*آج دنیا کے سب مسلمان اس بات پر گواہ ہوگئے کہ سعد حسین رضوی صاحب اور تمام قائدین آج بھی اپنی رہائی نہیں چاہتے بلکہ وہ صرف یہ چاہتے ہیں کہ حضور کی عزت پہ پہرا دو اور فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرو*
*آج وزیر داخلہ شیخ رشید نے واضح کہہ دیا سب مقدمات ختم کردیں گے سب کو رہا کردیں گے بس اگر تحریک لبیک سفیر کی ملک بدری کے مطالبہ سے پیچھے ہٹ جائے*
*مسلمانو ۔۔۔ تم گواہ رہنا ہم کل بھی حضور کی عزت کیلیے نکلے تھے آج بھی حضور کی عزت کےلیے نکلے ہیں اگر رہائی کے لیے نکلے ہوتے تو کب کے معاملات طے ہوجانے تھے*
مگر ہم نے قسم کھائی ہے
*کہ مرجائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے*
*احرار کبھی ترک روایت نا کریں گے*
*تمام کارکن متوجہ ہوں*
*میڈیا کی کسی خبر کو نہ مانیں اگر مذاکراتی ٹیم سمیت امیر محترم سعد حسین رضوی صاحب بھی دھرنہ کے اسٹیج کے علاوہ کہیں سے مذاکرات کی کامیابی کا اعلان کریں تو اسے تسلیم نہ کیا جائے*
*پیر سید محمد سرور شاہ سیفی*
*رکن شورٰی تحریک لبیک پاکستان*
*حکومت پاکستان نے جہلم سے لے کر گوجرنوالہ تک*
*تین خندق کھودی بڑے بڑے تین مٹی کے بند مارے ہیں*
*اور سنے میں آیا ہے سڑکوں پر شیشہ اور کیل برسائے جارہے ہیں*
*جو مرضی کر لو یہ رضوی لشکر آپکی ہر شیطانی رکاوٹ کو دور کرتے ہیں*
*عشق دے طوفان وی کدی ڈھکے گے نے*
*🛑نیوز الرٹ*
*آج رات کسی بھی ٹائم کچھ بھی ہو سکتا ہے تمام احباب مرکزی دھرنے میں پہنچیں جوکے مریدکے میں ہو رہا ہے*
*حکومت سارے پولیس والوں کو اکٹھا کر رہی ہے*
*تاریخ نے آج تک صرف سنا ہے دیکھا نہیں کہ صحابہ اکرام نے دیائے دجلہ میں کیسے گھوڑے ڈال دیے*
*یہ لبیک والے اب آپکو لائیو دریائے جہلم کراس کر کے دیکھائیں گے*
*وہ لشکر*
*حضرت سیدنا سعد بن ابی وقاصؓ کا لشکر تھا*
*اور یہ لشکر*
*حافظ سعد حسین رضوی بن خادم کا لشکر ہے*🔥♥️
*حکومتی بدنیتی سامنے آگئ تمام کارکنان تیار رہیں رکن شوری نے لانگ مارچ کا عندیہ دے دیا*👇👇
🚨🚨🚨
*حکومت کی نیت ٹھیک نہیں لگ رہی تمام کارکنان الرٹ رہیں اور جلد از جلد مرکزی ناموس رسالتﷺ مارچ مریدکے میں پہنچیں رکنِ شوریٰ سید سرور حسین شاہ سیفی صاحب کا اہم پیغام*
*تحریک لبیک پاکستان کے مریدکے میں جاری دھرنے پر جرنیلی دھشتگرد حکومت کی جانب سے آپریشن کی تیاریاں مکمل کر چکی ہے۔*
ایک طرف حسینی ایک طرف یزیدی لمحہ فکریہ ہم کس طرف؟؟😭😭
*High alert*🛑
*میں مسلمان پاکستان کا شہری نبی کریم کا امتی تحریک لبیک پاکستان یا رسول اللہ کا ادنیٰ سا کارکن پوری امت پاکستان کے مسلمانوں سے درخواست کر رہا ہوں دردمندانہ 😭🙏 آج رات محرم الحرام کی 7 سے لیکر 10 کی رات ہے آج لشکر یزید پوری طاقت سے نہتے مظلوم مسلمانوں کو ناموسِ رسالت کے پہرداروں کو کچلنے کی خواہش سے جا رہا ہے مریدکے جہاں بجلی نیٹ ہرچیز بند ہوگی اور یہ یزید اپنی فیصلہ کن کارروائی کرنے جا رہے ہیں 😭اٹھو نبی کریم کے غلاموں کا ساتھ دو اگر آج یزید کامیاب ہو گیا تو قیامت تک دین اسلام کی بقا کی جنگ لڑنے والا کوئی نہ رہے گا نہ سفیر نکلے گا نہ سعد بھائی رہا ہوں گے بلکے شہادتوں اور گرفتاریوں کے انبار لگ جائیں گے خدارا اللہ واسطے آج رات سے پہلے قدم اٹھانا ہوگا 🙏😭نہیں تو کل کی صبح کا سورج کسی اور رنگ شکل میں طلوع ہوگا 😭🙏🙏.. 🚫نوٹ جن
الرٹ 🚨🚨📢📢
تمام کارکنان جامع مسجد رحمت العلمین پہنچیں
ان شاءاللہ قائد محترم کا تاریخ ساز استقبال وہاں کیا جائے گا
#تحریک_لبیک_پاکستان
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
تاجدارِ ختم نبوت ﷺ زندہ باد زندہ باد
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ
تمام عالم اسلام کو
عیدوں کی عید
جس کے صدقے تمام عیدین عطا ہوئیں
وہ عید العظیم
عیدِ میلاد سرورِ کائنات تاجدارِ انبیاء تاجدارِ ختم نبوت ﷺ مبارک ہو
🌹🌹🌹🌹
*🏳️آسان شرعی مسئلہ: نمبر186🏳️*
سوال: *ربیع الاول میں جھنڈے لگانا کیسا؟*
جواب: *ربیع الاول میں جھنڈے لگانا جائز ہے، حضور پاک ﷺ کی ولادت کی خوشی کا اظہار کرنا ہے۔ جھنڈے لگانا ثواب کا کام ہے, اگر نہ لگائیں تو گناہ نہیں۔*
یاد رَکھیے! *جس کام سے شریعت نے منع نہیں کیا وہ جائز ہوتا ہے۔*
ماخوذا رسالہ ربیع الاول میں جھنڈے لگانا کیسا۔
✍️ *آسان شرعی مسئلہ: نمبر185*✍️
سوال: کیا کسی مہینے کی مبارک باد دینے سے جنت واجب ہوجاتی ہے؟
جواب: *نہ تو ایسی کوئی روایت علماء کی نظر سے گزری نہ ایسی علماء سے سنی گئی،* عام طور پر ایسی باتیں حدیث نہیں بلکہ "لوگوں نے اپنے سے گھڑی ہوئی" ہوتی ہیں۔ *من گھڑت بات (اپنے سے بنائی ہوئی بات) حضور پاک ﷺ کی طرف جان بوجھ کر منسوب کرنا(یعنی یہ کہنا کہ یہ انکا فرمان ہے) حرام ہے۔*
ماخوذا فتوی#Pin-5605 دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی)
یہ جیلیں یہ ہتھکڑیاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتی
یہ گولا باری یہ سزائیں ہمارا راستہ نہیں روک سکتی
یہ شیل یہ گولیاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتی
ہمارا مشن اسلام کو تخت پر لانا ہے جو ہم لا کر ہی دم لیں گے
انشاءاللہ
#لبیک_پرموشن
لاہور ہائی کورٹ میں جانشین امیرالمجاہدین کی نظربندی کے خلاف کیس
جانشین امیرالمجاہدین علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰہ کی نظربندی
کالعدم قرار
"سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی کو فی الفور رہا کیا جائے"
لاہور ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
اسلام علیکم جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے کہ عدالت نے علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا ہے لیکن
*نظر بندی آرڈر کالعدم ہونے کے بعد سعد رضوی بھائی کی رہائی کا آرڈر پیر کو ملے گا ان شاء اللّه*
کیونکہ ہفتہ اور اتوار عدالت میں چھٹی ہے لہٰذا یہ دو دن ہمارے لئے بہت اہم ہیں سوچ سمجھ کر پوسٹ کرنا ہو گی اور میری آپ سب گروپ Admins سے گزارش ہے خدارا اس بات کو حلقہ نا لیں یہ دو دن گروپس کو Privacy لگا کر رکھیں تا کہ کوئی Agency وغیرہ کا بندہ انتشار نا پھیلا سکے کیوں ہمیں نہیں پتا ہمارے گروپس میں کس کس شعبے اور کس کس پارٹی سے تعلق رکھنے والے افرد ایڈ ہیں اور اگر ہماری غفلت کی وجہ سے حکومت کو دوبارہ کوئی موقعہ مل گیا تو اللہ نا کرے سعد بھائی کی رہائی میں رکاوٹ کی وجہ ہماری غفلت ہو گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain