Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

تین فٹ دور پانی کا گلاس نہ اٹھا سکنے والا میرا لیڈر جب بولتا تھا
تو عالم کفر کے ایوان ہل جاتے تھے ✌️

Ansar-Ali-684
 

بریکنگ نیوز 🔥
سی سی پی او لاہور سمیت کئی افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ۔۔۔۔
ان شاءاللّہ اگلی باری فساد پھیلانے والے وزیروں کی ہے ۔۔۔۔ ✌️

Ansar-Ali-684
 

ہمارا کوئی بھی ممبر پارلیمنٹ میں نہیں ہے
مگر پھر بھی بل اسمبلی میں پیش ہوگا
یہ ہماری نہیں اسلام کی پاور ہے جو رہتی دنیا تک رہے گی رہے گا یونہی انکا چرچا رہے گا ✌️

Ansar-Ali-684
 

صوبائی کابینہ نے تحریک سے کلعدم کا لفظ ہٹانے کی منظوری دے دی ۔۔۔۔
تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
آج کیبعد کلعدم لکھا پڑھا نہیں جائے گا۔ ✌️

Ansar-Ali-684
 

الحمدللہ__ہمیں فخر ہے
کہ ہم وہیل چیئر پر بیٹھ کر پوری دنیا سے ٹکر لینے والے مرد مجاہد کے کارکن ہیں✌
#ٹی_ایل_پی_پروموشن https://t.co/frzv0DXpEK

Ansar-Ali-684
 

مَدینہ منورہ کا سب سے میٹھا کنواں
حضرت اَنس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے گھر میں ایک کنواں تھا۔ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنا لعاب دہن اس میں ڈال دیا۔
#لبیک_یارسول_اللہ
#لبیک_پرموشن

Ansar-Ali-684
 

وزیرآباد دھرنہ کےمقام پر ایک بوڑھی ماں جی روزانہ دھرنے میں لگائے جانے والے بابا جان علیہ الرحمہ کے بیانات اور تحریکی ترانے سُنا کرتی تھیں آج اُن کا انتقال ہو گیا
اُنکی وصیت تھی کہ میرا جنازہ لبیک والے پڑھائیں اُنکی وصیت کے مطابق قبلہ ڈاکٹر شفقیق امینی صاحب نے نمازِ جنازہ پڑھائی.

Ansar-Ali-684
 

🚨🚨توجہ طلب 🚨🚨
تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ گیۓ گۓ معاہدے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری میں پارلیمنٹ میں اجلاس 05/11/2021کو بلایا جاۓ گا ۔
تمام دوستوں سے اپیل ھے کہ مورخہ 5 نومبر 2021 کو اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد پر ووٹنگ ھونی ھے
اور آپ نے یہ خیال رکھنا ھے کہ آپ کہ حلقہ کا MNA کس کہ حق میں ووٹ دیے گا اگر ناموس رسالت کا محافظ ھوا تو فرانس سے تعلق ختم کرنے پر راضی ھو گا نہیں تو اس کو آئندہ ووٹ نہیں دینا اور تمام حلقہ کے لوگوں کو بھی بتانا ھے کہ یہ گستاخ ملک کے سفیر کو نکالنے پر راضی نہیں ھے اس بات کا خیال رکھنا ھے

Ansar-Ali-684
 

کل سماعت ھے سعد بھائی کی پھر پتا چلے گا کے یہ حکومت کیا کرتی سب واضع ھو جائے گا تمام حضرات دعا کریں . . . اللہ تعالیٰ سعد بھائی کو با عزت رھای عطا فرمائیں
#لبیک_یارسول_اللہ

Ansar-Ali-684
 

آج یا کل تک قائد محترم حافظ محمد سعد حسین رضوی رہا ہو جائیں ان شاءاللہ قائد محترم کا ایک تاریخ ساز استقبال کیا جائے گا۔✌️✌️
#لبیک_یارسول_اللہ

Ansar-Ali-684
 

مفتی اعظم پاکستان بھی ہمارے ہیں اور امیر اہلسنت بھی ہمارے ہیں باباجی رضوی بھی ہمارے ہیں۔
فسادی گروپ اس وقت انتشار پھیلانے کی پوری کوشش کر رہا ہے
میں امید کرتا ہوں کہ
سنیت اور لبیک کا درد رکھنے والے کارکن بھائی اور بہنیں اس پراپیگنڈے کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ان شاءاللہ ۔۔

Ansar-Ali-684
 

اہم ترین : وزیر اعظم نے وفاقی وزراء کو TLP سے متعلق بیان بازی سے روک دیا - کہا کہ حساس معاملات میں ٹانگ اڑانے سے گُریز کیا جائے - اگر بیان دینا ضروری ہو تو پہلے سنجیدہ سطح پر مشاورت کی جائے - وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں 2 وزراء کی شدید ترین ”کھنچائی“ بھی کر ڈالی

Ansar-Ali-684
 

اپنی جوانی پر فخر ہے کہ ایک
ایسی تحریک کے ساتھ کھڑے ہیں
جو نظام مصطفی اور
پاکستان کے دو قومی نظریہ
کی بقا چاہتی ہے🇵🇰

Ansar-Ali-684
 

ء Tlp والوں کی بہت بڑی مجبوری ہے ختم نبوت اور ناموس رسالت پر پہرہ دینے کی ۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غازی تنویر کو ، اور غازی تنویر نے علامہ خادم حسین رضوی کو بتایا ۔ اگر tlp والے اس مشن سے پیچھے ہٹتے ہیں تو بہت بڑا نقصان ہوگا رسول پاک نے فرمایا
#رضوی_مشن_جاری_رہے_گا

Ansar-Ali-684
 

فیض آ باد میں کامیابی ملی اور وزیر آباد میں کامیابی ملی،،جہاں بھی کامیابی ملی اس جگہ کا نام آباد ھے مطلب کہ لبیک والے ہمیشہ آباد رہیں گے یہ ھے میرے رب کی خفیہ تدبیر الحمدللہ،،،،،،،،،دنیا میں جہاں رہیں گے آ باد رہیں گئے💖💖💖
#لبیک_یارسول_اللہ

Ansar-Ali-684
 

فواد چوہدری صاحب جتنی بے عزتی آپپ کروا چکے ہیں جو سلوک آپ کے ساتھ کیا گیا ہے حتکہ کہ آپ کو علماء کے ہونے والے اجلاس سے بھی باہر نکال دیا گیا پھر سوشل میڈیا پر جو آپ کے ساتھ ہوا اس کے بعد ایک غیرت مند شخص مستعفی ہو جاتا ہے آپ بھی غیرت مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستعفی ہو جائیں۔

Ansar-Ali-684
 

بواسیر بریگیڈ کی جانب سے معاہدہ پر تنقید وغیرہ جاری ہیں پاکستان کے امن کے دشمنوں کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں تحریک لبیک ایک پرامن مذہبی سیاسی جماعت ہے لیکن ناموس رسالت ختم نبوت ﷺ کے معاملے میں غیرت مند بھی ہے

Ansar-Ali-684
 

الحمداللہ 840 دلیر نوجوان رہا ہو چکے ہیں۔ آج کے دن میں تیرہ سو نوجوان رہا ہونگے۔
اسیر ان ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا خوب استقبال کریں۔
انکی کاوشوں سے دین تخت پہ آئے گا۔ ان شاءاللہ عزوجل ۔۔۔۔۔۔۔✌️

Ansar-Ali-684
 

جن لوگوں کاخیال تھا امیرالمجاہدین حافظ خادم حسین رضویؒ کی وفات کے بعد تحریک لبیک پاکستان بکھرجائےگی سٹریٹ پاور ختم ہو جائےگی اور اس کو آسانی سےہینڈل کیاجاسکے گا
اب وہی لوگ کہ رہے ہیں کہ
تحریک لبیک پاکستان سیاست کےمیدان میں جس مقام پر پہنچ چکی ہےاسے کوئی چیلنج کرنے والا نہیں ہے

Ansar-Ali-684
 

الرٹ 🚨🚨📢
کارکنان متوجہ ہو اگر آپکے گھر یا رشتے دار دوست احباب میں سے کوئی گرفتار کارکنان یہ لاپتہ ہے ابھی تک رہائی عمل میں نہیں آئی
تو اپ ہمارے مرکزی آفیشلی معاملات نمبر پر بمعہ نام والدیت اینڈ ایڈریس رابطہ کریں جزاک اللہ
👇👇👇
03215554444
#لبيك_يا_رسول_الله