Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

*🌹نور والے نبی ﷺ کا فرمان ہے🌹*
*🤍حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللہ پاک اُس سے مَحَبَّت فرماتا ہے جو حسین (رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ)سے مَحَبَّت کرے🤍.*
ترمذی ج۵ص۴۲۹حدیث ۳۸۰۰

Ansar-Ali-684
 

📕 *آسان شرعی مسئلہ: نمبر117*📕
سوال: خطبہ کی اذان کا جواب دینا اور دو خطبوں کے درمیان دعا کرنا کیسا؟
جواب: *مقتدیوں کو خطبے کی اذان کا جواب (زبان سے) ہرگز نہیں دینا چاہیے۔ ہاں اگر دل میں اذان کا جواب دے یا (دو خطبوں کے درمیان) دُعا دل میں کرے تو کوئی حرج نہیں۔ (اور خطیب اگر زبان سے بھی اذان کا جواب دے یا دعا کرے، تو بلاشبہ جائز ہے)*
ملخصا فتاوی رضویہ ج۸ ص۳۰۰-۳۰۱

Islamic Quotes image
A  : توج فرمائیے☝️☝️☝️اصل ویکسین سینٹر۔ آگے بھی پہناچادی جئیے تاکہ کوئ محروم نہ - 
Islamic Quotes image
A  : فرمان مصطفیٰﷺ - 
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ
A  : لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ - 
Motivational Quotes image
A  : مسلمانوں کی ذلت غریبت ہونے سے نہیں - 
Ansar-Ali-684
 

تمنا ہے میرے من کی________ ہر پل ساتھ تمھارا ہو۔۔۔
جتنی بھی چلیں سانسیں میری ہر سانس پہ نام تمھارا ہو۔۔
😘

Ansar-Ali-684
 

#ہماری_پہچان_لبیک_پاکستان

Ansar-Ali-684
 

❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣

Ansar-Ali-684
 

چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!
💔💔A💔

Ansar-Ali-684
 

تمہیں کیوں وہم رہتا ہے، تجھے ہم بھول جاٸیں گے.....!!!❤
ارے تم دل کی دھڑکن ہو، اور دھڑکن زندگی تک ہے.....!!!❤

Ansar-Ali-684
 

🌻لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک یارسول اللہﷺ تاجدار ختم نبوتﷺزندہ باد

Ansar-Ali-684
 

😢ایک کڑوا سچ😢
ایک نوجوان نے اپنے داداجان سے پوچھا....؟ داداجان آپ لوگ پہلے کیسے رھتے تھے ..... نہ لائیٹ ،نہ جہاز، نہ انٹرنیٹ ، نہ کمپیوٹر ، نہ فلم ، نہ ٹی وی ، نہ اے سی ، نہ گاڑی ، نہ فون " دادا جان نے جواب دیا ، جیسے تم لوگ ابھی رہ رھے ھو ........نہ قرآن ، نہ دین ، نہ اسلام ،نہ نماز نہ روزہ ،نہ شفقت ، نہ احترام ، نہ ادب ، نہ اخلاق ،نہ شرم نہ حیا، بس فرق صرف اتنا ھےکہ ھم دنیا سے بے خبرتھے ......اور..... آپ دین سے بے خبر ھو ...

Ansar-Ali-684
 

محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں✨
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے❤️❣️⁩

لبیک یارسول اللہﷺ
A  : لبیک یارسول اللہﷺ - 
Ansar-Ali-684
 

وہ ایک پل ہی سہی جس میں تم میسّر ہو...!
اُس ایک پل سے زیادہ تو زندگی بھی نہیں...!

Ansar-Ali-684
 

Nazar Nahin Ati Phr Bhi Intzar Q Hai
Tum Hi Batao Tum Se Humen Itna Piyaar Q Hai?

Ansar-Ali-684
 

نبھانا جس کو کہتے ہیں وہ کچھ لوگوں کو اتا ھے
بہت اسان ھے کہنا ........ مجھے تم سے محبت ھے

Ansar-Ali-684
 

ڈھانپ رھی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار...!
بھلا رات چھپا سکتی ھے کبھی چاند کا حسن...!🥰🌹

Ansar-Ali-684
 

ﻧﯿﻨﺪ ﮐﻮ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺷﮑﻮﮦ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺁﻧﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﻮ
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ