نیوزی لینڈ میں 49 مسلمانوں کو گولیوں سے بھون دیا گیا لیکن کسی یہودی نے یہ نہیں کہا عیسائی مذہب ایسا ہے ویسا ہے لیکن یہاں نام نہاد مسلمان اپنے مذہب پر بکواس کررہے ہیں۔#ٹی_ایل_پی_پربھونکنا_بندکرو




🌹مجھے آپکی محبت کاسہارا جگ میں کافی ہے🌹
🌷زمانہ لاکھ بھی آئے ستانے یارسول اللہ ﷺ🌷
💚 یَارَسُولَ اللہ اُنْظُرحَالَنَا❤
💗یَاحَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَا لَنَا💖
💓اِنَّنِیْ فِی بَحْرِ ھَمِ مّغرقٌ💕
💞خُذْیَدی سَھْلِ النَّا اَشْکَالَنَا 💙


بواسیر گروپ کا بس نہیں چلتا وہ اپنی پیدائش کا الزام بھی لبیک والوں پر لگا دیں.
مگر تحریک لبیک ایک پر امن اور قانون کی پاسداری کرنے والی جماعت ہے.


سیالکوٹ میں پیش آنے والا سانحہ شرمناک، انتہائی قابل مذمت اور اسلام و شرف انسانیت کی توہین ہے، پاکستان کی بدنامی کا باعث ہے, اس کا اسلام اور دینی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ہے، اے اللہ پاکستان کی مدد فرما۔
#Sialkot
فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم
جب اللّٰہ تعالیٰ کے خوف سے بندے کا بدن لرزنے لگے تو اس کے گناہ ایسے جھڑتے ہیں جیسے سوکھے ہوئے درخت سے اس کے پتے جھڑتے ہیں
(شعب الایمان، ۱ / ۴۹۱، حدیث: ۸۰۳)


کارکنان متوجہ ہو
راجکو فیکٹری سیالکوٹ میں ہونے والا واقعہ کو فلحال تحریک لبیک کا کوئی بھی کارکن اپنے کسی بھی ایپ سے اپلوڈ نا کرے اور نا ہی اسکو تحریک لبیک کیساتھ تشبیہ دی جائے
مرکز تحقیقات جاری ہے انتظار فرمائیں
منجانب: تحریک لبیک پاکستان
اگر تحریک لبیک نے سیالکوٹ واقعے سے اعلان لاتعلقی کیا ہے تو جان لیجیے کہ وہاں گستاخی نام کی چیز کا وجود نہیں تھا بلکہ ذاتی رنجش یا حکومتی سازش ہے ٹی ایل پی کے خلاف۔۔!!
میں اپنے مرکز کے ساتھ ہوں، 7 ماہ ظلم سہتے ہوئے جیل کاٹی مگر سر نہیں جھکایا میں اپنے اس لیڈر کے ساتھ ہوں ✌️
حافظ عدنان شہیدکوجب مسیح برادری نےلاہورمیں زندہ۔جلادیاتھا اس پہ توکوئی نہیں بولاتھااب سیالکوٹ واقعےپہ سارےکتےخنزیربغیرکسی تحقیق کے تحریک پہ بھونکنا شروع کردیاہے
پترووو یہ تحریک کے خلاف ساری کوششیں تمہاری ناکام۔ہیں
مینیجر کو قتل کرنے والے فیکٹری کے ملازمین تھے لیکن لبرلز کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے خلاف محاذ آرائی شروع ہوچکی ہے، اس واقع کی سب سے بڑی ذمہ دار حکومت ہے جس نے خد آج تک کسی گستاخ کو سزا نہیں دی۔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain