الحمدللّٰہ
رات تقریباً دو ہزار سے اوپر پنچاب بھر سے ناموس رسالت کے کارکنان کی رہائیاں عمل میں آئی
انکی پرچے مکمل طور پر خارج کر دیےگے
قائدین کی بھی رہائیاں ہورہی ہیں
ان شاءاللہ
لخت جگرامیرالمجاہدین صاحبزاہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب اپ بھی جلد رہا ہوجائےگے
#لبيك_يا_رسول_الله
اس ٹائم لبرل طبقے کی چیخیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں موم بتی مافیا کی تو ماں مر گئی ہے فوج نے نیازی ٹولے کو ایسا ڈنڈا دیا کے انکے ایک پیج کی ماں پین ایک ہو گئی ہے
#لبیک_یارسول_اللہ
ناموس نبی پہ پہرا تو ہر حال میں دینا پڑتا ھے
یہ مسئلا ھے جب ایماں کا پھر دل پہ لینا پڑتا ھے
#لبيك_يارسول_الله
#لبیک_پرموشن
بریکنگ نیوز⛔⛔
کچھ ہی دیر قبل بریکنگ نیوز ملی ہے
جہلم جیل سے ضلع جہلم کے 22 اسیران ناموس رسالت کو رہا کردیا گیا ہے
باقی اسیران انشاءاللہ کل تک رہا ہوجائیں گے
تمام ہی رہا ہونے والے رضوی شیرو کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک ہو
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
#لبیک_پرموشن
حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدے پر مکمل عملدرآمد درآمد کی ڈیڈ لائن دس روز ھے۔۔جس میں سے ایک روز گزد گیا۔ اور مفتی منیب الرحمن صاحب کے مطابق وہ آج لاہور میں 3 رکنی حکومتی کمیٹی کے پہلے روز کے کام سے مطمئن ھیں!
@Usman_7421
#لبیک_پرموشن
الحمدللہ باباجان رحمتہ اللّٰہ علیہ کے فیض سے تحریک لبیک پر جو اپریل سے پروپیگنڈہ ہوا نومبر تک بھارتی ایجنٹ ہو یا انڈیا ٹویٹر اکاؤنٹس کی مدد ہر قسم کا پروپیگنڈہ کا توڑ خودبخود ہوگیا فواد چوہدری شیخ رشید کا منہ کالا ہوگیا میڈیا خود سچ دیکھانے پرمجبورا ہوگیا لبیک انکی مجبوری بن گئی
اسلام آباد: حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے کے اہم نکات سامنے آ گئے
حکومت پچھلے معاہدے کے تحت فرانسسی سفیر کی ملک بدری کے قرارداد قومی اسمبلی میں لائے گی، وہاں جو فیصلہ آئے گا سب فریق اسے تسلیم کریں گے، معاہدہ
تحریک لبیک پاکستان آئندہ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کرے گی، پرامن احتجاج کو حکومت سبوتاژ نہیں کرے گی، معاہدہ
تحریک لبیک پاکستان آیندہ بطور سیاسی جماعت قومی سیاسی دھارے میں شریک ہوگی، معاہدہ
حکومت نے کالعدم تنظیم کے تمام گرفتار کارکنوں بشمول حافظ سعد حسین رضوی کو رہا کرے گی، معاہدہ
دہشت گردی سمیت سنگین مقدمات کا سامنا کرنے والے کارکن لیگل پروسیس کے ذریعے عدالتوں سے رہا ہونگے، معاہدہ
دھرنے کے شرکا آج رات تک راستہ کھول دیں گے، معاہدہ
شرکا ایک سے دو روز میں واپس گھروں کو جائیں گے، معاہدہ
اسلام و علیکم
صبح بخیر🌴
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ
تاجدارے ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
@0343nur
#لبیک_پرموشن
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
واہ لبیک والو تمہارے قدموں میں لگی ہوئی خاک کے برابر نہی ہو میں۔
ہاں میں نے دیکھا ہے لاہور کی سڑکوں پر ظالم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کیسے کی جاتی ہے۔تم ہی ہو مرد مجاہد اسلام کے حقیقی پاسبان
#لبيك_يا_رسول_الله
کیسی لگی تحریک لبیک کی سیاست؟
۔
سعد رضوی نے فرانسیسی سفیر کا معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ کر ساری سیاسی جماعتوں کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔۔۔ جسے نبی سے پیار ہوگا وہ قرارداد کے حق میں جائیگا، جو گستاخوں کا حمایتی ہوگا وہ قرارداد پر پیشرفت میں رکاوٹیں ڈالے گا۔
۔
#لبیک_یارسول_اللہ
بڑے بڑے بڑی بڑی کوششیں کر کے تھک ہار کر بیٹھ گۓ لیکن
ہمارے قائد امیرِمحترم سعد حسین رضوی صاحب اپنے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے.
جو زبانیں کل تک بک بک کر رہیں تھیں آج لگتا وہ کٹ گئ ہیں.
#لبیک_یارسول_اللہ
لبيك_يارسول_اللہﷺ مفتی منیب الرحمان صاحب وہی شخصیت ہے کہ جن کے بارے میں فوادچوہدری نے عید کے موقع پر کہا تھا کہ جن کو پاس کھڑا بندہ ٹھیک سے نظر نہیں آتا اب وہ عید کا چاند دیکھیں گے کیا؟؟۔۔۔۔۔۔۔ تو پوچھنا یہ تھا چودھری صاحب کہ ہن آرام جے😌
لبيك_يارسول_اللہﷺ
بڑی خوشی کی بات جو TV چینل TLP کی خبر نہیں چلا رہے تھے وہ اب خبر سنینں کے لئے ترس رہے ہیں
رب رب ہے
علماء کرام نے میڈیا کے ساتھ بات کرنا بھی گوارا نہیں کیا
میڈیا کے منہ پر قدرتی طمانچہ
*مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کا لانگ مارچ کے اسٹیج سے یہ کہنا کہ حضرت علامہ سعد خادم حسین رضوی کا جذبہ میرے اور آپ سے کئی گناہ زیادہ ہے اللہ اکبر
الحمد للّٰہ لانگ مارچ وزیر آباد میں قیام پذیر،امن و امن قائم، محفلِ نعت جاری، لاکھوں افراد موجود، اہلیانِ علاقہ بھرپور خدمت کر رہے❤️🌸
الحمدللہ رب العالمین
🚨🚨🚨🚨🚨🚨
لانگ مارچ اس وقت درود و سلام کی صدائیں بلند کرتا ہوا ضلع گوجرانوالہ
میں داخل ہوگیا ہے
*ماشاءاللہ*
*عشق و مستی کا کارواں اپنی اگلی منزل کی طرف گامزن ہونے کے لیے پورے آب و تاب میں ہے خیمے اُکھاڑ لیے ہیں سامان سمیٹ لیا ہے اور مُرید کے والوں کی طرف سے ناشتہ کروایا جا رہا ہے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain