Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

*"سلام الشجاع علیک یاامیر المجاہدینؒ"*
*(مرکزِ عشق/خادمی آستانہ)❤️💐*
*لبیک والے سر اٹھا کر جیئیں ہم نے کوئی جرم نہیں کیا، تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوگا، وہی ہوگا جو میرا ربّ چاہے گا۔۔۔*

محافظ ناموس رسالت ﷺ
A  : محافظ ناموس رسالت ﷺ - 
Ansar-Ali-684
 

اگر کسی نے غریب کی بیٹی کی شادی کروانی ہے تو ابھی کروالے
ورنہ
بارہ ربیع الاول کو یہ نہ کہے کہ اتنے پیسوں سے تو غریب کی شادی ہو جانی تھی

محافظ ناموس رسالتﷺ
A  : محافظ ناموس رسالتﷺ - 
Ansar-Ali-684
 

💓🍃بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🍃💓
💓اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰــہﷺ💓
💓لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ💓
🌹❖◉➻════════════════➻◉❖🌹
💓عزت اُسی کی ہوگی جو حضورﷺ و صحابہؓ💓
💓واہلبیتؓ کی عزّت کی بات کرے گا💓
💓❖◉➻════════════════➻◉❖💓
🌹تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ* *زندہ باد🌹
🌹رضوی مشن جاری رہے گا اِنّ شَاءاَللّٰهﷻ🌹
🌹❖◉➻════════════════➻◉❖🌹
💓من_سب_نبیافاقتلوہ💓
💓شالا_بزدلاں_نیند_نہ_آوے💓
💓ہماری_پہچان_لبیک_پاکستان💓

ہر عاشق رسول کو چاہیے کہ ایک پینا فلیکس بنوا کر گیٹ پر لگائیں عشق کے داوے تو ہر کوئی کر سکتا ہے عملی طور پر کام کرونا دنیا میں کامیابی اور آخرت میں بھی کامیابی 💯
A  : ہر عاشق رسول کو چاہیے کہ ایک پینا فلیکس بنوا کر گیٹ پر لگائیں عشق کے داوے تو - 
Ansar-Ali-684
 

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
بیٹیوں کو جہیز نہیں۔ جائیداد میں سے حصہ دو۔
کیونکہ جہیز دینا رسم ہے اور جائیداد میں سے حصہ دینا رب کائنات کا حکم ہے💕💕
❤️ نماز قائم کرو ❤️
🔘 کُلُّ نَفٔسِِ ذَآئِقَةُالٔمَؤتِ 🔘

Ansar-Ali-684
 

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
جب دعاؤں اور کوششوں سے بات نہ بنی تو فیصلہ اللہ پر چھوڑ دو اللہ اپنے بندوں کے بارے میں بہتر فیصلہ کرنے والا ہے💕💕
❤️ نماز قائم کرو ❤️
🔘 کُلُّ نَفٔسِِ ذَآئِقَةُالٔمَؤتِ 🔘

Ansar-Ali-684
 

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
جب سکون کی کمی محسوس ہو تو اپنے رب سے توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بےچین رکھتے ہیں-🌸💕💕
❤️ نماز قائم کرو ❤️
🔘 کُلُّ نَفٔسِِ ذَآئِقَةُالٔمَؤتِ 🔘

Ansar-Ali-684
 

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
فکر نہ کریں لوگ بھول جائیں
مگر اللہ نہیں بھولتا آپ کی نیکی اور لوگوں کی زیادتی۔💕💕💕
❤️ نماز قائم کرو ❤️
🔘 کُلُّ نَفٔسِِ ذَآئِقَةُالٔمَؤتِ 🔘

خوبصورت حکایت
A  : خوبصورت حکایت - 
Ansar-Ali-684
 

*شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوے جب اسے نہیں پکڑ پاتا تو اس سے پوچھتا ہے،*
*" تمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور میری ٹانگیں لمبی پھر بھی میں تمہیں کیوں نہیں پکڑ سکتا ؟*
*"خرگوش شکاری کتے کو جواب دیتا ہے*
*"کیونکہ میں اپنے لیے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی اور کے لیے بھاگ رھے ھو۔"*
*اگر اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے خرگوش نہیں بن سکتے ہو تو دوسروں کے لیے کتا بھی نہ بنو۔*
*خوبصورت حکایت*☝🏻☝🏻🍂✨

Ansar-Ali-684
 

*"سلام الشجاع علیک یاامیر المجاہدینؒ"*
*(مرکز عشق/خادمی آستانہ)❤️💐*
*فتحِ بابِ نبوت پہ بے حد درود*
*ختمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام*
*مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام*
*مجھ سے خدمت کہ قُدسی کہیں ہاں رضا*
*مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام*
*🔸رضوی اپڈیٹس سیل✅*

Ansar-Ali-684
 

*ستم گر ادھر آ ہنر آزمائیں تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں*
💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪
_*رضوی مشن جاری رہے گا اِنّ شَاءاَللّٰهﷻ*_
*"لبيك لبيك لبيك يارسول اللهﷺ"*
شالابزدلاں کدی نیند نہ آوے
*⚔️ مَن٘ سَبَّ نَبِیًّا فَاق٘تُلُو٘ہُ⚔️*
*⚔آپ کے تعاون کا طلبگار⚔*
*⚔خادم میڈیا آفیشل ⚔*

Ansar-Ali-684
 

*جن کو صدقے یارسول اللّٰہﷺ کی لوری ماں کی گود سے ملی ہو وہ پھر یہ سبق نہیں بھولتے، لیکن جنہیں یہ لوری نہیں دی گئی وہ ہمارے گلے مت پڑیں، علامہ اقبال علیہ الرحمہ سے پوچھا گیا جناب یہ عشقِ رسولﷺ کیسے ملا تو آپ نے فرمایا یہ مجھے ماں کی گود سے ملا۔۔۔*
*حضور امیرالمجاہدین امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللّٰہ علیہ*

Ansar-Ali-684
 

*یہاں یہ جھگڑے چلے ہوئے ہیں کہ میں نماز پڑھ رہا تھا تو کلمہ (درود و سلام) پڑھا گیا تو میری نماز میں خلل آیا، واہ قلندر لاہوری سب کے منہ توڑ گئے۔۔۔*
*"شوق تیرا اگر نہ ہو میری نماز کا امام*
*میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب"*
*حضور امیرالمجاہدین امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللّٰہ علیہ*

Ansar-Ali-684
 

*تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد زندہ باد تمہیں نہیں پتا اس نعرے کی دھمک کہاں تک جاتی ہے اس نعرے کو محض ایک نعرہ نہ سمجھا کرو، اسلام کی بنیاد ہے ختم نبوّتﷺ کا مسلہ۔۔۔*
*حضور امیرالمجاہدین امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللّٰہ علیہ*

Ansar-Ali-684
 

*"سلام الشجاع علیک یاامیر المجاہدینؒ"*
*(مرکزِ عشق/خادمی آستانہ)❤️💐*
*تمہارے دو جملوں سے کیا ہم ختم نبوت کا کاز چھوڑ دیں گے، حضورﷺ کی ختم نبوّتﷺ اور ناموسِ رسالت پر کام کرنا یہ تو ایسا نشہ ہے یہ تو قبر میں بھی نہیں اترے گا کل حشر میں بھی نہیں اترے گا۔۔۔*

Ansar-Ali-684
 

*"سلام الشجاع علیک یاامیر المجاہدینؒ"*
*(مرکزِ عشق/خادمی آستانہ)❤️💐*
*ہر بندے کا دل کرتا ہے کہ دین تخت پر آئے لیکن مرے اسکے لئے کوئی اور،ختم نبوت پر پہرہ بڑا اچھا ہے لیکن اسکے لئے فیض آباد نہ جانا پڑے، اندر ہی بیٹھ کر سبحان اللہ حضرت صاحب کی کیا بات ہے۔۔۔*
*🔸رضوی اپڈیٹس سیل✅*

Miss You💖
A  : Miss You💖 -