Damadam.pk
Ansu99's posts | Damadam

Ansu99's posts:

رو پڑا وہ فقیر بھی میرے ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر جس نے کہا تھا تمہیں موت نہیں کسی کی یاد مار دے گی
A  : رو پڑا وہ فقیر بھی میرے ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر جس نے کہا تھا تمہیں موت - 
Ansu99
 

میری روح کی آواز ہو تم
خاص نہیں بہت ہی خاص ہو تم
Dedicate by Aqsa Malik

Ansu99
 

اتنا بھی ظالم نہ بنو
کچھ تو قدر کرو
تم پے مرتے ہیں
تو کیا
مار ہی ڈالو گے

Sachi 🥳🥳 🥳🥳 🥳 🥳🥳 🥳🥳 🥳🥳 🥳🥳
A  : Sachi 🥳🥳 🥳🥳 🥳 🥳🥳 🥳🥳 🥳🥳 🥳🥳 - 
Ansu99
 

میرا یار گیا اے رٹھ بلھیا
مینوں ناچ سیکھا وے اٹھ بلھیا
مینوں سجھدی نہ سید پیھٹ بلھیا

Ansu99
 

میں اس کی جان
اور
وہ میری جان کا ٹوٹا

Ansu99
 

اللہ جانتا ہے میں نے وہاں بھی صبر کیا ہے
جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پر مارنے تھے

Ansu99
 

کیا آپ لوگ گرمی کی وجہ سے پریشان ہے
اگر ہاں تو میں کیا کروں
میں کونسا لندن میں ہوں
🙂🙂🙂🙂

Ansu99
 

جی میں آتا ہے کہ خود کو چوٹیں دوں
پھر چیخ کر کہوں "مرہم"

Ansu99
 

دوڑنے والوں کو ہی لوگ دڑاتے ہیں
ذرا سی ہمت دکھاؤ اچھے اچھے سر جھکاتے ہیں

So simple mahdie design
A  : So simple mahdie design - 
Ansu99
 

حیرت کروں،ملال کروں،گلہ کروں
تم غیر لگ رہے ہو،بتاؤ میں کیا کروں

Ansu99
 

وفا بھی کرنا سیکھو عشق کی نگری میں
یا ایسا کرو اوقات میں رہنا سیکھ لو

Ansu99
 

کیندی دل دا درد سمجھنے والا کوئی کوئی ملدا
مرشد
نیئ تے لوگ تے ہس کے کہہ ڈنڈے نے
،"چل کوئی نا"

One day you'll miss me
A  : One day you'll miss me - 
Ansu99
 

بس ہو گئی ہے اب نہیں برداشت ہوتا
اللہ پاک فرما دے "کن" یا بھیج دے عزرائیل کو

Ansu99
 

تم لڑ کے چھوڑتے تو منا لیتے
مگر تم نے مسکرا کے چھوڑا
😔😔😔

Ansu99
 

میں مشکل وقت جیسا ہوں
ہر کوئی مجھے چھوڑ جاتا ہے

Ansu99
 

کوئی پوچھے تو کہہ دینا
آنا اللہ و آنا اللہ راجعون
😞😞😞

Ansu99
 

پوسٹ کرا تے پورے پار نال کرا
مرشد
ویکھن کے سڑدے لوگ فوٹو کھنچ کے جد لائی یاراں نال