Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

اپنی نگاہ میں حیا پیدا کر تاکہ تماری ماں ،بہن ،بیٹی اور بیوی دوسروں کی نظروں سے بچ سکیں,

Ansar-Ali-684
 

اکين مان انتظار ڪڍي ڇڏ تہ آئون اچان،
دل مان اڳوڻو پيار ڪڍي ڇڏ تہ آئون اچان.
دل مان سڄو غبار ڪڍي ڇڏ تہ آئون اچان،
اکين مان آبشار ڪڍي ڇڏ تہ آئون اچان.
هيءُ لڙڪ لڙڪ گرم ۽ هيءُ ساھ ساھ سرد،
فرقت جو اشتهار ڪڍي ڇڏ تہ آئون اچان.
شڪ ۽ گمان ناهيان، وفا جو يقين هان،
خدشا سڀئي او يار! ڪڍي ڇڏ تہ آئون اچان.
تون مان فقط گذاريون حياتيءَ جا ڏينهن گڏ،
ٻيو شوق ۽ شڪار ڪڍي ڇڏ تہ آئون اچان.
آئون صرف ٿوگُلن سان محبت ڪري سگهان،
گلشن مان خار خار ڪڍي ڇڏ تہ آئون اچان.
ڪر ’حال‘ ساڻ پيار ۽ ’آئيندي‘ سان ’وفا‘،
ماضيءَ جي هر مزار ڪڍي ڇڏ تہ آئون اچان.

چاند کو دیکہنا ضروری ہے
A  : چاند کو دیکہنا ضروری ہے - 
🌲جمع مبارک🌲
A  : 🌲جمع مبارک🌲 - 
💖طلبگار ہیں ھم آپ کے💖
A  : 💖طلبگار ہیں ھم آپ کے💖 - 
انمول موتی
A  : انمول موتی - 
Ansar-Ali-684
 

📚 *رمضان المبارک کی شان*
🌹 *” ان شاء اللّٰه “ ہم بہت جلد ایک مبارک اور عظیم مہینے میں داخل ہونے جا رہے ہیں جس میں ہر لمحہ، ہر پل اللّٰه سبحانہ تعالی کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے نفل عبادات کا اجر و ثواب فرائض کے برابر ہو جاتا ہے۔*
🌹 *جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں جس سے ماحول نیکیوں کے لیے سازگار ہو جاتا ہے۔*
🌹 *دوزخ کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں روزہ گناہوں سے بچانے کے لیے ڈھال بن جاتا ہے یہ واحد پورا مہینہ ایسا ہے جس میں شیاطین قید کر دیئے جاتے ہیں بُرائی کے مواقع کم ہو جاتے ہیں۔*
🌹 *رمضان کے پہلے عشرہ میں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے دوسرا عشرہ اللّٰه کی جانب سے مغفرت کا مژدہ لے کر آتا ہے اور تیسرے عشرہ میں اہل ایمان کو جہنم کی آگ سے نجات کی نفیر عام سنا دی جاتی ہے۔*

Good morning
A  : 🌄GooD🌄MorNinG🌄My🌄All🌄FriendS🌄 - 
Ansar-Ali-684
 

Tallash kr Meri kammi ko apny dil main=={{==| Daarda ho to "SAMJH" lena" abi "rishta "Baki " hai"

Ansar-Ali-684
 

Is jahan me mohabbat kash na hoti, To safar-e-zindagi me mithas na hoti! Agar milti BEWAFA ko sazae maut, To diwano ki kabre yu udas na hoti!!

Ansar-Ali-684
 

In aansuon ki kuch to kadar karr meri jaan Isme chupa hai mohabbat tere liye Youn to mera zanazaa uthega teri jane ke baad Jisme ek tajmahal banayenge tere liye….

🌹Ramzan🌹Mubarak🌹
A  : 🌹Ramzan🌹Mubarak🌹 - 
Ansar-Ali-684
 

✍📗((عبادت کرنے کے بعد بندے کو دعا میں مشغول ہونا چاہیے۔
(صرف اپنے لئے دعا نہیں مانگنی چاہئے بلکہ سب مسلمانوں کے لئے دعا مانگنی چاہئے کہ اس طرح دعا زیادہ قبول ہوتی ہے۔✍📗♦🌷👇

Ansar-Ali-684
 

"خوشیون" اوھان کی "ھزار" ملندیون،
"محبتون" اوھان کی "بیشمار" ملندیون،
کو "غم" نہ ملی کڈھن "خدا" کری،
"دعائون" اسانجون اوھان کی "بار بار" ملندیون.
"دعا" آھی تہ شال سدائین "خوش" ھجو. {آمین} .

Ansar-Ali-684
 

🌴بسم اللّه الرحمٰن الرحیم🌴
🌹رمضان الکریم🌹
رسول اللّه ﷺ نے ارشاد فرمایا
ماح رمضان میں جو نوافل پڑھے گا اسکو فرض کا ثواب ملے گا اور جو فرض پڑھے گا اسکو 70 فرض ادا کرنے کا ثواب ملے گا
رمضان کا پہلا عشرا۔رحمت۔دوسرا عشرا مغفرت تیسرا عشرا جہنم سے آزادی
اللّه پاک کو راضی کرنے والا مہینہ آگیا

Ansar-Ali-684
 

🌹 صَلَّی اللّٰهُ عَلیٰ مُحَمَّـدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ 🌹

Ansar-Ali-684
 

🌹 السلام علیکم 🌹
اللہ سبحان تعالی کی نعمتوں سے جو شخص مطمئن رہتا ہے سب سے زیادہ دولت مند رہتا ہے کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ہے یا اللہ ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنے نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمت کے حساب سے عطا فرما ۔۔۔ آمین

Ansar-Ali-684
 

🌷 *فیضانِ حدیث*🌷
فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:
علماء اور طلبہ سے اپنی زبان کو روکے رکھو اور اپنی زبان سے لوگوں کی آبروریزی (یعنی بے عزتی) نہ کرو ورنہ جہنم کے کتے تمہیں پھاڑ ڈالیں گے-
( الترغیب و الترھیب 50/1 حدیث 59 )

Ansar-Ali-684
 

*بِسْـــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم•*
*اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰه*

Ansar-Ali-684
 

┄┅════❁﷽❁════┅┄
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒4 پسندیدہ کلمات اور انکا ثواب:*
💕سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے کلام میں سے یہ چــار کلمات پسند کیے ہیں:
*🍂سُبَحَانَ اللّٰہِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ اور اَللّٰہُ اَکْبَرُ-*
🌹پس جس نے سُبَحَانَ اللّٰہِ کہا، اللہ اس کے لیے *بیس نیکیاں* لکھ دیتا ہے یا *بیس برائیاں* مٹا دیتا ہے، جس نے کہ *اَللّٰہُ اَکْبَرُ* اس کے لیے بھی اتنا ثواب ہو گا، جس نے *لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ* کہا ، اس کے لیے بھی اتنا ثواب ہو گا اور جس نے اپنی طرف سے *اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْن*َ کہا، اس کے لیے *تیس نیکیاں* لکھی جائیں گی اور تیس برائیاں مٹا دی جائیں گی۔
📚 #مسند_احمد :9615(صحیح)
#رسولﷺ_کی_نصیحتیں