جب تک جی ایچ کیو طاقت کا سرچشمہ رہے گا سیاستدان عوام کی بہتری کا کیوں سوچیں گے؟جس دن ان کو یہ اعتماد مل گیا کہ عوام ہی ان کو اقتدار میں لانے یا نکالنے کے مجاز ہیں وہ عوام کیلئے کام کرنا شروع کردیں گے کاش ہمارے ہاں بھی14فیئر الیکشن ہوچکے ہوتےتو ہمیں بھی جینیون سیاستدان مل چکے ہوتے
پاکستانی قوم اگر چاہے تو ملکر ان تمام شوگر مافیا گندم مافیا بشمول مہنگائی مافیا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرسکتی ہے لیکن اس کیلیے پہلی شرط ہی یہ ہے کہ سبکو ایک قوم بننا ہوگا پوری قوم صرف ایک ماہ کیلیے چینی سے بنی چیزوں کا استعمال چھوڑ دے دیکھو انکا کیا حال ہوتا ہے
ایک قوم بنو
تین ماہ کے لئے چینی کھانا چھوڑ دیں۔ قسم سے یہ شوگر مافیا سڑک پر آجائے گی۔
اب ہم نے ہی کچھ کرنا ہے۔
عہد کرو چینی نہیں استعمال کرنی۔
ابھی اگر کرنا ہے تو ان کا نقصان کرواؤ۔
#چینی_کا_بائکاٹ
تین ماہ کے لئے چینی کھانا چھوڑ دیں۔ قسم سے یہ شوگر مافیا سڑک پر آجائے گی۔
اب ہم نے ہی کچھ کرنا ہے۔
عہد کرو چینی نہیں استعمال کرنی۔
ابھی اگر کرنا ہے تو ان کا نقصان کرواؤ۔
#چینی_کا_بائکاٹ
میری پیٹرول پمپ مالکان سے گزارش ہے کہ!
148 روپے کا لٹر پٹرول دینے کے بعد دو روپے کی ٹافی ساتھ دیا کریں تاکہ گاہکوں کا منہ میٹھا رہے اور گالیاں نہ دیں۔
آہو 😅
We have a request from Damadam's admin Put the topic of Tehreek Labbek Pakistan in the topic of K Damadam Topic cut name Tehreek labbaik Pakistan News I will be grateful to you
سعد بھائ کو وزیر آباد ہیلی کاپٹر کے زریعے چھوڑنے کیلے تیار ہیں۔ زرائع
یہ کہا کرتے تھے ہم سعد بھائ کو نئ چھوڑینگے ۔۔
ابھی ہم وزیر آباد پہنچے ہیں۔ اگر ہم تھوڑے اور آگے گجرات تک جاتے تو ۔۔۔سوچو
یہ جے ایف 17 طیارے پہ چھوڑنے جاتے۔ ✌️
اسلام کے مقابلے میں پوری دنیا جوتی کی نوک پے اب لبرل کو کو بہانا نہیں مل رہا خود ساختہ تحریک لبیک سے اتحاد کی باتیں کرتے ہیں تحریک لبیک قومی دھارے میں پہلے بھی تھی آج بھی ہے تم اداروں کو چھوڑ کر میدان میں آ کر دیکھو پھر پتا چلے گا
#لبیک_پرموشن
آپ یقین کریں اگر ناموس رسالت لانگ مارچ کا رخ کشمیر کی طرف موڑ دیا جاتا تو کشمیر بھی دستی آزاد کروا لیا جاتا ان شاءاللہ عزوجل کشمیر بھی لبیک کی حکومت میں ہی آزاد ہو گا اور یہ وقت بہت جلد آنے والا ہے
"نہایت اہم انکشاف"
علامہ سعد حسین رضوی صاحب کو اندر رکھنے کا حکومت کے پاس ایک بھی ایلمنٹ نہیں ہے
اس وقت علامہ سعد حسین رضوی صاحب کی کی حراست بلکل غیر قانونی
قائدین کےفیصلوں نےتوتمہیں سیدھا کرہی دیاہوگا۔۔۔
اب کارکنان کافیصلہ بھی سن لو کوئی کتابھی رسول اللہﷺکی شان میں بھونکےگاتوہم کوئی رپورٹ لکھوانےنہیں جائیں گےخودہی اس کی موت لکھ دینگےاوراگر کوئی کہےکہ ریاست کوبتاناچاہئیے تھاتوہم کہیں گےریاست کوپتاہونا چاہئیےتھا۔۔
#لبیک_یارسول_اللہ
چاہے ہمارے جسم سے قطرہ قطرہ نچوڑ لیا جاۓ لیکن ہم بابا جی کے مشن کے ساتھ کبھی غداری نہیں کریں گے۔ ان شاء اللہ
مرجائیں گے
ظالم کی حمائت نہ
کریں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain