Damadam.pk
Ansu99's posts | Damadam

Ansu99's posts:

Ansu99
 

ﺑﮩﺖ ﺗﮍﭘﺎۓ ﮔﯽ ﺩﺭﺩ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﺗﻢ
ﮐﻮ
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎ ____ ﮨﻢ ﺗﻮ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﮔﮯ💔

Ansu99
 

دیکھ اے رتبۂ انسانیتِ خاص مجھے
مرشد
کتنے ادوار سے گزرا ہوں بشر ہونے تک🔥

Ansu99
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔

Ansu99
 

میرے پاس ہر پریشانی کی "کی" ہے اور وہ "کی"ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
سانوں کی

Ansu99
 

🔥نہ نظر----------❤------------- ملی💕
🔥نہ دیدار--------❤----------- ہوا💕
🔥بس دل سے دل---❤---- ملا💕
♥~اور عشق بے شمار ہوا~❤

Ansu99
 

زبان سب کے پاس ہوتی ہے مگر🙂
بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے 🥀🌚
I Agree

Ansu99
 

-" اے میری عزیزِ من تمہارے بعد میں اگر ہنسا بھی ہوں، تو فقط اپنی قسمت پہ ہنسا_" 💔🥀

Ansu99
 

یہ کتنا واضح اشارہ ہے بخت ڈھلنے کا
مرشد
میں بھیک دوں تو بھکاری دعا نہیں دیتا💔

Ansu99
 

میں اگر کہہ بھی دوں، "چلے جاؤ"
تم میرا اعتبار مت کرنا💔🍁🍂
جون ایلیاء❤

Ansu99
 

پھر تیرے غم کو چھپانے کا بہانہ ڈھونڈا
پھر کسی قبر__پہ جابیٹھے بڑے بین کیے
💔

Did you like?
A  : Did you like? - 
Ansu99
 

اٹھتا ہوں دیوار کا سہارا لے کر .....
میری جوانی کا تیرے عشق نے یہ حال کر دیا ....💯🔥✌️

Good morning
A  🔥 : Good morning - 
Tik tok pr hamra sawagt nai kro gy Jani....
A  : Tik tok pr hamra sawagt nai kro gy Jani.... - 
Thank you so much jani 😘😘😘
A  : Thank you so much jani 😘😘😘 - 
Ansu99
 

کل رات میں نے اپنے سارے غم دیواروں پر لکھ دیئے
پھر کیا تھا میں سوتی رہی دیواریں روتی رہی

Ansu99
 

تھیان نال رپلائی کرو جی اونے چیک کر لیا نا
اک اک دی واٹ گل جانی اے۔ بعد چی نہ کیوں کہ دسیاں نہیں 😁😁😁😁

Ansu99
 

کال وی میں کراں
میسج وی میں کراں
ویٹ وی میں کراں
فکر وی میں کراں
اے پیار آں
کہ
جوتیاں دی کاٹ آں
🤔🤔🤔

Ansu99
 

خدا کرے میں مر جاؤں تجھے خبر تک نہ ملے
تو ڈھونڈتا رہے مجھے پاگلوں کی طرح تجھے قبر تک نہ ملے
😩😩😩😩

Ansu99
 

سنا ہے وہ راتوں کو جاگتا ہے
اسے کہنا سوتے ہم بھی نہیں
سنا ہے وہ چھپ چھپ کے روتا ہے
اسے کہنا ہستے ہم بھی نہیں
😭😭😭😭