سب سے پہلے مسلمانوں کو ملکوں میں بانٹا گیا پھر فرقوں میں بانٹ گیا جب اب سب کو نظر آرہا ہے کہ مسلمان ایک ہو رہے ہیں تو پھر سے وہ ہی کھیل کھیلا جا رہا ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو فسادی لوگوں سے دور رکھیں اور جس مقصد کے لئے تحریک لبیک اور دعوت اسلامی بنی ہے اس میں کامیاب کرے آمین
دن میں پانچ وقت مولوی آگے ہوتا ہے صرف ایک وقت ہے جب آپ مر جاتے ہیں تو مولوی پیچھے ہوتا ہے اور آپ کو آگے رکھا جاتا ہے مولوی کو آگے رکھنے میں ہی قوم کی حیات ہے جب تم خود کو مولوی سے آگے سمجھنے لگےتو سمجھ جانا کہ تم اندر سے مر گئے ہو
مسلمانوں ہم اس دن کامیاب ہونگے جب فجر کی تعداد جمعہ کی نماز کی تعداد کے برابر ہوگی لبیک والو ہم نے دین کو تخت پر لانا ہے اس کے لیےہمیں مساجد جو بھی آباد کرناہوگافجر ٹائم سب کواٹھایا کرو تاکہ گھر والو کوپتا چلے بچہ تحریک لبیک کاتربیت یافتہ ہے #الفجر
آسیہ ملعونہ کے لیئے راتوں رات فرار کردیاگیا بھارتی پائلٹ آزاد کرنےکےلیئے امن کا راپ آلاپ دیا گیا دہشت گرد قاتل جاسوس کےحق میں بل منظور کروا لیئےگئے لیکن فرانسیسی سفیر کےلیئے پارلیمنٹ کے اجلاس کو غیرآئینی مدت کےلیئے معطل کردیا قوم کوغداروں کی پہچان نہیں ہورہی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain