چائے پینے آتی نہیں کافی پینے جا رہے ہو
☺️☺️☺️☺️☺️☺️
بات کرنی آتی نہیں بکواس کئے جا رہے ہو
😎😎😎😎😎
میری فلیلنگ تھی
جسے پڑھ کر اس نے کہا
سینڈ می
سب کہتے ہیں کہ دل کی سنا کر
صاحب
اب یہ دھک دھک کا کیا مطلب سمجھوں
🤔🤔🤔🤔🤔
وہ کہتا تھا کہ تم میرے ہو
مرشد 😏
وہ بس کہتا تھا
😞😞😞😞
One line for me?
Ans__________________
گرمی کا موسم ہے جون کا مہینہ ہے
ارے بھائی
تم جلتے ہو تو جلتے رہو ہم نے تو ایسے ہی جینا ہے
😎😎😎😎
یہ جو بھیک سمجھ کر وقت دیتے ہو نا
"صاحب"
یاد رکھنا سدا کوئی بادشاہ نہیں رہتا
بیٹا آپ والدین کیا کرتے ہیں: Teacher
جی ہر وقت میری بے عزتی:Me