عمران خان کے خریدے اینکرز یوٹیوب پر روزانہ انڈیا پاکستان کی جنگ کے خبریں بتاتے رہتے ہیں تانکہ بیوقوف سپوٹرز کو پتا ہی نہ ہو کہ کشمیر بیچ دیا گیا ہے اور جلد ہی کلبھوشن بھی رہا کردیا جائے گا
2023 کے الیکشن میں ووٹینگ والے بوکس ذرا بڑے بھیجنا کیوں کے اس دفہ 👈تحریک لبیک 👉کو وہ لوگ بھی ووٹ ڈالے گے جو بولتے تھے ہم ووٹ ضائع کر دے گے پر کسی کو نہیں ڈالے گے
میں ہور کسے دا نئیں ہونا مینوں تیرا ہون دا چا بابا میں پنچھی تیرے پنجرے دا مینوں ہتھی جوگ جگا بابا میرا تن من نچنا چاؤندا اے مینوں لبیک دا ناچ نچا بابا
حکمرانوں کوعلامہ خادم حسین رضوی نےفرمایا تھاپاکستان رسول اللہﷺکےدین کےلیے بناہے،دین کی بات کروسیدھے رستے چلو لیکن حکمرانوں نےنظریہ پاکستان سےمنہ پھیرکرقوم کوذہنی مفلوج کردیا انہوں نےذلت والا راستہ چنااور بربادہوگئے آنےوالےوقت کےخدوخال واضح ہورہے انشاء اللہ دین تخت پرضرور آئےگا
تحریک لبیک پاکستان کے کل کے اجتماع میں کتنے لوگ تھے؟ 12 لاکھ سے زائد آزاد ذرائع: ڈیڑھ سے دو لاکھ حساس ذرائع: 40 سے 45 ہزار پنجاب حکومت: بشکریہ سیف اعوان بھائی
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک کے بانی علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کےپہلے عرس کی آخری نشست کےدن 40لاکھ سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی ہے اجتماع کے شرکاء 8تا 10کلومیٹر تک پھیلے ہوئے تھے یہ اجتماع پاکستان کی تاریخ میں سیاسی سماجی اور مذہبی اجتماعات میں سب سے بڑا اجتماع ثابت ہوا
پاکستان کی تاریخ کے کسی لیڈر کے ایسے الفاظ نہیں ملے گے جو الفاظ قائد ملت اسلامیہ سعد رضوی بول گیے ہیں 👇 ”جس کی فکر اور نظریہ کمزور ہو اس کے ہاتھ میں ایٹم بم بھی ہوتو اس کا کوئی فائدہ نہیں “