نہ ہنسنا کام آئے گا نہ رونا کام آئے گا
نہ چاندی کام آئے گی نہ سونا کام آئے گا
سر محشر سوا نیزے پہ جب آجائے گا سورج
تو رسول اللہﷺ کی چادر کا کونا کام آئے گا
جو شدت سے چاہوں گے تو ہوگی آرزو پوری
ہم وہ نہیں جو تجھے آسانی سے مل جائیں
ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑنا مشکل ہوتا ہے
کھویا ہوا پیار پانا مشکل ہوتا ہے
جو ٹوٹ گیا شیشہ ایک بار
اس شیشے کو جوڑنا مشکل ہوتا ہے
جس پر اعتبار ہو وہ دل توڑ جائے
ہر کسی پر اعتبار کرنا مشکل ہوتا ہے
دنیا میں بولی جانی والی سب زبانوں میں سے میٹھی زبان مطلب کی ہے
ٹیچر شاگرد سے سے عینک کی تعریف کریں
شاگرد: عینک اسے کہتے ہیں کہ جو ہمارے ناک پر بیٹھ کر کر کانوں کو پکڑ لیتی ہے اسے عینک کہتے ہیں

مرنے سے ڈر نہیں لگتا صاحب
ڈر تو یہ ہے کہ مرنے کے بعد موبائل کس کے ہاتھ آئے گا
😢😢😰😢😢😂😂
یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا
ہم نے بھی زندگی گزاری تھی
عشق ہونے سے عشق کھونے تک
کر دیا اظہار عشق ہم نے ٹیلفون پر
لاکھ روپے کی بات تھی دو روپے میں اڑا دی
وہ سامنے تھا مگر نگاہ اسے چھو نہ سکی
یہ احترام کی حد تھی یا حوصلے کا کمال
اپنے رب کا احسان اور کرم دیکھ جو فرشتے شام کو تیرے گناہ اس کے پاس لے جاتے ہیں، وہ صبح ان ہی کے ہاتھ تیرا رزق بھیجتا ہے
کبھی درد ہے تو دوا نہیں جو دوا ملی تو شفا نہیں
وہ ظلم کرتے ہیں اس طرح جیسے میرا کوئی خدا نہیں
دنیا میں بولی جانی والی سب زبانوں میں سے میٹھی زبان مطلب کی ہے
دنیا میں تین لوگ بہت اچھے اور پیارے ہوتے ہیں
ایک میں
دوسری اپنے پیرینٹس کی اولاد یعنی میں
تیسری آپ کی دوست یعنی میں
😜😜😜😜😜😜😜
ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں
😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ
اور جو نہیی کرتے نہ کرے میں نے کون سا الیکشن لڑنا ہے😆😅😀😑
.
حرام کمائی اگرچہ شکلیں نہیں بگاڑتی، لیکن نسلیں ضرور بگاڑ دیتی ہے
میرا خدا ہر اس شخص کو خوش رکھے جو اک لمحے کے لئے بھی میرے آنسوٶں کا سبب بنا ہو۔🖤🥀✌
فین تو ہمارے بھی بہت ہیں
مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں

لڑکا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں
ہمیں یہ کائنات بھی الگ نہیں کرسکتا
لڑکی باقی سب توں ٹھیک ہے مگر یہ کائنات کون ہے
دھوکے باز
🤑🤑😜😜😝😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain