Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

📢
*بریکنگ نیوز / بڑی خبر*
*لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان صاحبزادہ حافظ محمد سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کی ناجائز ظالمانہ نظربندی (ڈیٹنشن) معطل کر دی*🌹
*الحمدللہ تحریک لبیک کی جیت ہوگئی*😘🇵🇰
*امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰہ کی ناجائز نظربندی کے خلاف درخواست*
*منظور ہو گئی*
*تمام کارکنان کو حق کی فتح مبارک* 🌹
*چند گھنٹوں تک شارٹ آرڈر مل جائیں گے اور جلد ہی قائد ملت اسلامیہ ہمارے درمیان ہونگے*
#TLP

*الحمدللہ رب العالمین* 
*تمام کارکنان و محبین تحریک لبیک پاکستان اور پورے عالم اسلام کو حق کی فتح مبارک ہو*
A  : *الحمدللہ رب العالمین* *تمام کارکنان و محبین تحریک لبیک پاکستان اور پورے - 
Ansar-Ali-684
 

🚨بریکنگ نیوز🚨
امیر محترم کے کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے
تمام کارکنان اللہ پاک سے مدد مانگیں اور درود شریف کا ورد جاری رکھیں

Ansar-Ali-684
 

*"سلام الشجاع علیک یاامیر المجاہدینؒ"*
*اب خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے آ کر تلوار نہیں چلانی، اب ابو عبیدہ بن الجراح نے تلوار نہیں چلانی، یوسف بن تاشفین نے دوبارہ نہیں آنا، اب صلاح الدین ایوبی نے واپس نہیں آنا، اب کام ہم نے کرنا ہے، انکی روحیں ضرور ہماری طرف متوجہ ہو جائیں گیں انکی دعائیں ضرور ہماری طرف متوجہ ہو جائیں گیں لیکن کھڑے ہم نے ہونا ہے۔۔۔*
*🔸رضوی اپڈیٹس سیل✅*

Life Advice image
A  : لوگوں پر تین احسان کرو - 
Twitter TreanD
A  : Twitter TreanD - 
Pakistani Celebs image
A  : رضوی کا شیر - 
ان شاء اللہ
آج ٹرینڈ ہے اور یہ ٹرینڈ تاریخی ہو گا پچھلے سارے رکارڈ توڑے گا
سب لبیک والے جو ایکٹو ہیں ایکٹو ہو جو ایکٹو نہیں ان سے رابطہ کر کے ایکٹو کریں اور ٹرینڈ میں شمولیت کی دعوت دیں
A  : ان شاء اللہ آج ٹرینڈ ہے اور یہ ٹرینڈ تاریخی ہو گا پچھلے سارے رکارڈ توڑے گا  - 
Ansar-Ali-684
 

السلام علیکم
جب عورت اپنے شوہر کو دنیا میں ایذا (تکلیف) دیتی ہے تو حُورِ عین (یعنی بڑی اور خوبصورت آنکھوں والی حور) کہتی ہیں:
خدا تجھےمارے اسے ایذا نہ دے یہ تو تیرے پاس مہمان ہے عنقریب تجھ سے جدا ہوکر ہمارے پاس آئے گا۔
(ترمذی،ج 2،ص392، حدیث:1177)

اس ہاتھ سے ہاتھ ملانا تو نصیب نہیں ہوا لیکن انشااللہ  مرتے دم تک اس ہاتھ  کا ساتھ ضرور دیں گے
A  : اس ہاتھ سے ہاتھ ملانا تو نصیب نہیں ہوا لیکن انشااللہ مرتے دم تک اس ہاتھ کا - 
یا اللہ! تجھے تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا واسطہ, یہ نوجوان جو تیرے نبی صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی عزت کی خاطر ناحق قید کاٹ رہا ہے, کل اس نوجوان کو باعزت رہائی نصیب فرما. آمین ثم آمین
A  : یا اللہ! تجھے تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا واسطہ, یہ نوجوان - 
Ansar-Ali-684
 

اپنے بچوں کو چاند پر قدم رکھنے والوں کے قصے مت سناؤ, چاند کو اپنی انگلی کے اشارے سے دو ٹکڑے کرنے والےحضرت محمدﷺ کی پیروی کرنا سکھاؤ۔

یار فریدا سر پین اووہ اکھیاں۔۔ 
جیڑیاں لریاں تے  توڑ نہ چڑیاں۔۔۔۔۔
A  : یار فریدا سر پین اووہ اکھیاں۔۔ جیڑیاں لریاں تے توڑ نہ چڑیاں۔۔۔۔۔ - 
Ansar-Ali-684
 

پاکستان خوشحال تب ہوگا جب
پاکستان میں *نظامِ مصطفیٰ ﷺ* نافذ ہوگا"
پارلیمانی لیڈر تحریک لبیک پاکستان ممبر صوبائی اسمبلی سندھ امیر کراچی *مفتی محمد قاسم فخری*

Ansar-Ali-684
 

*قبلہ بابا جی ایک گل فرماندے سن*
*اج ساڈے نال چل پووہ کل ساڈے ورگے نئیں لبھنے*
*لوکاں مذاق اڑایا لوکاں گلاں کیتیاں آج سارے یاد کر رے نے آج موقع جے دین نال کھڑے ہو جاؤ*

لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
A  : لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم - 
Ansar-Ali-684
 

اسلام کی حفاظت تو قربانیاں دے کر کی جاتی ہے آج کی زندہ مثال ہمارے قائدین ہے
جیلوں میں قید ہے پھر بھی اپنے موقف سے اک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے یہ ہے اسلام کے شیر اور لکھا سلام ان شیروں کو

Islamic Quotes image
A  : فرمان حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ: "حقیقت میں جاہل وہ ہے جو کبھی کسی - 
Ansar-Ali-684
 

حضور داتا گنج بخش فیض عالم کا 27 ستمبر بروز پیر عرس مبارک بھی ہے اور قائد محترم حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کی پیشی بھی المدد یاداتاگنج بخش کرم فرمائیں امیر محترم پیر کو رہا ہو جائیں

Ansar-Ali-684
 

🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*🌹
🌴 *الصلٰوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ*🌴
*تحریک لبیک پاکستان کا مقصد صرف حضورﷺ کے دین کو تخت پہ لانا اور ناموسِ رسالتﷺ کی حفاظت اور ختمِ نبوتﷺ پر پہرہ دینا ہے*