انسان کی زندگی میں اگر خوشیاں ہوں خوشحالی ہو تو زندگی بڑی آسانی سے گزرتی ہے۔ اور اگر زندگی میں مشکلات ہوں بیماریاں ہوں تنگدستی ہو محتاجی ہو تو زندگی اجیرن ہو جاتی ہے یا الہی رحم فرما مصطفئ کے واسطے یا رسول اللہ کرم کیجیے خدا کے واسطے۔امین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
فواد چوہدری کہتا ہےچینی سستی ہوگٸی مان بھی لوں ٹوٸیٹر کےباہر ایسا ہے تو سوال یہ ہے کہ شوگر ملیں بند ہیں کریشنگ سیزن ہے چینی کا یہ ذخيرہ کتنے دن بکے گا؟ پھر چینی کہاں سے آنی ہے اور اگر چھوٹے زمیندار کی فصل تباہ ہوٸی تو دوبارہ گنااگاٸے گا؟ میڈیا سے کیا داد مانگتے ہو
ایکسپریس نیوز کے لفافے اینکر جاوید چوہدری کا بیٹا فائز جاوید چوہدری اپنے 3 دوستوں سمیت شراب کے نشے میں دھت اسلام آباد کے ایک کالج میں زبردستی گھس کر گارڈز ، لیڈیز سٹاف اور طلباء پر تشدد کرنے اور گالیاں نکالنے کے جرم میں گرفتار۔..
جاوید چوہدری کے بیٹےکے حرکت پرپوری صحافی برادری کو چپ لگ گئی ہے نا میڈیا چینلز والوں کے کیمرے گئے رپورٹنگ کرنے نا کسی نے کچھ کیا۔ صحافی برادری اصل میں ایک مافیا ہے اور مافیا ہمیشہ اپنی برادری کی حفاظت کرتا ہے اگریہ کام کسی مدرسے میں ہوا ہوتاتو انہوں نے زمین سر پر اٹھا لینی تھی۔
سابقہ لُٹیروں کی لُوٹ مار کا احتساب اور مواخذہ کرنے کی بجائے گنجے کو بھگا دیا گیا ہے، اسکی قسطیں ادا کی جارہی ہیں، انکی نیب میں تطہیر کا عمل جاری ہے اور اگلے الیکشنز کے لیئے احساس پروگرام کے نام پر لُوٹ مار کا بازار گرم ہے اور اس ریس میں ہر تاجر بھی پیش پیش ہے۔
حکومت اور تاجروں کی لُوٹ مار جس کی وجہ سے مہنگائی ، حکومت کی رٹ میں کمزوری اور لوگوں کی بہبود اور خوشحالی کو پسِ پشت ڈال دینے کی وجہ سے وطنِ عزیز میں فریش سیاسی قیادت کا انتخاب ناگزیر ہوچکا ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ سیاست کو سیاست کی نظر سے دیکھے۔ جزبات صرف اپنی ماں کے لیئے رکھے۔
شیخ ابو عبداللہ محمد بن ابو الفتح ہروی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے غوث اعظم رحمة اللہ علیہ کی چالیس سال تک خدمت کی اس مُدَّت میں آپ عشاء کے وضو سے صبح کی نماز پڑھتے تھے اور آپ کا معمول تھا کہ جب بے وضو ہوتے تھے تو اسی وقت وضوفرماکر دو رکعت نمازنفل پڑھ لیتے تھے،سبحان اللہ
الحمداللہ مرکزی امیر تحریک لبیک یارسول اللہ حضرت علامہ مولانا امام المجاہدین حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ کا نام فورتھ شیڈول سے نکال دیا گیا. کہا تھا نہ کہ پترو بچے لگدے او #رضوی_تیرانام_رہےگا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain