Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

تمام ملت اسلامیہ کو عاشقِ رسول علامہ سعد حسین رضوی کی رہائی مبارک ہو۔
A  : تمام ملت اسلامیہ کو عاشقِ رسول علامہ سعد حسین رضوی کی رہائی مبارک ہو۔  - 
Health & Beauty image
A  : نیند کی گولی - 
اتنا سوہنا قائد ہے کسی کے پاس تو لے کے آوو
خادم حسین رضوی رحمتہ اللّٰہ علیہ کا شیر 🦁🦁🦁🦁🦁🦁
A  : اتنا سوہنا قائد ہے کسی کے پاس تو لے کے آوو خادم حسین رضوی رحمتہ اللّٰہ علیہ - 
علامہ سعد حسین رضوی اور سید احمد علی شاہ بخاری
A  : علامہ سعد حسین رضوی اور سید احمد علی شاہ بخاری - 
Ansar-Ali-684
 

تیری رہاٸی سے کفر پریشان ہے
اس فتح پرخوش ہر مسلمان ہے
تیری رہاٸی کے سب منتظر تھے
جس کے دل میں بھی ایمان ہے
تیرے ساتھ ہیں سب حق والے
کیوں کے *حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم* کی خاطر جان قربان ہے۔

باباجان علیہ الرحمہ کے وفادار ساتھی اور لختِ جگر صاحبزادہ حافظ محمد سعد حسین رضوی حفظہ اللہ
A  : باباجان علیہ الرحمہ کے وفادار ساتھی اور لختِ جگر صاحبزادہ حافظ محمد سعد حسین - 
حافظ محمد سعد حسین رضوی کی رہائی کی تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
A  : حافظ محمد سعد حسین رضوی کی رہائی کی تمام مسلمانوں کو مبارک ہو - 
Ansar-Ali-684
 

بریکنگ نیوز:
مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان صاحبزادہ حافظ محمد سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کوٹ لکھپت جیل سے باعزت رہائی کے بعد مرکز جامع مسجد رحمتہ للعالمین پہنچ چکے ہیں

الحمداللہ امیر محترم رہا ہوچکے ہیں❤️
A  : الحمداللہ امیر محترم رہا ہوچکے ہیں❤️ - 
Ansar-Ali-684
 

اقوال حضرت علیؓ ١١
جانور میں خواہش اور فرشتے میں عقل ہوتی ہے
مگر انسان میں دونوں ہوتی ہیں اگر وہ عقل دبا لے تو جانور اور اگر خواہش کو دبا لے تو فرشتہ

Ansar-Ali-684
 

🌷 *فیضانِ حدیث* 🌷
فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.
جب جمعرات کا دن آتا ہے، اللہ عزوجل فرشتوں کو بھیجتا ہے، جن کے پاس چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم ہوتے ہیں، وہ لکھتے ہیں کون جمعرات اور شبِ جمعہ مجھ پر کثرت سےدرودِ پاک پڑھتا ہے.
فردوس الاخبار الحدیث 668

Ansar-Ali-684
 

جو شور مچاتے تھے یوتھ ھمارے ساتھ ھے وہ دیکھیں TLPکے ساتھ وہ یوتھ ھے جو آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس پر اپنی جانیں قربان کرنے کو ھمہ وقت تیار ھیں لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے زیادہ ینگ بلڈ میری تحریک میں ھے ماشاءاللہ

Ansar-Ali-684
 

قومی اسمبلی میں حکومتی رکن کا کہناہے
کہ اگر ہماری کارکردگی ایسی ہی رہی تو آثار بتارہے ہیں کہ 2023 کے الیکشن میں کراچی والے نہ پیپلز پارٹی کو وؤٹ دیں گے اور نہ ایم کیو ایم کو مجھے لگ رہاہے کہ آہندہ یہ وؤٹ صرف لبیک والوں کو ہی دیں گے ۔

معارف اسلامیہ
A  : معارف اسلامیہ - 
Ansar-Ali-684
 

جس طرح چھاتی کا کینسر خطرناک ہے اسی طرح شُوگر بھی نہایت ہی خطرناک بیماری ہے جو انسانی جسم کو سِینکھ کی طرح اندر ہی اندر ختم کردیتی ہے اور انسان کو قبر تک لے جاتی ہے۔ شُوگر جیسا کہ نام سے ظاہر ہے چِینی کو کہتے ہیں۔ سو چینی کا بائیکاٹ کیا جائے۔

Ansar-Ali-684
 

منہ کی بواسیر نے الیکشن کمشن سے معافی مانگ لی
حکومت کا ترجمان ہے جو حکومت ریاستی اداروں پر جھوٹے حملے کرنے سے باز آتی وہ عوام کی مخلص کیسے ہو گی
ڈبو کے ساتھ بشیرے امریکن بھگوڑے (اعظم سواتھی)کو سزا دی جاٸے
جب جھوٹ کا بیوپار ختم ہو گا
#لبیک_پرموشن

Ansar-Ali-684
 

الحمد للہ ہم باباجی کی زندگی میں ہی بابا جی کے دل و جان سے قدر دان تھے
ہم وہ ہیں کہ جن گلیوں سے باباجی کا ویل چیئر گزرتاہم ان خاک کو اپنی آنکھوں کا سرما بناتے
روئیں وہ لوگ کہ جنہوں نے باباجی کی نہ صرف بے قدر کی بلکہ باباجی کو ہرطرح سے تکلیف پہنچائی
ہمیں وہ سب لوگ یاد ہیں

Beautiful People image
A  : الحمد للہ ہم باباجی کی زندگی میں ہی بابا جی کے دل و جان سے قدر دان تھے ہم - 
تیری نسبت نے سنوارا میرا اندازِ حیات
تیری نسبت نہ ہوتی تو سگِ دنیا ہوتا❤
لبیک یارسول اللهﷺ
#AllamaKhadimHussainRizvi
A  : تیری نسبت نے سنوارا میرا اندازِ حیات تیری نسبت نہ ہوتی تو سگِ دنیا ہوتا❤ - 
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں۔ 
سانپ کے منہ سے میٹھا شربت، پاگل کتے سے کستوری کی خوشبو اور تلوار کی دھار سے آب حیات ممکن ہے۔ 
مگر مغرب کے نظام سے مرعوب شخص کے دل میں اپنے نبی ﷺسے محبت ہو یہ ممکن نہیں۔
A  : علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں۔ سانپ کے منہ سے میٹھا شربت، پاگل کتے -