مجھے اک گلی میں پڑا ہوا کسی بد نصیب کا خط ملا
کہیں خون دل سے لکھا ہوا کہیں آنسوؤں سے مٹا ہوا..
!...Waja Poochny Ka to Moqa Hi Nahi Mila...!
!...Wo Masroof hoty Gaye Or Hum door hoty Gaye...!.
#Silent
Hello everyono Goood morning koi Achi si larki hai jis ka koi naa hoooo mry lia chupky sy follow kar dy or love wali frindship kr ly ho ekali
پھر اسکے بعد کچھ نه کھویا میں نے
وه میری زندگی کا آخری خساره تھا
💔💔💔💔💔💔😔😔😔
how are you All
میں اور میری تنہاٸی
ٹوٹادل ادھورے خواب
اور نا کوہی آس اور نا امید
بس اک تمنا ھے موت کی
Assalamilkam h r you All my dear frindz
کیا دکھ ہے سمندر کو بتا بھی نہیں سکتا
آنسو کی طرح آنکھ تک آ بھی نہیں سکتا
تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تری کیا
ہر شخص مرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا
پیاسے رہ جاتے ہیں زمانے کے سوالات
کس کے لیے زندہ ہوں بتا بھی نہیں سکتا
گھر ڈھونڈ رہے ہیں مرا راتوں کے پجاری
میں ہوں کہ چراغوں کو بجھا بھی نہیں سکتا
ویسے تو اک آنسو ہی بہا کر مجھے لے جائے
ایسے تو کوئی طوفان ہلا بھی نہیں سکتا
ترک تعلق کا تھا ان کو اختیار.....!!!!
پر جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے...!!
تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اُکتاہٹیں
تھک گئے ہو تو چلو پِھر سے جُدا ہو کر ملیں !
آشنا... آ... پھر ذرا...
نا آ شنا ہو کر ملیں...
نظریں چراتے تو اچھا تھا
ہم نہ مسکراتے تو اچھا تھا
کچھ نہ بتاتے تو اچھا تھا
راز چھپاتے تو اچھا تھا
تم ہنستے ہنستے جاناں
ہم کو دیوانہ کر گئے
Dedicated to my Raj Kumari
kasy hoooo gyazzzzzzz ap sub
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain