جنگل میں سب جانور رہتے تھے ایک کتا بھی وہاں رہتا تھا ایک دن اس کتے نے شیر کو کہا کہ کسی کا نام چیتا کسی کا نام ریچھ ہے تو میرا نام کتا کیوں ہے میرا نام بھی بدلو شیر نے کہا کیونکہ تیری حرکتیں کتوں والی ہیں کتا کہتا آج میرا نام بدلو شیر نے کہا ٹھیک ہے تجھے ایک کام کرنا ہو گا کتا بولا کیا شیر نے کہا یہ گوشت کا ٹکڑا لے اور اسکو شام تک مت کھانا کتا بولا یہ کونسا بڑا کام ہے کر لیتے ہیں دوپہر کا وقت ہوا تو کتے کو بھوک لگ گئی کتا بولا یار کتا بھی کوئی برا نام نہیں ہے یہ کہہ کر اس نے گوشت کا ٹکڑا کھا لیا اور ایسی ہی کچھ حالت پٹواریوں جیالوں اور یوتھئیوں کی ہے کونسا فرق پڑتا ہے کتے بن کر رہو اور کھاتے رہو اور بھونکتے رہو
ھمارے سیاسی حا لات ، ھمارا معاشرہ ، نظام تعلیم اور مذہب سے دوری۔ حقیقت میں ان سب عوامل نے حالات کو تھو ڑا تھوڑا متاثر کر کے ، اور حالات نے بدترین شکل اختیار کر لی ہے۔ ہر مسئلے کا کوئی نہ کوئی حل موجود ہوتا ہے، اور اس مسئلے کا صرف اور نظام مصطفیﷺ ہے۔
کراچی میں معصوم بچہ جو ٹیوشن پڑھ کے جا رہا تھا اس کو جس پولیس والے نے سیدھی گولیاں مار کے شہید کیا ہے اس پولیس والے کے بارے میں کیا خیال ہے پی ٹی آئی والے اب کہاں ہیں
جب آپ پکڑ اور جکڑ لئے جائیں گے اور آپ کی فنکاریوں کی گواہی آپ کے اپنے وجود کے اعضاء دے رہے ہوں گے۔ اس وقت کسی پارٹی نے کام نی آنا ابھی وقت ہے غلامی سے نکلیں دین کی طرف آئیں
ہماری دلی خواہش ہے کہ دین تخت پر آئے اور پاکستان میں نظام مصطفی نافذ ہو عزت اسی کی ہو گی جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کے ساتھ مخلص ہو گا لبيك_يا_رسول_اللّٰهﷺ
آپ کرین پر مُہر اس لیے بھی لگائیں کہ یہ غیروں کی غُلامی نہ خُود کرتی ہے اور نہ ہی درس دیتی ہے بلکہ یہ ایک ہی ہستی کی غُلامی کرتےہیں اور وہ ہے ہمارے لجپال آقاﷺ جنکی غُلامی پُوری کائنات اور ہر مخلوق کرتی ہے❤
مجھے ایک بات پر اپنے تحریک لبیک پاکستان کے بہن بھایوں پر فخر ہے پاکستان ہو یا پوری دنیا کا کوئی ملک بھی أس میں مسلمانوں پر جو ظلم ہوا چاہے اب ہو یا کئی سال پہلے وہ ان بے غیرت حکمرانوں کو یا کرواتے رہتے ہیں اگر آپ یہ سب کچھ یاد نہ کرواؤ تو یہ تو سب کچھ بھول جائے جیو لبیک والوں