Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
A  : ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں - 
قسم بخدا اس سے بڑا منافق میں نے نہیں دیکھا 😒👀
جو شخص صرف حکومت کرنے کے لیے اتنا کچھ کرسکتا ہے وہ ملک اور کشمیر بیچنے کے لیے بہت کچھ کرسکتا ہے
A  : قسم بخدا اس سے بڑا منافق میں نے نہیں دیکھا 😒👀 جو شخص صرف حکومت کرنے کے لیے - 
تحریک لبیک پاکستان
A  : تحریک لبیک پاکستان - 
Ansar-Ali-684
 

مسلمانوں کے لیے خونی لبرل کیوں نہیں بھونکتے۔ اصل تکلیف دین اسلام سے ہے انہیں۔ اتنے ہی انسان ہوتے تو کبھی برما کے لیے بھی بھونکتے۔😡

Ansar-Ali-684
 

صبح بخیر ❤️ ۔ آپ سب نوجوان دن رات محنت کریں، ڈاکٹر، انجینئر، پروفیسر،۔۔۔جو بننا چاہتے بنیں، لیکن ساتھ میں دین بھی ضرور پڑھیں۔ قلم کی طاقت حاصل کریں۔

Ansar-Ali-684
 

بھارتی چیف فیملی سمیت طیارہ حادثہ میں جان بحق اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے

تحریک لبیک پاکستان (TLP)
A  : تحریک لبیک پاکستان (TLP) - 
Islamic Quotes image
A  : چار چیزیں صرف ان لوگوں کو ملتی ہیں جنہیں اللہ عزوجل محبوب رکھتا ہے خاموشی جو - 
Ansar-Ali-684
 

*جاوید احمد غامدی جیسے دین دشمن لبرل لوگ جب تک موجود ہیں اپنی ایڑی چوٹی کا زور لگاتے رہیں مگر ایک بات یاد رکھیں اسلام کے ساتھ ٹکر لینے والوں کی نسلیں مٹ جاتی ہیں اور جو اسلام کی خاطر جان دیتا ہے اس کی نسلیں امر ہو جاتی ہیں*
*فیصلہ آپ کا*

Ansar-Ali-684
 

عجیب لوگ ہیں
ووٹ
ابوجہل جیسوں کو دیتے ہیں اور انصاف سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور جیسا مانگتے ہیں۔

Ansar-Ali-684
 

#TeamDewana
حق کو جتنا دباؤ گے اس سے گئی گنا زیادہ طاقت سے اُبھرے گا ۔ تحریک لبیک والوں کا بھروسہ اللہ پر ہے اور حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خاص نگاہ پاک ہم پر ہے

*دریا کے کنارے اگر کوئی بکری کا بچہ بھی پیاسا مر جائے تو بروز قیامت عمر اسکا بھی جواب دہ ہو گا     فرمان : سیدنا عمر رضی اللہ عنہ*
A  : *دریا کے کنارے اگر کوئی بکری کا بچہ بھی پیاسا مر جائے تو بروز قیامت عمر اسکا - 
لبرلز سیکولرز موم بتی مافیہ کی ناجائز اولاد جاوید احمد غامدی اور ڈاکٹر طاہرالپادری دونوں ہی حدیث مبارک *"مَن٘ سَبَّ نَبِیًّا فَاق٘تُلُو٘ہُ"* اور قانون توہین رسالتﷺ 295c کے خلاف ہیں ۔ ایک پاکستان میں بیٹھ کر بکواس کر رہا ہے اور دوسرا ولایتی ٹھگ کینیڈا میں بیٹھ کر بکواس کرتا ہے
A  : لبرلز سیکولرز موم بتی مافیہ کی ناجائز اولاد جاوید احمد غامدی اور ڈاکٹر - 
بریکنگ نیوز
ڈیرہ اسماعیل خان وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور کی قاٸد محترم حافظ سعد رضوی صاحب کو فون پی ٹی آٸی کے حق میں تحصیل میٸرز کے امیدوران کو دستبردار کردیں
مگر قاٸد محترم نے صاف انکار کر دیا 
اس بار ہم آپکو دکھا دیں گے علی امین تم کیا چیز ہو ۔۔۔
A  : بریکنگ نیوز ڈیرہ اسماعیل خان وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور کی قاٸد محترم حافظ - 
Ansar-Ali-684
 

جب سے تحریک لبیک معرض وجود میں آئی ہے
تب سے قادیانیوں لبرل سیکولر کی چیخیں ہی نہیں مک رہی
اور یہ انکا😭دھونا صرف کفر کو خوش کرنے کے لیے ہے
ابھی تو لبیک نے اقتدار پر آنا ہے پھر کیا عالم ہوگا

ووٹ صرف نظام مصطفیٰ کے لئے
A  : ووٹ صرف نظام مصطفیٰ کے لئے - 
Ansar-Ali-684
 

نیوزی لینڈ میں 49 مسلمانوں کو گولیوں سے بھون دیا گیا لیکن کسی یہودی نے یہ نہیں کہا عیسائی مذہب ایسا ہے ویسا ہے لیکن یہاں نام نہاد مسلمان اپنے مذہب پر بکواس کررہے ہیں۔

سری لنکن شہری کو انصاف دلوانے کے لیے وزیراعظم،آرمی چیف،اور میڈیا تک بول اٹھاہمارا بھی مطالبہ ہے کہ انصاف کےذریعے ایسےافسوس ناک واقعات کا فوری سدباب ہو۔لیکن۔۔۔
یہ آواز قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کے لیےبھی اٹھائی جائے۔جو اتنے سالوں سےہرروز تشدد برداشت کررہی ہے یہودیوں کا
A  : سری لنکن شہری کو انصاف دلوانے کے لیے وزیراعظم،آرمی چیف،اور میڈیا تک بول - 
تمام دوستوں سے بھر پور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
A  : تمام دوستوں سے بھر پور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے  - 
Ansar-Ali-684
 

7-12-2021
اراکین شوری اور کراچی کمیٹی کے ممبران کی حضرت عبداللہ شاہ غازی علیہ الرحمہ اور حضرت علامہ مولانا شاہ احمد نورانی علیہ الرحمہ کے مزار شریف پر فاتحہ خوانی
میرے قائدین کو دیکھ کر مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ لبیک والوں کا دور اب بس قریب ہے
انشاءاللہ