پڑھائی مجھ سے ہوتی نہیں
اور پیار کوئی مجھ سے کرتا نہیں 😌😕
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ،
ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ،
ﭘﮭﺮ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ،
ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻦ ﻟﮯ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﮯ، ﺳﻤﯿﭧ ﻟﮯ...
گفتگو سے خلل نہ آ جائے-__
آج بس تجھ کو دیکھیں گے۔-__❣
#_🥀🍁
چلو گیم کھیلتے ہیں🤗وہ لفظ بتاؤ جو (م) سے شروع ہو اور (م) پر ختم۔۔۔۔
میرا لفظ ہے ۔۔👈 موسم..😊
اب آپ کی باری 🙃🙃
Gooood moring sweet logho
ھم دمادم والے "
بظاہر اک دوسرے سے انجان
نا کسی کی ذاتی زندگی کے بارے میں جانتے: نا کسی کا اسٹیٹس.🔥
لیکن لفظوں کے راستے ایک دوسرے سے انسانیت کا ایسا رشتہ بنا چکے ہیں کہ جہاں ھم ایک دوسرے سے مسکراہٹ بانٹتے ھیں.
وہیں لفظوں میں اک دوسرے کا غم بھی محسوس کرتے ہیں.
احساس کے پاکیزہ دھاگے میں بندھے ھم لوگ.
نہیں جانتے کہ.. __ آنے والے وقت میں کون کہاں ھو گا...!
لیکن.... کچھ لفظ اور کچھ لوگ کبھی بھول نہیں پائیں گے...❤
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 😊
جوان لڑکا ہوں اپنا تمام دن تیرے
کسی خیال میں کھوئے گزار دیتا ہوں
مجھے نہ دیکھ محبت بھری نگاہوں سے
میں ایسا قرض بہت جلد اتار دیتا ہوں
♥️
سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوئے وقت کی یادیں
ناجانے کیوں لوگ مطلب کے لیے مہربان ہوتے ہیں
😢😢😢😢😢😢
چھوڑ دیا محبت کا سکول میں نے🏩🏩
اب مجھ سے محبت کی فیس ادا نہیں ہوتی
😢😢😢
💔💔💔
آج صبح محلے کی آپا جی گھر آئیں۔ گرمی، مہنگائی اور رشتہ داروں کی بے حسی پر دو گھنٹے گفتگو کی۔
میں نے چائے کا پوچھا تو انہوں نے قہوہ پینے کی خواہش کی.. کہ آج کل لیموں اور قہوہ کرونا میں بہت مفید ہے۔
دو گھنٹے بعد جاتے ہوئے خوب دعائیں دیں اور بولیں: اب انشاءاللہ پندرہ دن بعد ملاقات ہوگی، ڈاکٹروں نے دو ہفتہ کے لئے "قرنطینہ" علاج بتایا ہے، کہ رہے تھے اس دوران کسی سے ملتے جلتے نہیں، تو میں نے سوچا آج ہی سارے محلے والوں سے مل آؤں، آخر محلے داری بھی کوئی چیز ہوتی ہے
😝😂😂
بدل لیتے ہیں لوگ بات کرنے کا طریقہ
جب ان کو ہماری ضرورت نہیں ہوتی
#Moon
بدل لیتے ہیں لوگ بات کرنے کا طریقہ
جب ان کو ہماری ضرورت نہیں ہوتی
#Moon
قربانی کا مہينہ آرہا ہے 😒
کوٸی ہم پر بھی قربان ہو جاۓ
ہم کھڑے رہتے ہیں جن کے انتظا ر میں اکثر
کوئی بہت بے خبر گزر جاتا ہے اکثر
💔💔💔💔
اسے کہنا کہ تیری یاد بہت آتی ہے
یہ بھی کہنا کہ کوئی اور نہیں میرا
جو لڑکیاں اپنے جانو سے تنگ ہوں وہ اس کے نخرے اٹھانے کی بجائے جانو بدل لیں اور سب میرے بارے سوچیں😁😂😂
بیوی::آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا.اور نیلم سلام کہ رہی ہے.
شوہر::کون نیلم؟؟🤔
بیوی::کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو😄
شوہر::وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے؟؟🤔
بیوی!!کون نیلم کدھر ہو تم؟😠
شوہر::میں بازار میں😊
بیوی!!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو،🏃♀👈🏃♀
10دس منٹ بعد بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو🤔
شوہر::آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا
وڈی آئی نیلم😁😁😁
چلی تھی بات کوئی چاند سے بھی سُندر ہے
تمہارا " چہرہ " بنایا گیا تصور میں
میں ہنس رہا تھا اچانک سے پھوٹ کر رویا
نہ جانے کون یہ آیا گیا " تصوّر " میں
تراش لیتا ہوں لفظوں سے لوگوں کے دلوں کو.
میں نے یہ ہنر سیکھا ہے بہت ہی آوارگی کے بعد !
سوال:دنیا میں مرد سب سے زیادہ
معافی کس سے مانگتے ہیں.. ؟
جواب : جی فقیروں سے. 😁😂😂😂😂😂😂😂
ویسے جو آپ نے سوچا تھا
وہ بھی ٹھیک ہے. 😂😂😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain