میں خدا کے سامنے شرمندہ ہوتا ہوں___💔
جب تُم سجدوں میں بھی مُجھے یاد آتی ہو
💔
نقاب کیا چھپائے گا شباب حسن کو
نگاہ عشق تو پتھر چیر دیتی ہیں
💖💖💖💖💖💖
"_ لڑکے روتے ہیں _"
جب وہ اپنی ماں کو تکلیف میں دیکھتے ہیں تو لڑکے روتے ہیں،,
لڑکے روتے ہیں جب ان کی بہن مارائیج کے بعد انہیں چھوڑ دیتی ہے،, 😦
لڑکے روتے ہیں جب ان کے باپ مصیبت میں ہوں،, 😢
لڑکے روتے ہیں جب وہ چوٹ لگتے ہیں،,
لڑکے جب دل شکستہ ہوتے ہیں تو روتے ہیں... 💔
لڑکے روبوٹ نہیں ہیں.!! 😣
وہ بھی احساسات اور جذبات رکھتے ہیں.. 😩
وہ صرف شو نہیں کرتے لیکن لڑکے روتے ہیں 😭
ہزار چاہنے والوں سے✨💖
ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے✨💖
کہاں تلاش کرو گے ہم جیسے چاہنے والے❤
جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔😊
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔
نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....💗💗💗
*Plzzzzzz plzzzz Share Must*
*جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عزرائیل علیہ السلام سے فرمایا " کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی " تو فرشتے نے کہا " جی "*
*آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے. تو اللہ تعالی نے فرمایا " اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد آیت الکر سی پڑھے گی تو موت کے وقت اسکا ایک پائوں دنیا میں ہو گا اور دوسرا جنت میں "*
*اگر توفیق ہو تو سب کو بتائیں. اگر کسی ایک نے بھی عمل کرلیا تو آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہے.*
اٗسے کہنا کہ اس کی یاد میں بے حد اذیت ہے...!
یا اپنا نقش دھو جائے، یا پھر سے میرا ہوجائے...!
🖤💞🌹🌹🤔
بس ایک دید کی حسرت .. سجا کے پلکوں پر
ملیں گی تم سے خیالوں میں بے طلب آنکھیں ❤️
*💕کسی کی زندگی میں وہ غلطی بن کر کبھی بھی شامل نہ ہوں جس کے بعد آپ تاعمر خاموش بددعاٶں کے حصار میں آ جاٸیں
یہ خاموش بددعاٸیں بہت اوپر تک جاتی ہیں
اور پھر انسان کو مرنے دیتی ہیں اور نا ہی جینے
دوسروں کی زندگی میں شامل ہی ہونا ہے تو وہ خوبصورت احساس بن کر شامل ہوں
جو ہوا کی طرح ہر وقت گھیرے رکھے بہار کی طرح چلے جانے کے بعد بھی یاد آٸے
تو دل کو اپنی یادوں کی مہک سے معطر اور پھول کی طرح کھلا دے
ایسی زندگی جیو کہ زندگی ختم ہو جائے پر کردار زندہ رہے ہر کسی کے دل میں اور دعاؤں کے حصار میں زندہ رہیں نہ کہ کسی کی خاموش بدعاؤں میں💕*
میں چاہتا ہوں جب میری موت کا وقت قریب آجائے میری سانسیں لڑکھڑا رہی ہوں اور تب مُجھ سے میری آخری خواہش پُوچھی جائے تو میں یہ جانتے ہوۓ بھی کے میری مُحبت یکطرفہ ہے پھر بھی تم سے ملنے کی خواہش کروں اور جب تم آؤ تومیں تمہیں جی بھر کے دیکھ لوں اُس وقت میرے چہرے پر اطمینان بھری مُسکراہٹ اور آنکھوں میں آنسوں ہوں اُور پھر اُسی لمحے میں خالقِ حقیقی سے جا ملوں اُور تب تمہیں بس اتنا سا احساس ہو کے میں نے تمہیں واقعی دل سے چاہا تھا
یہ دل اداس ہے بہت کوئی پیغام ہی لکھ دو
تم اپنا نام نہ لکھو چلو گمنام ہی لکھ دو
میری قسمت میں غم - ای - تنہائی ہے لیکن
تمام عمر نہ لکھو مگر ایک شام ہی لکھ دو
یہ جانتا ہوں کے عمر بھر تنہا مجھ کو رہنا ہے
مگر پل دو پل ، گھڑی دو گھڑی میرا نام ہی لکھ دو
چلو ہم مان لیتے ہیں سزا کے مستحق ٹھرے
کوئی انعام نہ لکھو ، کوئی الزام ہی لکھ دو........
*مارکیٹ میں ایک دو گولی چلے تو ایک منٹ میں ساری مارکیٹ بند ہوجاتی ہے لیکن اذان کی آواز پر شاید کوئی ایک دو دوکان بند ہوتی ہو۔ موت کا ڈر سب کو ہے لیکن جس کے ہاتھ میں موت ہے اُس کا ڈر نہیں۔*
💞💞💞💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain