ٹوٹیا یقین دوجی وار نئیں کراں گے ہون پہلاں طراح تیرا اعتبار نئیں کراں گے جا یاراں تیریاں چالاکیاں نے معاف پر مڑ کے تیرا انتظار نئیں کراں گے 😞😞😞😞
اب ان کے لیے رونا بھی چھوڑ دیا یہ سوچ کر کہی خدا اس سے میرے آنسوں کا حساب نہ لے لے 😔😔😔😔😔😓😓😓😓😓
کچھ رشتے بچانے کے لیے میں نے خود کے اصول بھی توڑے ہیں جہاں میری غلطی نہیں بھی تھی وہاں بھی ہاتھ جوڑے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں اپنا کھویا اے میرا ❤️ بڑا رویا اے
☺️رب سب تے اپنا کرم کرے 🥰کاکا😍 پر شروع میرے یار تو کرے 🤗🤗🤗
ابھی تو بدلے ہیں 😏 مرشد 😏 بدلے ابھی باقی ہیں 😓😓😓😓
آئینہ میرا بہترین دوست ہے کیونکہ میں جب بھی روتا ہوں وہ مجھے دیکھ کر ہنساتا نہیں
دنیا کے سب سے دکھی الفاظ سب سے مزاحیہ شخص چارلی نے کہے تھے اس نے کہا مجھے بارش میں چلنا اچھا لگتا ہے تاکہ کوئی میرے آنسوں نہ دیکھ سکے
مغل کے بارے میں اتنا سوچو مغل دل میں آتے ہیں دماغ میں نہیں
میں کیا ہوں یہ جان کر میں کیا تھا میں رو پڑا
اب تو میری مسکراہٹ بھی لوگوں کو ہنسانے کے کام آتی ہیں میں رو دوں تو کئی لوگ مسکرا دیتے ہیں