Damadam.pk
ApNa.VeeR's posts | Damadam

ApNa.VeeR's posts:

ApNa.VeeR
 

چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں
جیسا کہ قبول ہے 😉 قبول ہے 😜 قبول ہے 😂
آج سے تم میرے بھائی میں تیری بہن 😏😏

ApNa.VeeR
 

ہمارا قومی جھوٹ
یار فون silent پہ تھا
😜😛😛😛😜

ApNa.VeeR
 

خود کا مقابلہ😂
کسی سے نہ کرو😀
آپ جیسے بھی بہترین ہو😅

ApNa.VeeR
 

ترس جاٶ گے میری شکل دیکھنے کو
ایک بار مجھے دس ہزار ادھار دے کے تو دیکھو
😋😋

ApNa.VeeR
 

خاموشیاں بھی خوف ذدہ ہیں
کچھ اس طرح سے کچلی ہے تم نے ذات میری

ApNa.VeeR
 

کام کرو ایسا کہ پہچان بن جائے
ہر قدم ایسا چلو کہ نشان بن جائے
یہاں زندگی تو سبھی کاٹ لیتے ہیں
زندگی جیو ایسی کہ مثال بن جائے

ApNa.VeeR
 

وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔

ApNa.VeeR
 

یا اللہ پاک مجھے لوگوں کی حقیقتیں نہ دیکھا کہ اس سے فقط میرا دل جلتا ہے مجھے خاموشی سے میری لا علمی میں ان کے شر سے محفوظ فرما. آمین

ApNa.VeeR
 

مرد میں ایسا کچھ بھی اضافی نہیں هوتا جس کی بنا پہ عورت اس کے پیچھے جائے سوائے اس کے کردار کے.🙂🤩💯🔥

ApNa.VeeR
 

ایک دن💔
🙏🏻💔
میرا بھی نام لے کر کہا جائےگا🙂
انا اللہ و انا الیلہ راجعون💔😓
😋🥺

ApNa.VeeR
 

ﻣﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﺧﺮﺍﺷﯿﮟ ﺗﻠﺦ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﯽ 🌚✨🥀!!
صاحب،،،،،
ﻣﮕﺮ ﺟﻮ ﺯﺧﻢ ﮔﮩﺮﮮ ﺩﯾﮟ ﻭﮦ ﺭﻭﯾﮯ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﻮﮞ💔💦🤞۔۔۔۔۔!!!
💯🔥🖤

ApNa.VeeR
 

اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے...!!
میں ہوں اداس یا میرا شیشہ اداس ہے..؟؟
😓💔😔

ApNa.VeeR
 

"دل کے قصے ___ کہاں نہیں ہوتے.🍀🌸
ہاں! وہ سب سے بیاں نہیں ہوتے"!❤✌
💕💯

ApNa.VeeR
 

مرد میں ایسا کچھ بھی اضافی نہیں هوتا جس کی بنا پہ عورت اس کے پیچھے جائے سوائے اس کے کردار کے.🙂🤩💯🔥

ApNa.VeeR
 

ہر شخص سانحہ ہے
ہر ذات اک کہانی ہے ۔۔۔
🥀🥀

ApNa.VeeR
 

تیری یادوں کی بارش برستی ہے۔جب بھی مجھ پر
میں بھیگ ضرور جاتی ہوں مگر پلکوں کی حد تک😔

ApNa.VeeR
 

ﻣﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﺧﺮﺍﺷﯿﮟ ﺗﻠﺦ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﯽ 🌚✨🥀!!
صاحب،،،،،
ﻣﮕﺮ ﺟﻮ ﺯﺧﻢ ﮔﮩﺮﮮ ﺩﯾﮟ ﻭﮦ ﺭﻭﯾﮯ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﻮﮞ💔💦🤞۔۔۔۔۔!!!
💯🔥🖤

ApNa.VeeR
 

کیسے کر لیتے ہو بے رُخیاں..""
دل نہیں دُکھتا تمہارا..""

ApNa.VeeR
 

💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
🥺🥺🥺

ApNa.VeeR
 

یہاں سب _سب کو جانتے ہیں*
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا 💔