پر سرکار مدینہ ﷺ کی نظر کرم ہوتی ہے 🙏سلام فاروق کمانڈو ❣️

میں حیران ہوتا ہوں کے کون لوگ ہم پر مسلط ہیں جو اسلامی جموریہ پاکستان میں حضور ﷺ کی حدیث بیان کرنے پر دشت گردی کی دفعات لگاتے ہیں
میں انسے صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کے کے انگریزوں نے تم سے تمارا اصل دین چھپا کر تمہیں اپنا پالتو کتا بنا کے رکھا دیا ہے





تاجدار ختم نبوتﷺزندہ باد
لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک یارسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم
*قبلہ اوّل کا دفاع آخری دم تک کریں گے عالم اسلام کے غیور حکمرانوں غیرت دیکھاؤ لبیک والے پہلی صفوں میں ملیں گے*

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’جس نے عشاء کی نماز باجماعت ادا کی تو گویا اس نے آدھی رات کا قیام کیا اور جس نےصبح کی نماز (بھی ) جماعت کے ساتھ پڑھی تو گویا اس نے ساری رات نماز پڑھی۔‘‘
(صحیح مسلم حدیث نمبر : 656)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain