Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

❤لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰه ﷺ❤

Ansar-Ali-684
 

ناموس رسالت ﷺ پر پہرہ ہر مومن کا فریضہ ہے نہ کہ یہ کسی واحد تنظیم جماعت کا فریضہ نہیں سیالکوٹ میں جو واقعہ پیش آیا اسکی علما کرام تحقیقات کریں گے پھر ہی اصل معاملہ سامنے آئے گا فیکٹری کے ورکرز نے یہ کام کیا ہے نہ کہ کسی جماعت کے لوگوں نے اس لیے پروپیگنڈہ کرنے والے ہوش کریں

بریکنگ نیوز
A  : بریکنگ نیوز - 
Ansar-Ali-684
 

الحمدلللہ*
*تصویر میں نظر آنے والا پوسٹر انڈیا میں ایک مدرسے کا ہے جسکا نام بابا جی کی نسبت سے "مدرسہ حضور خادم حسین رضوی علیہ رحمہ" رکھا گیا ہے*
*جاری کردہ شعبہ نشرواشاعت*
*تحریک لبیک پاکستان PP52 💫* 💫

لبیک یارسول اللہﷺ
A  : لبیک یارسول اللہﷺ - 
Ansar-Ali-684
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر جمعہ مبارک

Ansar-Ali-684
 

اسلام کی سیاسی لیڈر
آقاسیدناکریم حضورصلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
حضرت سیدنا ابوبکر
حضرت سیدنا عمر
حضرت سیدناعثمان
حضرت مولاسیدناعلی
حضرت سیدناحسن

Ansar-Ali-684
 

سعد رضوی نے کہا کہ حکومت اعلان کرے ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں۔
میرے نزدیک اگر 2022 میں الیکشن ہوتے ہیں تو اس کا سب سے زیادہ فائدہ تحریک لبیک کو ہو گا اگر اسٹیبلشمنٹ مداخلت نہ کرے تو۔
پی ٹی آئی حکومت کے علاوہ باقی جماعتیں بھی کوشش کریں گی کہ ٹی ایل پی سے اتحاد ہو جائے

Breaking Nesw
A  : Breaking Nesw - 
**چلو چلو ضلع غربی اورنگی ٹاؤن شاہ فیصل چوک کراچی چلو*
 *"امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ" کے عرس مبارک میں چلو**
A  : **چلو چلو ضلع غربی اورنگی ٹاؤن شاہ فیصل چوک کراچی چلو* *"امیر المجاھدین - 
Beautiful People image
A  : یے بات ایان ہے دنیا پر - 
Ansar-Ali-684
 

اب ووٹ اور سپورٹ صرف اور صرف تحریک لبیک پاکستان کے لیے ہمارا ہر قدم نظام مصطفیٰ ﷺ کو تخت پر لانے کے لیے ہو گا
دین مصطفیٰﷺ کو تخت پر اب صرف اور صرف علامہ مولانا حافظ سعد حسین رضوی ہی لا سکتا ہے
پاکستان میں کوئی بھی نظام تبدیلی نہیں لا سکتا سوائے نظام مصطفیٰ ﷺ کے!

 علامہ سعد حسین رضوی
A  :  علامہ سعد حسین رضوی - 
Ansar-Ali-684
 

میرا ووٹ صرف علامہ سعد حسین رضوی کا کیونکہ مُجھے اُوپر سے حکم آیا ہے:
کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِیْن
"سچے لوگوں کا ساتھ دو”

ان شاءاللّه 15 دسمبر سے پورے پاکستان میں
 فری ڈاک کے ذریعے حاصل کرے
A  : ان شاءاللّه 15 دسمبر سے پورے پاکستان میں فری ڈاک کے ذریعے حاصل کرے - 
Ansar-Ali-684
 

پاکستان کی بقاء نظام مصطفی ﷺ میں ہے ہم نظام مصطفی ﷺ کے قیام تک جدوجہد جاری رکھیں گے ہم مثبت سیاست کرتے ہیں اور سیاست کو عبادت سمجھتے ہیں ✌️
قائد ملت اسلامیہ سعد رضوی حفظہ اللّه

جو دین کو تخت پر لانے کی بات کرتی ہے 
تحریک لبیک پاکستان
A  : جو دین کو تخت پر لانے کی بات کرتی ہے تحریک لبیک پاکستان - 
Ansar-Ali-684
 

این اے 133 سے عیسائی کمیونٹی کے جوانوں نے تحریک کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر این اے 133 میں تحریک کا کوئی نمائندہ الیکشن میں کھڑا نہیں ہوا تو ہم اپنے ووٹ ضائع کردیں گے لیکن کسی اور پارٹی کو ووٹ نہیں ڈالیں گے

Ansar-Ali-684
 

📢🚨<br>
*آپ نے زندگی میں بہت &quot;Votes&quot; دیے ہوں گے لیکن آپ لوگ دیکھ چکے ہیں کے جو بھی آیا مُلک کو لُوٹ کر بھاگ گیااب سے آپ اپنا نظریہ Change کریں اور اپنا قیمتی &quot;Vote&quot; دین کے نام پر دیں۔۔۔یاد رہے اس ملک کا نظام ہم نے اور آپ نے ہی تبدیل کرنا ہے<br>
بروز حشر ہم سے ہمارے وؤٹ کا پوچھا جائے گا

Ansar-Ali-684
 

اس بار حضور پاک کے دین کو تخت پر لانے کیلےکرین پر مہر لگاٸیں اور دوسروں کو بھی حضور پاک کے دین کی دعوت دو