آو کراچی والوں باباجی کے در پر چلیں 03332152701 بکنگ کےلیے بعد نماز مغرب جامع مسجد بہار شریعت بہادرآباد تشریف لائیں سنگل سائٹ کرایہ:2050روپے #رضوی_تیرانام_رہےگا
وزیر اعظم پاکستان کو یوم اقبال کے حوالے سے تو ٹویٹ کرنی نصیب نہیں ہوئی سارا دن گزر گیا. کرتارپور راہداری البتہ یاد رہ گئی. اور ہندوؤں کو فوری مبارک باد دیتا ہے تکلیف مسلمانوں سے ہے مسلم شخصیات سے ہے اسلام سے ہے صرف وزیر اعظم کو۔۔ یوتھے اب جواب دو وفادار بولے یا غدار پاکستان کا
50 فیصد معاہدے پر عملدرآمد مفتی منیب الرحمن صاحب کی گارنٹی پر تحریک لبیک کا وزیرآباد دھرنا واپس مسجد رحمتہ اللعالمین منتقل کرنے کا اعلان انشاءاللہ قائد محترم سعد حسین رضوی بھی باباجان کے عرس تک آجائینگے
70 سال ہو گئے ملک کا حال کیا سے کیا ہو گیا اب وقت آ گیا یے اس ملک میں اسلامی نظام نافظ ہو پھر دیکھنا امن کیسا ہوگا خوشحالی کیسے آئے گی۔سکون ہی سکون عام آدمی کی بہتری اسی نظام میں یے
50 فیصد معاہدے پر عملدرآمد مفتی منیب الرحمن صاحب کی گارنٹی پر تحریک لبیک کا وزیرآباد دھرنا واپس مسجد رحمتہ اللعالمین منتقل کرنے کا اعلان #ٹی_ایل_پی_پروموشن
آج اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے حوالے سے ووٹنگ ہونے جارہی ہے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائیگا سب کے ایمان کا بھی پتا چل جائیگا #ٹی_ایل_پی_پروموشن
*چاند نکل آیے تو ہماری بھی عید ہوجائے ہم تو ترس گئے ہے اس چاند کو دیکھنے کے لیے اے چاند سارے ستارے نکل آیے ہے آجا اب انتظار بھی آپ کے انتظار میں ہے* *من_سب_نبیافاقتلوہ* *شالا_بزدلاں_نیند_نہ_آوے #مرشد_پروموشن
اگلے 3ماہ سیاسی طور پر بہت اہم ہیں، اپوزیشن اور حکومت کا ممکنہ ٹکراؤ تحریک لبیک کیلئے فائدے مند ہو سکتا۔اگر TLP اس وقت میں اچھے فیصلے کر پائی تو۔ مارچ میں جنرل الیکشن متوقع ہیں۔ اگر لبیک آئندہ عوامی الیکشن میں اچھا رزلٹ چاہتی ہے تو 4 ماہ شدید محنت کے ہیں #لبیک_یارسول_اللہ
بریکنگ نیوز تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد بن خادم حسین رضوی نے یہ ذاتی فیصلہ کیا تھا جب تک مرکزی مجلس شوریٰ باعزت رہا نہیں ہوتی میں رہا نہیں ہوگا اب سمجھ آئی لبیک والو اپنے قائد کی حکمت عمل
سر آپ لبیک کو اک فرقہ میں قیدنا کریں تحریک لبیک بے شک بریلوی مکتب کی جماعت ہے لیکن پاکستان کے ہر غیرت مند مسلمان کا دل اس تحریک کے ساتھ دھڑکتا ہے اس کا ثبوت باباجی کا جنازہ تھا جس میں ہر مکتب کے لوگ شامل ہوئے لوگوں کے انٹر ویو موجود ہیں
بریکنگ نیوز: تحریک لبیک پاکستان مجلسِ شوریٰ کے اراکین علامہ فاروق الحسن قادری، علامہ غلام غوث بغدادی اور انجینئر حفیظ اللّٰہ علوی صاحب رہا ہو کر وزیرآباد ناموس رسالتﷺ مارچ پہنچ چکے ہیں۔ #TLP
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain