لگتا ہے محفل میں دوبارہ اترنا پڑے گا
کچھ لوگ بھول گئے ہیں انداز ہمارہ
😎😎😎😎
میری محبت پے نہیں یقین تو دل سے دل لگا کے دیکھ
اگر یہ دل تیرے دل کے ساتھ نہ دھڑکے تو سزائے موت دینا
🙂🙂🙂🙂






اس نے فاصلے بڑھا لیئے
میں نے صبر بڑھا لیا
😓😓😓







