Damadam.pk
Ansu99's posts | Damadam

Ansu99's posts:

Funny joke
A  : 🤣🤣🤣😂😂😂😂🤣🤣🤣 - 
Ansu99
 

کسی کا لباس دیکھنے سے بہتر ہے
اس کا اخلاق دیکھا جائے
😏😏😏

Ansu99
 

کسی کا نہ ہونا ہر
کسی کے ہونے سے بہتر ہے
😶😶😶

Ansu99
 

عام لوگوں کی کمی ہے!
ہر کوئی خود کو خاص سمجھ رہا ہے
😑😑😑

Ansu99
 

جینے والوں کی قدر کیجئے
مرنے والا اپنی تعریف سن نہیں سکتا
😓😓😓😓

Ansu99
 

ہمارے اعمال کے بدلے ہمیں کچھ ملتا
تو شاید آج ہمیں کچھ بھی نہیں ملتا
🙂🙂🙂🙂

Ansu99
 

سب اپنے لگتے ہیں
صرف باتوں سے
😏😏😏😏

Ansu99
 

اکثر ہم اتنے اہم نہیں ہوتے
جتنا گمان کر لیتے ہیں
🤫🤫🤫🤫

Ansu99
 

ہر انسان بدل جاتا ہے
کبھی دلچسپی ختم ہونے پر اور کبھی دلچسپ لوگ مل جانے پر
😭😭😭😭😭

Bna rahe hu khna h AP ny
A  🔥 : Bna rahe hu khna h AP ny - 
Ansu99
 

جو خود نہیں بولتا
اس کا صبر بولتا ہے
🤫🤫🤫

Ansu99
 

جس لہجے میں بات کرو
اس لہجے میں سننا بھی سیکھو
😊😊😊

Ansu99
 

انسان کی اصل موت تب ہوتی ہے
جب وہ کسی کے دل سے نکلتا ہو
😔😔😔

Ansu99
 

36 کتے بھونکتے ہیں میرے پیچھے
آپ بھی بھونکو 37 ہو جائے گئے
😁😁😁

موجا مار
A  : موجا مار - 
Ansu99
 

جن کو ہاتھ اٹھا اٹھا کرمانگو وہی بعد میں انگلیاں اٹھاتا ہے

Ansu99
 

درد کی بات مت کرو مرشد
جس نے بھی دیا بے مثال دیا

Ansu99
 

تیرا کوئی برا سوچے تیرا کوئی برا چاہے
اتنی سی بات پے میں تباہی نہ لا دوں

Ansu99
 

نہ مل رہا ہے تو نہ کھو رہا ہے تو
سونہیاں
کتنا دلچسپ ہو رہا ہے تو

Ansu99
 

صدقہ اتارو اپنا
۔
۔
۔
۔
می: کیوں تو لا کے جانا
😁😁😁😁😁